Advertisement

اچھے اعمال کریں گے تو اچھے لوگ آئیں گے،کیپٹن (ر) صفدر

14captainsafadarjdjdjdj.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ اگر ہم اچھےاعمال کریں گے تو ہی اچھے لوگ آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے خاوند اور ن لیگ کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر نے وزیرآباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں کو کام کرنے دیا جائے، سیاستدان جانتے ہیں کہ الیکشن کب کروانے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک اس وقت انتخابات کا متحمل نہیں ہوسکتا، ابھی الیکشن نہیں ہوں گے ، اگر ہمارے اعمال اچھے ہوں گے تو اچھے لوگ آئیں گے، یہ کہتے ہیں کہ آئین میں 90 روز کے اندر الیکشن کروانے کی پابندی ہے، اگر الیکشن ضروری تھا تو استعفے دیئے ہی کیوں اور اسمبلیاں توڑی ہی کیوں؟ اگر2018 کا انتخاب چوری نا ہوتا تو آج نواز شریف ملک کے وزیراعظم ہوتے۔

اسکے ساتھ بیٹھی ہوئی عورت کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اس کے اعمال بڑے ہی بھیڑے ہیں
 
Advertisement

Safdar ******* kay amaal ka result hai kah ——- GASHTIYON KI QUEEN —- GASHTI FARARI iss ki Rakhail buni 🤷‍♂️​

اسکے ساتھ بیٹھی ہوئی عورت کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اس کے اعمال بڑے ہی بھیڑے ہیں

او تے بعد اچ ویکھاں گے، پر پہلے اے پوائنٹ ڈسکس کر لئیے کہ اے باندر ایس مُشکی باندری دے خلاف بیان دے کے ترقی کس طرح پا گیا؟؟ یعنی پہلے مُشکی دے دروازے تے بیہہ کے ایدی پیسے پھڑن دی ڈیوٹی سی پر ہن باندری دا ڈرائیور لگ گیا اے
​
 
اچھے اعمال کریں گے تو اچھے لوگ آئیں گے،کیپٹن (ر) صفدر​

Currency not waley quaid i azam ka saath ho to achey log hi samney aayeyn gey​

Advertisement

او تے بعد اچ ویکھاں گے، پر پہلے اے پوائنٹ ڈسکس کر لئیے کہ اے باندر ایس مُشکی باندری دے خلاف بیان دے کے ترقی کس طرح پا گیا؟؟ یعنی پہلے مُشکی دے دروازے تے بیہہ کے ایدی پیسے پھڑن دی ڈیوٹی سی پر ہن باندری دا ڈرائیور لگ گیا اے​
مال ڈلیور کرنے دے پنجاہ روپے زیادہ مل دے نے