- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/BnNq2T6/16.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
well ppp is in alliance with pdm. You need to understand this govt is still in power because ppp doesnt want to dissolve the govt.Is it pdm winning those seats?..If you ask me then both of seats were won by PPP itself who choose good candidates.PML-N seems to be wiped out in last 30+ elections.
It means no LONG MARCH, PTI Running away from LONG MARCH.Loading X post…Open original post on X
To long march election ke lie hi ho raha Khan Shahbaz Sharif se qulfi to nahi maang raha ???lolipop
awam election nahi long march ki call chahti hai
shehbaz sharif ko jo qulfi bajway ne di hai wo nikalni hai...awam ne... election se nahi... sark pe... apnay hathon se... garam ker ke...To long march election ke lie hi ho raha Khan Shahbaz Sharif se qulfi to nahi maang raha ???
khan election jeet bhi gia to agla gernail ungli kere ga....سوال ہی پیدا نہیں ہوتا - ابھی چند دن پہلے باجوہ نے خان کو بتا دیا ہے آمنے سامنے بیٹھ کر کے ہم مداخلت نہیں کریں گے - مطلب ہم کسی کے ساتھ نہیں مگر اندر اندر وہ حکومت کے ساتھ تو ہو سکتے ہیں خان کے ساتھ نہیں - خان اگر بیس لاکھ بندے بھی لے آئے تو موجودہ حکومت نے الیکشن نہیں دینا - ہاں بہت خون خرابہ زیادہ ہوا تو مارشل لاء لگ جائے گا اور نقصان دونوں کا ہو گا خان کا زیادہ کیونکے اگر آج الیکشن ہو جایئں تو خان ہی جیتے گا
Waqar1988
Birdie101
stranger
lolipopTo long march election ke lie hi ho raha Khan Shahbaz Sharif se qulfi to nahi maang raha ???
jati umrah ki awam nahi jo mariam ke garage main tafreeh kerti ho ya hila hila ker dikhati hololipop
awam election nahi long march ki call chahti hai
ji bilkul awam tafreeh aor halla ghulla picnic chahtey heyn
itnay asani sai election ka announcement nai hona haji nai bund daini hai daikhtay jaooLoading X post…Open original post on X
presently they have BISP I suspect they have used it in MultanSure but the real fight will be in Punjab and that will be against PML-N.And, If PML-N preform this bad in next elections then it's game over.B/W, Low turnout in Multan.It won't be this easy in for PPP next time in general election.
no chance for them in general election pti will wipe them outBISP won't work in Multan during general election when there will be record high turnout.Hopefully, PTI will field a good candidate then.
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا - ابھی چند دن پہلے باجوہ نے خان کو بتا دیا ہے آمنے سامنے بیٹھ کر کے ہم مداخلت نہیں کریں گے - مطلب ہم کسی کے ساتھ نہیں مگر اندر اندر وہ حکومت کے ساتھ تو ہو سکتے ہیں خان کے ساتھ نہیں - خان اگر بیس لاکھ بندے بھی لے آئے تو موجودہ حکومت نے الیکشن نہیں دینا - ہاں بہت خون خرابہ زیادہ ہوا تو مارشل لاء لگ جائے گا اور نقصان دونوں کا ہو گا خان کا زیادہ کیونکے اگر آج الیکشن ہو جایئں تو خان ہی جیتے گا
Waqar1988
Birdie101
stranger
الیکشن تیرا باپ بھی دیگا۔ مارشل لا کے بعد بھی الیکشن ہی ہوتا ہے پٹواری باجوہ کے پجاریسوال ہی پیدا نہیں ہوتا - ابھی چند دن پہلے باجوہ نے خان کو بتا دیا ہے آمنے سامنے بیٹھ کر کے ہم مداخلت نہیں کریں گے - مطلب ہم کسی کے ساتھ نہیں مگر اندر اندر وہ حکومت کے ساتھ تو ہو سکتے ہیں خان کے ساتھ نہیں - خان اگر بیس لاکھ بندے بھی لے آئے تو موجودہ حکومت نے الیکشن نہیں دینا - ہاں بہت خون خرابہ زیادہ ہوا تو مارشل لاء لگ جائے گا اور نقصان دونوں کا ہو گا خان کا زیادہ کیونکے اگر آج الیکشن ہو جایئں تو خان ہی جیتے گا
Waqar1988
Birdie101
stranger
Agreed
الیکشن تیرا باپ بھی دیگا۔ مارشل لا کے بعد بھی الیکشن ہی ہوتا ہے پٹواری باجوہ کے پجاری
اگر لونگ مارچ سے فوج خود حالات خراب کر کے مارشل لاء لگانے والی تھیوری غلط ثابت ہوئی جو لونگ مارچ سے پہلے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے تو مجھے یقین ہے آگے یہ ہو گا - جیسے خان فیض حمید کو لا کر اپنی مرضی کے رزلٹ اور نون لیگ کے لئے جیل چاہتا تھا اب نون لیگ وہی کرے گی آرمی چیف ہی ایسا بندہ لگایا جائے گا جو اینٹی عمران ہو اس کے بھد ڈی جی آئی ایس آئی بھی ویسا ہی لایا جائے گا اور پھر خان کے خلاف بھی ویسی ہی پولیٹیکل انجینرنگ کی جائے گی جیسے نواز کی کی گئی - اس چیز کے نوے فیصد چانس ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں - حکومت اور فوج کے پاس نو مہینے ہونگے نئے آرمی چیف کے بھد عمران خان کی مقبولیت کم کرنے اور باقی پارٹیوں کی بڑھانے - جب نواز کے خلاف پولیٹیکل انجینرنگ شروع ہوئی تو وہ بھی اتنا مقبول اور مظبوط تھا جتنا آج خان ہے لیکن اگلے ایک سال میں پروجیکٹ خان اور نواز شٹ ڈاؤن کیا گیا - اب نیا آرمی چیف آ کر پروجیکٹ عمران شٹ ڈاؤن اور شہباز شریف کو اگلے وزیر اعظم کے لئے پروجیکٹ کرنا ہے- نواز کی نا اہلی اور سزا آج نہیں تو کل ختم ہو گی دو مہینے یا زیادہ مگر الیکشن سے پہلے ہو گی - جیسے خان اور یوتھیوں کو یقین تھا خان کو ہٹایا نہیں جا سکتا ویسے ہی اب یوتھئیے یہ سمجھتے ہیں خان کی مقبولیت کم نہیں کی جا سکتی - وقت بتائے گا مگر فوج کے پاس بہت ہتھیار ہوتے ہیں اور تحریک انصاف کے علاوہ باقی سب پارٹیاں بھی ان کے ساتھ ہیں - کم از کم وہ ایک ایسی پارلیمنٹ تو بنا سکتے ہیں جیسی آج ہے -khan election jeet bhi gia to agla gernail ungli kere ga....
election se pehle GHQ ke dallon ka ilaj zaroori hai.... awam ke hathon... pura ilaj na sahi.. per kam az kam aik trailor dikhana zaroori hai.. takeh phoji kutta amiriki haddi dekh ker ziada ne behke
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|