اسلام آباد / لاہور: وفاقی حکومت نے عید کے بعد یکم اگست سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ سے اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں1روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں1روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافے کیا جائے گا، جبکہ مٹی کے تیل سمیت دیگر مصنوعات میں بھی اضافہ ہو گا
اچھا ہے نہ ، عوام کی عیاشیاں ختم ہونی چاہیں . توبہ ہے جو عوام دو قدم پیدل بھی چل لیں. آج کی نوجوان نسل اتنی کاہل ہو چکی ہے ، نکڑ کی دوکان سے برف ، پیپسی یا بسکٹ کا ڈبہ بھی لانا ہو تو گاڑی یا موٹر سائکل کے بغیر جانا ہتک سمجتے ہیں .

koi mujhay yeh Batana Pasand karay gha k last 12 months main kitna increase hoa petrol ?
4/5 months constant rha 4/5 months decrease hoa ha go check figures by yourself than argue here aievay bat ho na ho thread bana k abusing start
koi mujhay yeh Batana Pasand karay gha k last 12 months main kitna increase hoa petrol ? 4/5 months constant rha 4/5 months decrease hoa ha go check figures by yourself than argue here aievay bat ho na ho thread bana k abusing start
i think gas prices will be increased soon because munshi has agreed to do that with the IMF. however coming winter will be very tough - there will be record shortage of gas.