جیو فین پیج والوں کی چالاکی دیکھو کہ ایک ہی سانس میں مریم ، بلاول اور خادم رضوی کا نام عمران خان کے ساتھ لکھ دیا ہے۔ عمران خان جو ملک کا واحد مقبول ترین لیڈر ہے
اور بقایا کہ یہ تین بھاگڑ بلے بغیر **** پن کیے ایک کونسلر تک کی سیٹ نہیں جیت سکتے۔
جیو کو فالو کرنے والے زیادہ تر مریم نواز کے میڈیا سیل کے راتب خور ہیں۔ اور اتنے ملازم پاکستان ریلوے کہ نہیں ہیں جتنے اس نے اپنے سوشل میڈیا میں بھرتی کیے ہوئے ہیں۔ پھر بھی یہ حال ہے ان کا۔ جب یہی پول عمران خان کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ہو یا مریم کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے تو اصلی صورت حال کھل کر سامنے آ جائے گی۔
آجکل فیک بھی اصلی لوگ ہی چلاتے ہیں۔ ظاہر ہے جو جیو کا فین پیج چلا رہا ہے وہ ن لیگ کا حمایتی ہوگا اور اس پر ٹویٹس بھی ن لیگ کی حمایت میں ہوں گی اور اس کے فالو کرنے والوں کی بڑی تعداد بھی ن لیگ کے حامیوں کی ہوگی۔

ہمارے ایک دوست ہیں جو ایک اخبار میں کالم لکھتے ہیں وہ کہہ رہے تھے کہ مریم صفدر کا پاکستان کی سیاست میں بڑا اہم کردارہے کہنے لگے دیکھیں پہلے اس نے اپنے گھر والوںکے تعلقات خراب کئے ‘بھائیوں میں اختلاف پیدا کیا پھر موصوفہ وزیر اعظم ہائوس پہنچی تو والد صاحب کو جیل تک لے گئیں ‘پھر پارٹی تباہ کر دی اب نئی تبدیلی یہ آئی ہے کہ مسلم لیگ میں عہدوں کی بندر بانٹ ہوئی ہے اس میں مریم بی بی نائب صدر ہیں جو سزا یافتہ ہے اسحاق ڈار غیر ملکی امور کے سربراہ بنائے گئے ہیں جو ملک سے مفرور ہیں پرویز رشید کو جیل میں ہونا چاہیے جو لوگ عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں وہ مسلم لیگ ن کی قیادت کر رہے ہیں الیکشن کمشن خاموش تماشائی بنا ہوا ہے
ٹویٹر پر ووٹ ڈالنے والے زیادہ تر باہر ممالک میں بیٹھے لوگ ہیں جنہیں ملکی حالات کا ادراک نہیں - اگر یہی پول ملک کے اندر ہو تو مہنگائی کے مارے لوگ کسی کو بھی ووٹ دے دینگے مگر موجودہ حکومت کو نہیں دینگے -

My whole family is in Pakistan and my father says, this is the time to give more support to Imran Khan so that Chorr Shareef and Daku Zardari don't come again. This is hard time and will pass. Imran Khan is not filling his pockets.

Once Khan loots $100+ Billion and murders 100s of people for his politics, then i will start thinking who among him and others is better!! Us se pehle tou inko ek line mei khara krne waLon ko apna zehni tawazun theek karana chaiye!!
My whole family is in Pakistan and my father says, this is the time to give more support to Imran Khan so that Chorr Shareef and Daku Zardari don't come again. This is hard time and will pass. Imran Khan is not filling his pockets.
جیو کو فالو کرنے والے زیادہ تر مریم نواز کے میڈیا سیل کے راتب خور ہیں۔ اور اتنے ملازم پاکستان ریلوے کہ نہیں ہیں جتنے اس نے اپنے سوشل میڈیا میں بھرتی کیے ہوئے ہیں۔ پھر بھی یہ حال ہے ان کا۔ جب یہی پول عمران خان کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ہو یا مریم کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے تو اصلی صورت حال کھل کر سامنے آ جائے گی۔
Once Khan loots $100+ Billion and murders 100s of people for his politics, then i will start thinking who among him and others is better!! Us se pehle tou inko ek line mei khara krne waLon ko apna zehni tawazun theek karana chaiye!!
گولی سے مرتا ہوا شخص تو سب کو نظر آتا ہے پر بھوک سے مرتا ہو شخص کسی کو نظر نہیں آتا۔ ان حرامخور اور غدار خاندان پر صرف سینکڑوں لوگوں کا خون نہیں ہے بلکہ ان لاکھوں لوگوں کا خون ہے جو زندگی کی دوڑ میں زندگی کی جنگ ہار گئے۔ میں بلوچ ہوں اور دشمنی پر یقین رکھتا ہوں۔ میری زندگی کے 10 سال جو بیرون ملک رزق کے حصول کی جدوجہد کی نظر ہو گئے اس کے ذمہ دار بھی یہی لوگ ہیں۔ کوئی کچھ بھی بھولے پر میں نہیں بھولوں گا اور نہ ہی معاف کرنے والا ہوں۔
شاہ جی مئی کا وسط ہے اور لوڈ شیڈنگ کا نام و نشان نہیں - آج سے پانچ سال پہلے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی - اب یقین آیا کہ نون لیگ دور میں گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے مکمل ہووے - کل ہی اخبار میں ایک خبر تھی کہ اس وقت ڈیمانڈ انیس ہزار میگا واٹ جب کے پیدا وار اکیس ہزار میگا واٹ ہے -
موجودہ حالات کا مکمل ذمے دار خان نہیں مگر حالات کو مزید خراب کرنے کا ذمے دار خان ضرور ہے - کیا نون کے دور میں اتنی مہنگائی تھی ؟ کیا اتنی بیروزگاری تھی ؟ جی ڈی پی چھ فیصد سے تین اعشاریہ دو پر آ گیا ہے - پوری دنیا پاکستان کے برے محاشی حالات کا رونا رو رہی ہے - یہی بڑے میگزین اور ادارے جیسے ورلڈ بینک ، ایشین بینک، فوربیس وغیرہ پاکستان کی محاشی حالات کی بار بار تحریف کر رہے تھے اور پاکستان کو ابھرتی عظیم مہیشت کہتے پھرتے تھے - پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ دنیا کی چھٹی بہترین اسٹاک مارکیٹ تھی - خان حکومت اگر اس کی ذمے دار نہیں تو کون ہے ؟
شاہ جی مئی کا وسط ہے اور لوڈ شیڈنگ کا نام و نشان نہیں - آج سے پانچ سال پہلے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی - اب یقین آیا کہ نون لیگ دور میں گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے مکمل ہووے - کل ہی اخبار میں ایک خبر تھی کہ اس وقت ڈیمانڈ انیس ہزار میگا واٹ جب کے پیدا وار اکیس ہزار میگا واٹ ہے -
پچھلے سال لوڈ شیڈنگ تھی کہ نہیں ؟؟ اگر تھی تو ن لیگ کے یہ منصوبے کدھر تھے؟ میری جان باتوں کو اس کی اصل میں دیکھا اور جانچا کرو۔ نواز شریف کے منصوبے کچھ بھی نہیں تھے ب جنریٹرز لگانا۔ ہم گھر میں چھوٹے چھوٹے جنریٹر لگاتے ہیں اس نے بڑے بڑے لگا دیے۔ یہ تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔ باہر سے پیسے پکڑے اور ہاتھوں ہاتھ باہر پکڑا دیے۔ پھر ماہانہ مزیڈ پیٹرول کی مد میں پیسے باہر۔اتنی مہنگی بجلی سے تو بہتر تھا کہ ہر انسان اپنے گھر میں چھوٹا جنریٹر لگا لیتا کیوں کہ اب ہم نہ صرف پیٹرول سے بنی ہوئی بجلی کے پیسے بھرتے ہیں بلکہ اس پر اضافی سروس چارجز بھی بھرتے ہیں۔ دنیا میں ایسے عقلمند لوگوں کی بہت کمی نہ صرف ایسے عقلمند لوگوں کی کمی ہے بلکہ ایسے ارسطوؤں کی بھی جو اس کے حق میں دلائل لے کر بھی آجاتے ہیں۔