Advertisement

اُس سے کہیں زیادہ بدتر اور غلیظ کھانا اُنہیں دیا جاتا ہے۔ زلفی بخاری

بشریٰ بی بی نے آج صاف الفاظ میں بتایا کہ جو کھانا عام قیدیوں کو دیا جاتا ہے، اُس سے کہیں زیادہ بدتر اور غلیظ کھانا اُنہیں دیا جاتا ہے۔ نہانے کے لیے جو پانی مہیا کیا جاتا ہے وہ مٹی اور کیچڑ سے بھرا ہوتا ہے۔ اُن کے سیل میں کیڑے مکوڑے ہر وقت رینگتے ہیں، جو رات بھر اُنہیں کاٹتے ہیں اور سونے نہیں دیتے۔

یہ صرف جسمانی نہیں، ذہنی اذیت کا ایک مکروہ کھیل ہے۔ اُن پر ہر قسم کا ظلم ڈھایا جا رہا ہے، اُنہیں تو وہ بنیادی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے جو ایک عام قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ مقصد صرف ایک ہے — اُنہیں توڑنا، جھکانا۔ مگر وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ وفا اور حوصلے کی علامت بن کر کھڑی ہیں۔
یہ ظلم کی انتہا ہے، اور اس پر خاموش رہنا انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
ھائے نے من موھنیں ! ۔ تینو کنے کیا سی سیاست وچ آ ؟ تیرا تے میک اپ وی نئیں جے سجدا ۔​
 
Advertisement
رسمی طور پر ادھر تو رونا بنتا ہے جی 😭
دلو رام یہ کیوں نہیں کہتے کہ سرور محل کے لئے بھاگنا بنتا ہے
گانڈے کی لیڈر شپ کی پیروی میں

Road Runner GIF