Advertisement

اڈیالہ جیل میں بیمار قیدی کے ساتھ جیل حکام نے کیا کیا؟

Loading X post…
Open original post on X

اڈیالہ جیل میں بیمار قیدی کے ساتھ جیل حکام نے کیا کیا عجیب داستان سامنے آئی ہے پڑھیں سر پکڑ لیں گے

احمد عزیز نامی قیدی نے طبی بنیادوں پر ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا کہ اس کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا اسے ضمانت دی جائے تاکہ وہ علاج کرا سکے اس پر پہلی سماعت 8 دوسری 15 تیسری آج 24 جون کو ہوئی

جیل حکام سے میڈیکل رپورٹ منگوانے کے لیے اسلام آباد کو سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کرنا پڑا پھر میڈیکل رپورٹ سامنے آئی آج عدالت میں پیش کی گئی جس میں بڑا انکشاف ہوا کہ 14 مئی کو دو ڈاکٹرز نے تجویز کیا تھا کہ قیدی کی حالت خطرے میں ہے اس کو پمز منتقل کریں آج پھر جسٹس خادم حسین سومرو نے جیل حکام سے پوچھا آپ نے پھر کیا کیا ؟

اڈیالہ جیل حکام نے ہائیکورٹ کو بتایا کہ 14 مئی کے ڈاکٹرز کے مشورے کے مطابق ہم نے قیدی کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کو لکھ دیا عدالت نے پوچھا ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کیا کہا پھر ؟ جیل حکام نے کہا جواب کا انتظار ہے عدالت نے کہا آپ کو پتہ ہے 14 مئی کے بعد آج کیا تاریخ ہو گئی ہے ؟ ڈاکٹرز نے لکھا تھا قیدی کے آنکھ اور کان کو شدید مسئلہ ہے اگر قیدی کو کچھ ہو گیا تو ایف آئی آر آپ لوگ پر ہو گی اس کا کوئی جواب جیل حکام کے پاس نہیں تھا پھر عدالت نے کہا ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رپورٹ لیکر عدالت کو بتائیں سماعت ملتوی ہو گئی قیدی ادھر کا ادھر رہ گیا

مطلب 14 مئی ڈاکٹرز نے مشورہ دیا قیدی کو ہسپتال منتقل کریں جیل حکام آج 24 جون کو ابھی ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے جواب کے انتظار میں بیٹھے ہیں ویسے حد ہی ہو گئی ہے انسانیت بھی کہیں گم ہو چکی ہے
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ایک اور قیدی کے ساتھ تو یہ ظالم ہر روز زیادتی کرتے ہیں

HLJ8w6IWUAAZgrv
 
کیسی بھی قیدی کو اس کے بنیادی حقوق نہ دینا بہت ہی بیشرمی بیغرتی کی بات ھے بیشرمی اور بیغرتی میں منافق خنزیروں کا کوئی جواب نہیں ھے
 
Advertisement
کیسی بھی قیدی کو اس کے بنیادی حقوق نہ دینا بہت ہی بیشرمی بیغرتی کی بات ھے بیشرمی اور بیغرتی میں منافق خنزیروں کا کوئی جواب نہیں ھے
BESHARMI AOR BEYGIHIRTI KENZIROO , MUNAFAQO MAIN COT COT COT KAR BAHRI HUI HAY .
PAKISTAN 🇵🇰 BACHAOOW ENN BEGHARTO
BEY SHARMOO SAY.