لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ میں مبینہ طور پر سست روی، غیرمعیاری اور ناقص کام کے باعث بیدخل کی گئی کنسٹرکشن کمپنی مقبول کالسن جے وی نے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں جس کے باعث منصوبہ تاخیر کا شکار ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے۔ کنسٹرکشن کمپنی نے اپنے دفاع کیلیے ملک کی نامور لا فرم کی خدمات بھی حاصل کر لی ہیں ۔ ایکسپریس انوسٹی گیشن سیل کو حاصل ہونیوالی دستاویزات کے مطابق کنسٹرکشن کمپنی نے اپنے اوپر لگائے گئے غفلت کے الزامات کو غلط ثابت کرنے کیلیے منصوبے پر کیے گئے کام کی تمام دستاویزات، تصاویر اور وڈیوز کو ٹھوس شواہد کے طور پر مرتب کر لیا ہے۔ عدالت سے رجوع کیلئے تیار کئے گئے کیس میں منصوبے کے تکنیکی پہلوؤں کے حوالے سے بھی کئی انکشافات کیے گئے ہیں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہمیٹرو ٹرین منصوبے تکنیکی طور پر ممکن ہی نہ تھا۔ اسے سیاسی مقاصد اور غیرحقیقی خواہشات کے حصول کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ میٹرو ٹرین منصوبے میں تاخیر کی بنیادی وجہ اس کے ڈیزائن میں بار بار کی کی گئی تبدیلیاں ہیں کیونکہ منصوبے کا ڈیزائن آغاز کے وقت ہی مکمل نہ تھا۔ اپنی کوتاہیاں چھپانے کیلئے کمپنی کو موردالزام ٹھہراتے ہوئے غیرقانونی نوٹس جاری کیا گیا اور غیرقانونی طور پر پرفارمنس گارنٹی ایک ہی دن میں وصول کی گئی۔ اس سے قبل سول عدالت نے بھی کمپنی کی درخواست پر اسکی طرف سے کیے گئے کام کا جائزہ لینے اور پیمائش وغیرہ کیلئے کمشنر کا تقرر کیا تھا تاہم اسکے باوجود ایل ڈی اے نے کمپنی کی پرفارمنس گارنٹی ضبط کرتے ہوئے90 کروڑ روپے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کر لیے۔ کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کے بعد منصوبہ تاخیر کا شکار ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے۔ اس سے قبل سول سوسائٹی کی طرف سے دائر درخواست پر بھی اعلیٰ عدلیہ نے میٹرو ٹرین منصوبے پر11تاریخی مقامات کے قریب تعمیراتی کام روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کر رکھا ہے اور پنجاب حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی گئی ہیں جس کی سماعت کیلیے چیف جسٹس آف پاکستان نے فل بینچ تشکیل دے رکھا ہے۔
تیسری دنیا میں کنسٹرکشن کے پروجیکٹس لمبا مال بنانے کا آسان طریقہ ہے۔ آڈٹ، ماحولیات، آثارِ قدیمہ، آبادی کی نقل مکانی کے متعلق کوئی باقائدہ منصوبہ بندی نا ہونے کی وجہ سے پیسے کی خرد برد اور کرپشن کا موقع آسانی سے میسر ہوتا ہے۔ میرا نہیں خیال کے ان باتوں کا کوئی نتیجہ یا اثر عام عوام پر ہو گا کیوں کے عوام نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت صرف بیس روپے اور کھوتے قیمے والے نان کے عوض گروی رکھ دی ہے۔
No doubt this project was created to make billions in kick backs. SHAR family earned what nobody can imagine in 8 years. Alas the sold souls sitting in Judiciary and Army are with them in this loot maar.

منصوبہ نہ ہوا میاں کا ٹانکے ہو گئے دکھائے تو پھٹتی ہے اور چھپائے تو زلالت پڑھتی ہے کوئ پریشانی کی بات نہیں انشااللہ اسی میٹرو میں ہی خاندان گنجوں دفن ہو گا
تیسری دنیا میں کنسٹرکشن کے پروجیکٹس لمبا مال بنانے کا آسان طریقہ ہے۔ آڈٹ، ماحولیات، آثارِ قدیمہ، آبادی کی نقل مکانی کے متعلق کوئی باقائدہ منصوبہ بندی نا ہونے کی وجہ سے پیسے کی خرد برد اور کرپشن کا موقع آسانی سے میسر ہوتا ہے۔ میرا نہیں خیال کے ان باتوں کا کوئی نتیجہ یا اثر عام عوام پر ہو گا کیوں کے عوام نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت صرف بیس روپے اور کھوتے قیمے والے نان کے عوض گروی رکھ دی ہے۔
baray koi ***** hain bhi China walay jo is ko CPEC main shamil kar lia aiesay logo ki waja say karachi circular railway ka project abhi tk pending list main para hy
No doubt this project was created to make billions in kick backs. SHAR family earned what nobody can imagine in 8 years. Alas the sold souls sitting in Judiciary and Army are with them in this loot maar.
Jaisay Media naay kiyani ke haram khore bhaiyon ko expose kia uski retirement ke baad issi trah mojooda logon ki retirement ke baad inki Mujramana khamoshi aur Loot maar mai Nooray Button , Khawaja Sraon aur Ishaq daron ki Haramkhorion mai saath dainaay kaa raaz bhi inn sabb ki retirement ke baad khulay gaa , percentage kaa bhi ... for sure