Advertisement

اوریا-انصارکےہاتھوں ہودبھائی کی دھلائی

pitai.JPG

ansar+abbasi+and+orya.gif

Source: Ansar Abbasi Aur Orya Maqbool Jan Ke Hathon Pervez Hoodbhoy Ki Dhulai - Tamancha by Abi Amir
 
Advertisement
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

پرويز ہود بھائي جيسے کئي آئے اور چلے گئے نہ ان کا نام رہا نہ ان کا کوئى نشان ان سے بہتر سائنسدان آج منوں مٹي تلے دبےہوئے ہيں يہ اپني سائنسداني کو ہي عظمت سمجھ رہے ہيں جبکہ يہي صريحا دھوکہ و فريب ہے جس ميں يہ اور ان جيسے مبتلا ہيں يہ لوگ موت کو بھول چکے ہيں جب انسان اپني موت کو بھول جاتا ہے تو وہ اسي طرح کي گمراہانہ روش اختيار کرليتا ہے
 
Advertisement
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

(omg):13:[hilar][hilar][hilar]اچھا ، تو یہ بھی ایک کالم ہے ،
:biggthumpup:کتنا آسان ہے آج کل قلم گھسیٹنا اور کالمی الٹیاں کرنا

کالم کا نشان ہے لفظ "طمانچہ" بہت جذباتی تھڑے کا دانشور ہے ، جو طمانچے سے کم پر شناخت مانتا ہی نہیں
​
 
Agar sahi sy Analysis Kia jaye us program ka tu Merey kayal sy Sab sy zaida behodigi Dhekayee inn So called Aj kal Mujhadieen-e-TV ney... HoodBhoy i dont know what his believes are. but just disagree with them and he put his stance on it.. But Ansar Abbasi called him JAhil - Look at the mentality of these people.

and then Calling him.. Ap tu khush hoty ho key Hazrat Mohammad S.a.w.w. k sath PBUH na likha jayee.. He doesn't know how to talk with arguments. they dont have any arguments , just mentioning little quotes from book of Malala. and changing their meanings.

In Quran, Allah has not written (SAW) or (P.B.U.H) with Muhammed (SAW) name. See surah Alhahzab, ayat 40
 
main is article ki aakhri 2 lines se 10000000 % ittefaq karta hoon
 
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

pervez hood bhoy ki tarah aik aur farzana bari ki zillat ka tamasha aap hazraat kal ke show maazrat ke saath main dekh sakte hain

farzana baari ki boothi per parne wali phitkaar saaf zahir thi
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

انصار عباسی،اوریا اور ہودا بھائی کو کامران شاھد کے شو میں سنکر شرم سے پای پانی ہوگیا۔شو کے میزبان کو ایسے جاہل افراد کو ایک دفعہ تنبیہ کراکے آئندہ اپنے پروگرامز پرکم از کم تین ماہ کی پابندی[سزا]لگاکر دعوت شرکت سے اجتناب کرکے ایسے جہلا کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔
 
Last edited by a moderator:
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

(omg):13:[hilar][hilar][hilar]اچھا ، تو یہ بھی ایک کالم ہے ،
:biggthumpup:کتنا آسان ہے آج کل قلم گھسیٹنا اور کالمی الٹیاں کرنا

کالم کا نشان ہے لفظ "طمانچہ" بہت جذباتی تھڑے کا دانشور ہے ، جو طمانچے سے کم پر شناخت مانتا ہی نہیں
​

جناب عالی! آپ کو کیا اعتراض ہے اس کالم پر؟ ایک تو پاکستان کی پرابلم یہ ہے کہ یہاں جعلی بقراط بہت پائے جاتے ہیں جو اپنے علاوہ کسی کو اہمیت دینے کو تیار ہی نہیں ہوتے۔ ویسے بقراطوں پر ایک کالم ہے ابی عامر صاحب کا، لنک آپ کو مہیا کررہا ہوں، اس کالم میں ابی عامر نے جعلی بقراطوں کی علامات کی نشاندہی کی ہے، علامات پڑھ کر فیصلہ کریں کہیں آپ بھی اسی کیٹگری میں تو نہیں آتے۔۔۔۔

Link:
Yasir Pirzada - Pakistani Buqraton Mein Aik Naye Buqrat Ka Izafa - Tamancha By Abi Amir
 
تینوں جاھلورحضرات ھمارے معاشرے کے فرسٹریٹد رحجان کی عکا سی کرتے ھیں۔۔۔رابن ھڈ بھائی اورملا کُھڈ بھائی میں جاھلانہ مقابلہ خوب رھا۔۔۔ ملا کُھڈ اپنےوسیع تجربے سے یہ مقابلہ واضع اکثریت سے جیت گئے۔۔۔جلالی سامعین نے اپنی مٹھیاں بھینچتے ھوئے صبر،رواداری،برداشت کے نئے نمونے دیکھ کراپنا لائحہ عمل ترتیب دیا۔۔جس کا لب لباب کسی گناھگار بندے کی غلطی دیکھ کر اس پر جاھلیت کے اتنے تابڑ توڑ حملے کرو کہ اسلام کے طالبانی ورژن کی ھیبت سے "لِسّہ کَمّی" بن کر معاشرے میں زندہ رھے۔۔
 
جناب ذاتیات پر اعتراض کرنے کی کیا ضرورت ھے۔۔۔ آپ نے ایک تھریڈ بنا کر سب کو اس کالم پر دعوتِ سخن دی تو پھر کوئی نفسِ موضوع پر اعتراض کرے یا کیوبن سگار سمجھ کر مستی کا دھواں اڑائے۔۔ سب کا حق ھونا چاھیئے۔۔ھاں اگر اپنی سوچ کے تحت صرف بلے بلے کے جذبات وصول کرنا مقصود ھے تو تھریڈ کے ساتھ آئندہ انتباہ کیا کریں کہ۔۔ تھریڈ کی بے عزتی خراب کرنے والے پر "تم جاھل ھو" کا اٹیکنگ کورس کرنے کا حق بالرضائے راشدیہ محفوظ ھے۔۔
 
Advertisement
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

Agar sahi sy Analysis Kia jaye us program ka tu Merey kayal sy Sab sy zaida behodigi Dhekayee inn So called Aj kal Mujhadieen-e-TV ney... HoodBhoy i dont know what his believes are. but just disagree with them and he put his stance on it.. But Ansar Abbasi called him JAhil - Look at the mentality of these people.

and then Calling him.. Ap tu khush hoty ho key Hazrat Mohammad S.a.w.w. k sath PBUH na likha jayee.. He doesn't know how to talk with arguments. they dont have any arguments , just mentioning little quotes from book of Malala. and changing their meanings.

In Quran, Allah has not written (SAW) or (P.B.U.H) with Muhammed (SAW) name. See surah Alhahzab, ayat 40

Quran are the words of Allah Subhanawatallah. He said to give Salam to Muhammad pbuh since Allah Subhanawatallah and Angles do so too.
 
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

(omg):13:[hilar][hilar][hilar]اچھا ، تو یہ بھی ایک کالم ہے ،
:biggthumpup:کتنا آسان ہے آج کل قلم گھسیٹنا اور کالمی الٹیاں کرنا

کالم کا نشان ہے لفظ "طمانچہ" بہت جذباتی تھڑے کا دانشور ہے ، جو طمانچے سے کم پر شناخت مانتا ہی نہیں
​

محترم طاری (المعروف بہ لبرل فاشسٹ) سے لیکر آنٹی شمیم تک ہر لبرل اپنے آپ کو دلیل اور اخلاقیات کا واحد رکھوالا سمجھتا ہیں ، حالانکہ نہ دلیل انکے پلے ہے اور نہ ہی اخلاقیات انھے چھو کر گزری ہے . مفصل کلام کبھی بعد میں لیکن ابھی کے لیے اتنا کے انصار عباسی اور اوریا کے ہاتھوں دلایی کے بعد جس طرح سے نام نہاد لبرلز نے مل کر دھاییاں دیں ہیں اور ایسے رویے پیٹے پھرتے ہیں کے آسمان کا بھی کلیجہ شق ہوجاے تو ثابت ہوتا ہے کے بہت گہری چوٹ لگی ہے ، انصار اور اوریا نے دکھتی رگوں میں صحیح مقام پر نشتر اتارا ہے. اور ایسا خوب اتارا ہے کہ تمام انٹرنیٹ کے لبرل مجاہدین نے پاؤں آسمان کی طرف کرکے اجتماعی دولتیاں مارنا شروع کی ہیں ، بعد از شہادت بیہودہ بھائی عرض ہے کہ

قلق ہمیں بھی بہت قتل عدو کا ہوا لیکن
یہی علاج تھا بگھڑے ہوۓ چلن کے لیے
 
Advertisement
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

تینوں جاھلورحضرات ھمارے معاشرے کے فرسٹریٹد رحجان کی عکا سی کرتے ھیں۔۔۔رابن ھڈ بھائی اورملا کُھڈ بھائی میں جاھلانہ مقابلہ خوب رھا۔۔۔ ملا کُھڈ اپنےوسیع تجربے سے یہ مقابلہ واضع اکثریت سے جیت گئے۔۔۔جلالی سامعین نے اپنی مٹھیاں بھینچتے ھوئے صبر،رواداری،برداشت کے نئے نمونے دیکھ کراپنا لائحہ عمل ترتیب دیا۔۔جس کا لب لباب کسی گناھگار بندے کی غلطی دیکھ کر اس پر جاھلیت کے اتنے تابڑ توڑ حملے کرو کہ اسلام کے طالبانی ورژن کی ھیبت سے "لِسّہ کَمّی" بن کر معاشرے میں زندہ رھے۔۔

exactly my thoughts, dono fareeq jahil!
 
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

جناب عالی! آپ کو کیا اعتراض ہے اس کالم پر؟ ایک تو پاکستان کی پرابلم یہ ہے کہ یہاں جعلی بقراط بہت پائے جاتے ہیں جو اپنے علاوہ کسی کو اہمیت دینے کو تیار ہی نہیں ہوتے۔ ویسے بقراطوں پر ایک کالم ہے ابی عامر صاحب کا، لنک آپ کو مہیا کررہا ہوں، اس کالم میں ابی عامر نے جعلی بقراطوں کی علامات کی نشاندہی کی ہے، علامات پڑھ کر فیصلہ کریں کہیں آپ بھی اسی کیٹگری میں تو نہیں آتے۔۔۔۔

Link:
Yasir Pirzada - Pakistani Buqraton Mein Aik Naye Buqrat Ka Izafa - Tamancha By Abi Amir

آپ کو پسند ہے ، مجھے نا پسند ، قصہ مختصر
اس پسند نا پسند میں سے ، نا کوئی بقراط نا کوئی سقراط ،

:banana:ویسے ، ابی عامر واقعی کالم لکھتا ہے ، بتا دو نا ،
​

Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

Agar sahi sy Analysis Kia jaye us program ka tu Merey kayal sy Sab sy zaida behodigi Dhekayee inn So called Aj kal Mujhadieen-e-TV ney... HoodBhoy i dont know what his believes are. but just disagree with them and he put his stance on it.. But Ansar Abbasi called him JAhil - Look at the mentality of these people.

and then Calling him.. Ap tu khush hoty ho key Hazrat Mohammad S.a.w.w. k sath PBUH na likha jayee.. He doesn't know how to talk with arguments. they dont have any arguments , just mentioning little quotes from book of Malala. and changing their meanings.

In Quran, Allah has not written (SAW) or (P.B.U.H) with Muhammed (SAW) name. See surah Alhahzab, ayat 40

نبی کریم
pbuhکے نام کے ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم لکھنا اللہ تعالی ھی کی سنت پر عمل کرنا ھے کیونکہ قرآن مجید کی رو سے اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں نے خود نبی کریمpbuh پر درود بھیجا۔ پھر درود شریف کے بغیر نماز نھیں ھوتی اسمین بھی اللہ تعالی نے خود ھمیں نبی پاکpbuh پر درود بھیجنے کی نصیحت اور دعا سکھای۔

مجھے آپکی باقی باتوں سے اتفاق ھے​
 
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

آپ کو پسند ہے ، مجھے نا پسند ، قصہ مختصر
اس پسند نا پسند میں سے ، نا کوئی بقراط نا کوئی سقراط ،

:banana:ویسے ، ابی عامر واقعی کالم لکھتا ہے ، بتا دو نا ،
​

جی ،جی بالکل لکھتا ہے جناب ۔ اور زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ،آئندہ بھی آپ کو ہماری سوسائٹی میں پائے جانے والے طرح طرح کے ناسوروں کے بارے میں ابی عامر کی تحریریں ملتی رہیں گی،آپ بس ذرا تحمل کا مظاہرہ کریں۔
 
Re: اوریا اور انصار کے ہاتھوں ہودبھائی کی دھل&

محترم طاری (المعروف بہ لبرل فاشسٹ) سے لیکر آنٹی شمیم تک ہر لبرل اپنے آپ کو دلیل اور اخلاقیات کا واحد رکھوالا سمجھتا ہیں ، حالانکہ نہ دلیل انکے پلے ہے اور نہ ہی اخلاقیات انھے چھو کر گزری ہے . مفصل کلام کبھی بعد میں لیکن ابھی کے لیے اتنا کے انصار عباسی اور اوریا کے ہاتھوں دلایی کے بعد جس طرح سے نام نہاد لبرلز نے مل کر دھاییاں دیں ہیں اور ایسے رویے پیٹے پھرتے ہیں کے آسمان کا بھی کلیجہ شق ہوجاے تو ثابت ہوتا ہے کے بہت گہری چوٹ لگی ہے ، انصار اور اوریا نے دکھتی رگوں میں صحیح مقام پر نشتر اتارا ہے. اور ایسا خوب اتارا ہے کہ تمام انٹرنیٹ کے لبرل مجاہدین نے پاؤں آسمان کی طرف کرکے اجتماعی دولتیاں مارنا شروع کی ہیں ، بعد از شہادت بیہودہ بھائی عرض ہے کہ

قلق ہمیں بھی بہت قتل عدو کا ہوا لیکن
یہی علاج تھا بگھڑے ہوۓ چلن کے لیے

آنٹی جاسمین اصفہانی صاحبہ ،
انتہائی احترام اور ایمان کی امان چاہتے ھوے عرض ہے کہ ،

اوریا ، توریا ، بوریا ، انصاریا ، ان سے دھلائی چہ معنی ، ایک جنگ / جیو کا ملازم ، وہی جیو جسے آج کل کے جہادی اسلامسٹ یہودیوں اور بھارتیوں کا ایجنٹ کہتے ہیں ، بیچارہ انصار اب آے گا فتوے کے نیچے ، یا شائد لکڑ ہضم پتھر ہضم ، اسلامیان کے لیے ضمانت کا معقول بندوبست

رہ گیے اوریا مقبول جان ، جب سے ہیلری کلنٹن کے آگے پیچھے ، منڈ لاے ، تب سے ہی بہکے بہکے ، نوکری کی خاطر ہیلری حلال ، تو پیسے کی خاطر آج کل کتنا حلال ہوتا ہو گا ، کوئی اعتبار نہیں ، ان کراے کے سانڈوں کا ،

:biggthumpup:ہمیں ان دونوں سے کیا فرق ؟؟ ویسے سنا ہے دونوں کی ایک سولہ سالہ لڑکی نے نیندیں حرام کر دی ہیں
​