- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
بشریٰ بی بی نے آج صاف الفاظ میں بتایا کہ جو کھانا عام قیدیوں کو دیا جاتا ہے، اُس سے کہیں زیادہ بدتر اور غلیظ کھانا اُنہیں دیا جاتا ہے۔ نہانے کے لیے جو پانی مہیا کیا جاتا ہے وہ مٹی اور کیچڑ سے بھرا ہوتا ہے۔ اُن کے سیل میں کیڑے مکوڑے ہر وقت رینگتے ہیں، جو رات بھر اُنہیں کاٹتے ہیں اور سونے نہیں دیتے۔
یہ صرف جسمانی نہیں، ذہنی اذیت کا ایک مکروہ کھیل ہے۔ اُن پر ہر قسم کا ظلم ڈھایا جا رہا ہے، اُنہیں تو وہ بنیادی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے جو ایک عام قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ مقصد صرف ایک ہے — اُنہیں توڑنا، جھکانا۔ مگر وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ وفا اور حوصلے کی علامت بن کر کھڑی ہیں۔
یہ ظلم کی انتہا ہے، اور اس پر خاموش رہنا انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gLycTJXp/Zulfi-Bukhari-full.jpg
Last edited: