- Joined
- Aug 4, 2012
- Posts
- 6,362
- Reaction score
- 5,136
- Points
- 113
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
iski degree zaroor jaali ho gee lekin likh dia hai iss nain ASLI AUR GENUINE NOORA KILLER COLUMN....Did you not enjoy it?
لو جو ایک اور آگیا، جعلی یونیورسٹی کی ڈگری ھاتھ میں لیۓ ۔ ان سے ملیے، یہ سینٹر بابر ہیں ، اگر تقریر سننے کا شوق ہے تو عقل کو دروازے کے پاس ہی رکھ چھوڑیے ، اندر لے گۓ تو اذیت دے گی۔
اللہ معافی کیسی کیسی ٹھڈ پوجیاں پاکستان سے چمٹی بیٹھی ہیں ۔
iski degree zaroor jaali ho gee lekin likh dia hai iss nain ASLI AUR GENUINE NOORA KILLER COLUMN....Did you not enjoy it?
Indeed, from the desk of incompetent thief , a crook in the address of a fickle philosopher, a person with diluted integrity. what else you enjoyed beside being frauded with his cleverness ? I can see the smartness of the citizen of this nation where thugs are writing holy words and being praised.
ویسے ایک چور کے متعلق پکی اور سچی خبر کسی دوسرے چور سے بہتر کون دے سکتا ہے؟ جب دو چور اپس میں لڑتے ہیں تو ایک دوسرے کا کٹھا چٹھا خوب کھولتے ہیں-
یہ کوئی لطف اندوز ہونے کا تو مقام نہیں البتہ اس قوم کے لیے عموما اور خاص طور پر ان چوروں کے سپورٹرز کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ کیسے کیسے چور اور ڈاکو جمہوریت کا لبادہ اورے ان کو لوٹ رہے ہیں- ١
اس سے بھی زیادہ حیرت کی بات ان چوروں کی بات کا یقین کرنا ہے ۔اور خصوصا" ایسے چور اور جھوٹے کی گواہی پر صدقنا اور امنا ہے جو مستند اور سرٹیفاہیڈ ہیں ۔ان بھانڈو کے شو میں کئ چریے ھسپتال سے مفرور چریے بھی اپنے حصے اور جثے کے مطابق حصہ لے رھے ہیں ۔
حیرت تو تب ہو جب کوئی چور کسی شریف (نام کے شریف نہیں) آدمی پر الزام لگاۓ اور اسکو مانا جاتے- لیکن اگر کوئی ہو ہی بدنام زمانہ ڈاکو تو پھر دوسرے چور کی بات کو نہ ماننا حیرت کی بات لگتی ہے؛ وہ کیا کہتے ہیں نہ کہ چور ہی چور کا کھرا جانتا ہے- ١
کسی بھی مصدقہ جھوٹے اور فراڈیے کی گواہی جو جعلی ڈگری ہولڈر بھی ہو قابل قبول نہیں ۔
کسی حد تک آپ کے قانون میں تو ہے- وعدہ معاف گواہ! اور تقریباً ساری دنیا کی پلسوں نے بھی موجودہ یا سابقہ چور رکھے ہوتے ہیں مخبری کے لیے- اسی سے اندازہ کے لیں کتنے قآبل اعتبار لوگ ہوتے ہیں یہ- وہی نہ کہ چور ہی چور کا کھرا جانتا ہے
:)
اسی لیے اس ملک کا ستیا ناس ہوا ہے ۔ جو ثابت شدہ جھوٹے اور فراڈیے کی گواہی بھی قبول کرتے ہو ۔
یہ جو لکھا ہے تقریباً سب دنیا میں رایج ہے- دوسرے تو ترقی کرتے ہیں- اسکا مطلب ہے آپ کے ترقی نہ کرنے کی وجہہ کچھ اور ہے- شاید چوروں کو نا پکڑنا اور انہیں سپورٹ کرنا ہو؟؟؟؟؟؟ ١
کئ وجوھات ہیں ایک وجہ یہ بھی ہے ۔ دوسرا آپ کے لیڈرز ایمی ، کھڈی، شیدا ، میٹر چیکر، ٹین پرسنٹ، اتفاقی سریے اور محمودی گدی نشین ہیں ۔ پھر قلندری اور کینیڈین قادری ، بھتہ خار اور خوار، نسوار یافتہ اے این پی اور کچھ بھتہ خور بوری بند کلے، بلاولی بلے ھر سمت پھیلے ہوۓ ہیں ۔ گلشن تو الوؤں کی آماجگاہ ہے جہاں ان سب خرافات کے علاوہ جعلی انٹیلیکچولز، شرابی تجزیہ نگار ، بھونڈے صحافی اور خوشامدی قلم کار ان اندھیروں میں مذید اضافہ کا سبب ہیں ۔
یہ فوجی' بابو لوگ اور جج آپ نے چھوڑ دے ہیں یا وہ بھی کچرا ہی ہیں؟
ویسے ایک چور کے متعلق پکی اور سچی خبر کسی دوسرے چور سے بہتر کون دے سکتا ہے؟ جب دو چور اپس میں لڑتے ہیں تو ایک دوسرے کا کٹھا چٹھا خوب کھولتے ہیں-
یہ کوئی لطف اندوز ہونے کا تو مقام نہیں البتہ اس قوم کے لیے عموما اور خاص طور پر ان چوروں کے سپورٹرز کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ کیسے کیسے چور اور ڈاکو جمہوریت کا لبادہ اورے ان کو لوٹ رہے ہیں- ١
Where you are basing one crook in defense of another.... amazing to hear you speak of integrity. Everyone else including IK is corrupt for all intent and purposes fine, in what universe does that mean Nawaz is any better? You lose all integrity and significance as soon as you attempt to defend nawaz.Indeed, from the desk of incompetent thief , a crook in the address of a fickle philosopher, a person with diluted integrity. what else you enjoyed beside being frauded with his cleverness ? I can see the smartness of the citizen of this nation where thugs are writing holy words and being praised.
کئ وجوھات ہیں ایک وجہ یہ بھی ہے ۔ دوسرا آپ کے لیڈرز ایمی ، کھڈی، شیدا ، میٹر چیکر، ٹین پرسنٹ، اتفاقی سریے اور محمودی گدی نشین ہیں ۔ پھر قلندری اور کینیڈین قادری ، بھتہ خار اور خوار، نسوار یافتہ اے این پی اور کچھ بھتہ خور بوری بند کلے، بلاولی بلے ھر سمت پھیلے ہوۓ ہیں ۔ گلشن تو الوؤں کی آماجگاہ ہے جہاں ان سب خرافات کے علاوہ جعلی انٹیلیکچولز، شرابی تجزیہ نگار ، بھونڈے صحافی اور خوشامدی قلم کار ان اندھیروں میں مذید اضافہ کا سبب ہیں ۔
Where you are basing one crook in defense of another.... amazing to hear you speak of integrity. Everyone else including IK is corrupt for all intent and purposes fine, in what universe does that mean Nawaz is any better? You lose all integrity and significance as soon as you attempt to defend nawaz.
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|