Advertisement

اگر بجلی نہی تو اورنج ٹرین مالٹے کے جوس سے چلے گی

Loading X post…
Open original post on X

عقل نہ ہوۓ تے موجاں ای موجاں
اسکو پاگل کا پتر بھی کہہ سکتے ہیں آپ
ویسے پٹواری اور کھوتا دور سے پہچانا جاتا ہے​

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔
قسم سے پورا نمونہ ہے یہ بندر۔۔۔
 
Orange line ko kam az kam abhi bhi 1 saal mazeed chahiye... Elections sir per hain awamm ko phudduu banana ka koi moqaa hath say janay nahin daita yah nafsiyat mareez..!
 
Advertisement
عقل نہ ہوۓ تے موجاں ای موجاں
اسکو پاگل کا پتر بھی کہہ سکتے ہیں آپ
ویسے پٹواری اور کھوتا دور سے پہچانا جاتا ہے

​
​

سیدھا سادا حساب یہ ہےکہ پنجاب میں بننے والی ، لاہور، پنڈی اور ملتان میٹرو ز کی لاگت ملاکر بھی پشاور کی نسوار والی میٹرو سے کم ہے، جو ابھی تک بنتی ہی جا رہی ہے، اور پتہ نہیں کب تک بنتی رہے۔
اور مار دتا ای اوئے ڈپٹی کتھوں حساب کڈھ لیایاں ایں؟
 
لگتا ہے اس کا ڈیزائن اور اسٹیمیٹ بھی نسوار کھا کر بنایا گیا ہے
اب سامنے آئے گی تو پتہ چلے گا
شاید بنی گالہ اور پاکپتن تک جاۓ

(:pیہ بات مذاق میں لکھی ہے ، کبھی کبھی مذاق بھی اچھا ہوتا ہے )
 
لگتا ہے اس کا ڈیزائن اور اسٹیمیٹ بھی نسوار کھا کر بنایا گیا ہے
اب سامنے آئے گی تو پتہ چلے گا
شاید بنی گالہ اور پاکپتن تک جاۓ

:)pیہ بات مذاق میں لکھی ہے ، کبھی کبھی مذاق بھی اچھا ہوتا ہے )
شاید بنی گالہ پاکپتن تک جاۓ
punch gah ha hazur :p:p

hahah
 
Advertisement
پشاور کي اور لاہور کي سرزمين ميں فرق ہے کہيں اونچي کہيں نيچي کہيں پہاڑي کہيں ميداني کہيں نرم کہيں سخت ہر جگہ ضرورت کے مطابق ڈيزائن ميں تبديلي کرني پڑتي ہے اسي لئے ميٹرو بننے ميں مشکلات پيش آتي ہيں دوسرے جس جگہ سے گزرنے لگتي ہے لوگ کہتے ہيں ہمارے روڈ کے قريب سے بھي گزارو اسي لئے پچاس بار ڈيزائن تبديل کيا گيا ہے اسلئے پراجيکٹ طويل ہوگيا ہے ليکن تين مہينے تک ان شاء اللہ مکمل ہوجائے گا ليکن اگر زرداري اور شريفوں اور فضل الرحمان جيسوں کي حکومت آئي تو پھر تو دس سال ميں بھي مکمل نہيں ہونا
 
Please respond to this thread.
https://www.siasat.pk/forums/thread...ade-with-metro-project-money-over-160.626256/
You mentioned that PMLN built 165 hospitals. Please give the details to give shutup call to all.
​

سیدھا سادا حساب یہ ہےکہ پنجاب میں بننے والی ، لاہور، پنڈی اور ملتان میٹرو ز کی لاگت ملاکر بھی پشاور کی نسوار والی میٹرو سے کم ہے، جو ابھی تک بنتی ہی جا رہی ہے، اور پتہ نہیں کب تک بنتی رہے۔
اور مار دتا ای اوئے ڈپٹی کتھوں حساب کڈھ لیایاں ایں؟
 
Advertisement
​

سیدھا سادا حساب یہ ہےکہ پنجاب میں بننے والی ، لاہور، پنڈی اور ملتان میٹرو ز کی لاگت ملاکر بھی پشاور کی نسوار والی میٹرو سے کم ہے، جو ابھی تک بنتی ہی جا رہی ہے، اور پتہ نہیں کب تک بنتی رہے۔
اور مار دتا ای اوئے ڈپٹی کتھوں حساب کڈھ لیایاں ایں؟

Thori tahqeeq karlia karain