Advertisement

اورکزئی: جرگے پر راکٹ حملہ، چھ زخمی

090305154644_wana-jirga226.jpg


اورکزئی: جرگے پر راکٹ حملہ، چھ زخمی
بی بی سی ارد و

پاکستان کے قبائیلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں نامعلوم افراد نے گورنر خیبر پختونخوا مسعود کوثر کی آمد کے موقع پر ایک جرگے پرحملہ کیا ہے جس میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم اس حملے میں گورنر محفوظ رہے۔

انتظامیہ کے مطابق دو افراد شدید زخمی ہیں جبکہ چار کو معمولی زخم آئے ہیں

soucre

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ڈان اخبار کے مطابق خیبر پختونخواہ کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کے طالبان عسکریت پسندوں کا ڈٹ کے مقابلہ کیا جاۓ گا اور ان کو ہر صورت شکست دی جاۓ گی- منگل کے دن عسکریت پسندوں نے اورکزائی میں گورنر کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا تھا، مگر گورنر حملے کے بعد محفوظ رہے۔ گورنر کوثر نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین ایمان نہیں ہے اور وہ اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں- انھوں نے کہا کے دہشت گردوں کا اجینڈا صرف تباہی اور بربادی پھیلانا ہے
​
 
گورنر صاحب کا طالبان عسکریت پسندوں سے ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا وعدہ - - - ہماری نیک تمنائیں انکے ساتھ ہیں۔
​
 
او بھائ، سب سے بڑا پنگا یہ ہے کہ یہ پاکستان میں جو بربادی مچا رہے ہیں، یہ اسے دین کا صحیح راستہ سمجھتے ہیں۔
​