Advertisement

اگلے چند دن میں جنرل الیکشنز کا اعلان ہونے جا رہا ہے،شہباز گل

Advertisement
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا - ابھی چند دن پہلے باجوہ نے خان کو بتا دیا ہے آمنے سامنے بیٹھ کر کے ہم مداخلت نہیں کریں گے - مطلب ہم کسی کے ساتھ نہیں مگر اندر اندر وہ حکومت کے ساتھ تو ہو سکتے ہیں خان کے ساتھ نہیں - خان اگر بیس لاکھ بندے بھی لے آئے تو موجودہ حکومت نے الیکشن نہیں دینا - ہاں بہت خون خرابہ زیادہ ہوا تو مارشل لاء لگ جائے گا اور نقصان دونوں کا ہو گا خان کا زیادہ کیونکے اگر آج الیکشن ہو جایئں تو خان ہی جیتے گا
Waqar1988
Birdie101
stranger
 
Advertisement
Khawab daikhney par pabandi nahin. Napaak fouj ne 1971 mein Mujeeb ko 11 months takk halaf nahin lainey diyaa tha. You need to fight GHQ mafia and win if you need elections.
 
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا - ابھی چند دن پہلے باجوہ نے خان کو بتا دیا ہے آمنے سامنے بیٹھ کر کے ہم مداخلت نہیں کریں گے - مطلب ہم کسی کے ساتھ نہیں مگر اندر اندر وہ حکومت کے ساتھ تو ہو سکتے ہیں خان کے ساتھ نہیں - خان اگر بیس لاکھ بندے بھی لے آئے تو موجودہ حکومت نے الیکشن نہیں دینا - ہاں بہت خون خرابہ زیادہ ہوا تو مارشل لاء لگ جائے گا اور نقصان دونوں کا ہو گا خان کا زیادہ کیونکے اگر آج الیکشن ہو جایئں تو خان ہی جیتے گا
Waqar1988
Birdie101
stranger
khan election jeet bhi gia to agla gernail ungli kere ga....

election se pehle GHQ ke dallon ka ilaj zaroori hai.... awam ke hathon... pura ilaj na sahi.. per kam az kam aik trailor dikhana zaroori hai.. takeh phoji kutta amiriki haddi dekh ker ziada ne behke
 
Advertisement
Sure but the real fight will be in Punjab and that will be against PML-N.And, If PML-N preform this bad in next elections then it's game over.B/W, Low turnout in Multan.It won't be this easy in for PPP next time in general election.
presently they have BISP I suspect they have used it in Multan
whereas in malir they have openly rigged half of the votes are fake jaali.This can be confirmed from the earlier results the margin and it changed afterwards
 
Advertisement
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا - ابھی چند دن پہلے باجوہ نے خان کو بتا دیا ہے آمنے سامنے بیٹھ کر کے ہم مداخلت نہیں کریں گے - مطلب ہم کسی کے ساتھ نہیں مگر اندر اندر وہ حکومت کے ساتھ تو ہو سکتے ہیں خان کے ساتھ نہیں - خان اگر بیس لاکھ بندے بھی لے آئے تو موجودہ حکومت نے الیکشن نہیں دینا - ہاں بہت خون خرابہ زیادہ ہوا تو مارشل لاء لگ جائے گا اور نقصان دونوں کا ہو گا خان کا زیادہ کیونکے اگر آج الیکشن ہو جایئں تو خان ہی جیتے گا
Waqar1988
Birdie101
stranger

Agreed
 
الیکشن تیرا باپ بھی دیگا۔ مارشل لا کے بعد بھی الیکشن ہی ہوتا ہے پٹواری باجوہ کے پجاری
 
khan election jeet bhi gia to agla gernail ungli kere ga....

election se pehle GHQ ke dallon ka ilaj zaroori hai.... awam ke hathon... pura ilaj na sahi.. per kam az kam aik trailor dikhana zaroori hai.. takeh phoji kutta amiriki haddi dekh ker ziada ne behke
اگر لونگ مارچ سے فوج خود حالات خراب کر کے مارشل لاء لگانے والی تھیوری غلط ثابت ہوئی جو لونگ مارچ سے پہلے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے تو مجھے یقین ہے آگے یہ ہو گا - جیسے خان فیض حمید کو لا کر اپنی مرضی کے رزلٹ اور نون لیگ کے لئے جیل چاہتا تھا اب نون لیگ وہی کرے گی آرمی چیف ہی ایسا بندہ لگایا جائے گا جو اینٹی عمران ہو اس کے بھد ڈی جی آئی ایس آئی بھی ویسا ہی لایا جائے گا اور پھر خان کے خلاف بھی ویسی ہی پولیٹیکل انجینرنگ کی جائے گی جیسے نواز کی کی گئی - اس چیز کے نوے فیصد چانس ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں - حکومت اور فوج کے پاس نو مہینے ہونگے نئے آرمی چیف کے بھد عمران خان کی مقبولیت کم کرنے اور باقی پارٹیوں کی بڑھانے - جب نواز کے خلاف پولیٹیکل انجینرنگ شروع ہوئی تو وہ بھی اتنا مقبول اور مظبوط تھا جتنا آج خان ہے لیکن اگلے ایک سال میں پروجیکٹ خان اور نواز شٹ ڈاؤن کیا گیا - اب نیا آرمی چیف آ کر پروجیکٹ عمران شٹ ڈاؤن اور شہباز شریف کو اگلے وزیر اعظم کے لئے پروجیکٹ کرنا ہے- نواز کی نا اہلی اور سزا آج نہیں تو کل ختم ہو گی دو مہینے یا زیادہ مگر الیکشن سے پہلے ہو گی - جیسے خان اور یوتھیوں کو یقین تھا خان کو ہٹایا نہیں جا سکتا ویسے ہی اب یوتھئیے یہ سمجھتے ہیں خان کی مقبولیت کم نہیں کی جا سکتی - وقت بتائے گا مگر فوج کے پاس بہت ہتھیار ہوتے ہیں اور تحریک انصاف کے علاوہ باقی سب پارٹیاں بھی ان کے ساتھ ہیں - کم از کم وہ ایک ایسی پارلیمنٹ تو بنا سکتے ہیں جیسی آج ہے -
Kavalier
pti 56
back to the future
arifkarim
samisam