Advertisement

اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &#1605

اسلام آباد / لاہور: وفاقی حکومت نے عید کے بعد یکم اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ سے اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں1روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں1روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافے کیا جائے گا، جبکہ مٹی کے تیل سمیت دیگر مصنوعات میں بھی اضافہ ہو گا

10447709_10152372124540528_7822935878066610103_n.jpg
 
Advertisement
Advertisement
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

اچھا ہے نہ ، عوام کی عیاشیاں ختم ہونی چاہیں . توبہ ہے جو عوام دو قدم پیدل بھی چل لیں. آج کی نوجوان نسل اتنی کاہل ہو چکی ہے ، نکڑ کی دوکان سے برف ، پیپسی یا بسکٹ کا ڈبہ بھی لانا ہو تو گاڑی یا موٹر سائکل کے بغیر جانا ہتک سمجتے ہیں .
 
چلو اچھا ہے جو نوجوان سارا دن گرلز کالج کے چکر لگاتے ہیں ان کے یہ چکر تو ختم ہوں گے . حکومت نے نوجوان نسل کو بچانے کے لئے یہ بہت اچھا اقدام کیا ہے
 
:lol::lol:[hilar] no jawan nasal ko sudhaarne ka achha ilaj dhoonda hai aap ne aur hakumat ne :lol:

چلو اچھا ہے جو نوجوان سارا دن گرلز کالج کے چکر لگاتے ہیں ان کے یہ چکر تو ختم ہوں گے . حکومت نے نوجوان نسل کو بچانے کے لئے یہ بہت اچھا اقدام کیا ہے
 
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

(bigsmile):lol:[hilar][hilar]
اچھا ہے نہ ، عوام کی عیاشیاں ختم ہونی چاہیں . توبہ ہے جو عوام دو قدم پیدل بھی چل لیں. آج کی نوجوان نسل اتنی کاہل ہو چکی ہے ، نکڑ کی دوکان سے برف ، پیپسی یا بسکٹ کا ڈبہ بھی لانا ہو تو گاڑی یا موٹر سائکل کے بغیر جانا ہتک سمجتے ہیں .
 
Advertisement
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

I don't think there will be any price hike before 14th August... you know y :).....

But if 14 Aug khair khariat se guzar gaya.... phir awaam ki khair nahi...
more Tax bombs, petrol bumbs and gas bumbs will be there...

Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

Aur jinn logoon ne school, office , hospital jana hai... un k liye petrol ki different prices hon gee kiya...?

چلو اچھا ہے جو نوجوان سارا دن گرلز کالج کے چکر لگاتے ہیں ان کے یہ چکر تو ختم ہوں گے . حکومت نے نوجوان نسل کو بچانے کے لئے یہ بہت اچھا اقدام کیا ہے
 
Advertisement
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

koi mujhay yeh Batana Pasand karay gha k last 12 months main kitna increase hoa petrol ?
4/5 months constant rha 4/5 months decrease hoa ha go check figures by yourself than argue here aievay bat ho na ho thread bana k abusing start
 
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

aur trolley gadhey se bhi chal sakti hai...

aur bachey ghar bhi paida ho saktey hain....

aur Eid city mein bhi guzari ja sakti hai...

Kuch to kahay karo bhai...

سکول اور دفتر بھی پیدل جایا جا سکتا ہے
 
koi mujhay yeh Batana Pasand karay gha k last 12 months main kitna increase hoa petrol ? 4/5 months constant rha 4/5 months decrease hoa ha go check figures by yourself than argue here aievay bat ho na ho thread bana k abusing start

Prices of petrol have fallen worldwide. In UK it's down to 1.29p a litre from 1.36 in last 12-18 months. Thats equivalent of 10pkr decrease.
 
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

abb jisko bhook chari ho woh august me haqoomat ko knock out karne ke liya bahir nickle aya
 
Advertisement
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

مسلم لیگ نون کی جانب سے عوام کے لیے عید کا تحفہ۔
 
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

ye hakoomath tho asay looot mar kar rhee ha jaisay k 14 k bad in ke hakoomath rehanay he nhi!!
 
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

i think gas prices will be increased soon because munshi has agreed to do that with the IMF. however coming winter will be very tough - there will be record shortage of gas.
 
Re: اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں &a

Prices of petrol have fallen worldwide. In UK it's down to 1.29p a litre from 1.36 in last 12-18 months. Thats equivalent of 10pkr decrease.
ok 10 pkr right if this is the matter could you tell me how much in rupees per litre in UK 170 rs pound 220 rupees per litre roght ?