مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ اگر ہم اچھےاعمال کریں گے تو ہی اچھے لوگ آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے خاوند اور ن لیگ کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر نے وزیرآباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں کو کام کرنے دیا جائے، سیاستدان جانتے ہیں کہ الیکشن کب کروانے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک اس وقت انتخابات کا متحمل نہیں ہوسکتا، ابھی الیکشن نہیں ہوں گے ، اگر ہمارے اعمال اچھے ہوں گے تو اچھے لوگ آئیں گے، یہ کہتے ہیں کہ آئین میں 90 روز کے اندر الیکشن کروانے کی پابندی ہے، اگر الیکشن ضروری تھا تو استعفے دیئے ہی کیوں اور اسمبلیاں توڑی ہی کیوں؟ اگر2018 کا انتخاب چوری نا ہوتا تو آج نواز شریف ملک کے وزیراعظم ہوتے۔

او تے بعد اچ ویکھاں گے، پر پہلے اے پوائنٹ ڈسکس کر لئیے کہ اے باندر ایس مُشکی باندری دے خلاف بیان دے کے ترقی کس طرح پا گیا؟؟ یعنی پہلے مُشکی دے دروازے تے بیہہ کے ایدی پیسے پھڑن دی ڈیوٹی سی پر ہن باندری دا ڈرائیور لگ گیا اے