ہم سے ہزار گنا بہتر اورسیز پاکستانی ہیں جو جان جوکھوں میں ڈال کر کبھی یورپ اور امریکہ وغیرہ گئے تھے۔ آجکل کے نوجوان جو شادی یا سٹڈی کے ویزوں پر آرام سے جہاز پر بیٹھ کر ان ترقی یافتہ ملکوں میں چلے جاتے ہیں وہ یہ نہیں جانتے کہ ان کی اس آسائش کیلئے ان کے بڑوں نے کیسی کیسی راستوں کی صعوبتیں برداشت کیں۔ کتنی راتیں شاپس کے اندر سو کر گزاریں اور پیسے کمانے کیلئے وہاں ہر کام خوشی سے کیا۔ ان سب سختیوں کے علاوہ ان کو مہاجر اور زکوت خوری کے طعنے سہنا پڑے۔ ایمبیسیز نے ان کو ہر موقع پر دھتکارا اور انکو اپنے پیاروں سے ملنے کیلئے بارہ بارہ سال انتظار کروایا۔ خبر آی ہے کہ صرف مئی کے مہینے میں اورسیز نے ڈھای ارب ڈالر اپنے پیارے وطن کے نام پر واردئیے ہیں۔یہ رقم آی ایم ایف کے پورے سال کے قرضے سے زیادہ ہے۔ اگر یہ بات ہے تو پھر حکومت آی ایم ایف کی بجاے اورسیز سے مذاکرات کرے اور جو ڈیڑھ ارب کا فرق ہے جسکی وجہ سے آی ایم ایف سے ترلے کرنے پڑتے ہیں اس کو بھی اورسیز کی مدد سےدور کرلیا جاے اگر یہی حقیت ہے اور یہی سچای ہے تو پھر پاکستان کے حکمرانوں ، اسٹیبلشمینٹ، جنرلوں اور افسروں کو ڈوب مرنا چاہئے کیونکہ وہ اپنی ڈیوٹیاں بھی پوری ادا نہیں کرتے اور لاکھوں کی تنخواہیں لیتے ہیں کوٹھیاں کاریں اور نوکر اور ریٹائر ہونے کے بعد انہیں رہائشی پلاٹ اور زرعی زمینیں ملتی ہیں ۔ یعنی یہ ملک کو کھاتے کھاتے ہی مر جاتے ہیں ۔ مگر اس کے بدلے یہ ملک کو کچھ بھی نہیں دیتے ہیں؟ ملک کو یہ ہر سال پیچھے کی طرف لے جاتے رہے ہیں اور دوسری طرف ہمارے پیارے راج دلارے اورسیز ہیں کہ وہ ہر سال پہلے سے دوگنا رقم اپنے وطن کے سر پر وار کر پھینک رہے ہیں ایک سال میں تیس ارب ڈالر اتنی بڑی رقم ہے کہ مودی جیسے بندے کے انڈے بھی اوپر چڑھ گئے ہونگے کیونکہ باہر سے انڈین اتنی رقوم نہیں بھیجتے ہونگے جتنی ہمارے پاکستانی بھیج رہے ہیں ایک خدشہ یہ ہے کہ اورسیز کی بڑی تعداد اب جوانی کی حدود سے گزرتی جارہی ہے اور ان کے بچوں کو پاکستان سے جوڑنا مشکل ہوتا جارہا ہے ان کو پاکستان سے جوڑ دیا جاے تو رقوم کی ترسیل میں کبھی کمی نہیں ہوگی اس کام کیلئے درج ذیل اقدامات کرنے ہونگے تاکہ ادھر پیدا ہونے والے بچے بھی پاکستان کو اپنا سمجھیں بڑے اور اچھے اچھے شہروں میں اورسیز کالونیاں بنای جائیں اور انہیں قسطوں پر گھر دئیے جائیں کیونکہ وہ درختوں سے پیسے نہیں اتارتے سخت محنت اور دو دو جابز کررہے ہوتے ہیں تعلیمی اداروں میں ان کو داخلہ دینے میں کوی رکاوٹ نہ بنای جاے اور انکے بچوں کو تحفظ دیا جاے اس لڑکی کی طرح جو پچھلے دنوں قتل ہوگئی تھی کوی واقعہ نہ ہو سب سے اہم بات یہ کہ ان کی خریدی ہوی جائیداد پر کوی بھی قابض ہو ایک تحریری شکایت پر اس کو اٹھا کر باہر پھینکا جاے اور سخت سزا دی جاے، لمبے عدالتی چکروں میں نہ ڈالا جاے کوی ایسا ادارہ ہو کہ اورسیز پاکستانی کوی بھی بزنس شروع کرنے سے پہلے اس سے رجوع کریں جو ان کی رقمیں ڈوبنے سے بچاے، بزنس کیلئے تمام ضروری ڈاکومینٹس خود مہیا کرے اور تمام قسم کے ضروری معاملات کے علاوہ وہی ادارہ ان کو سیکیورٹی مہیا کرے یعنی کسی بھی قسم کی بلیک میلنگ، بھتہ خوری یا چوری ٹھگی کی کوشش کی جاے تو یہ ادارہ ان کو تحفظ دے اور مجرم کو کیفرکردار تک پنہچاے ہوسکے تو ایک عدالت بنا دی جاے جو صرف اورسیز پاکستانیوں کے کیسز کو ڈیل کرے

اگر یہ بات ہے تو پھر حکومت آی ایم ایف کی بجاے اورسیز سے مذاکرات کرے اور جو ڈیڑھ ارب کا فرق ہے جسکی وجہ سے آی ایم ایف سے ترلے کرنے پڑتے ہیں اس کو بھی اورسیز کی مدد سےدور کرلیا جاے
The address could not be swankier. Avenfield House lies in the heart of Mayfair, near the top of Park Lane, with a view of Hyde Park. It is a fraction of a London property empire owned by Sharif's family.
ہم سے ہزار گنا بہتر اورسیز پاکستانی ہیں جو جان جوکھوں میں ڈال کر کبھی یورپ اور امریکہ وغیرہ گئے تھے۔ آجکل کے نوجوان جو شادی یا سٹڈی کے ویزوں پر آرام سے جہاز پر بیٹھ کر ان ترقی یافتہ ملکوں میں چلے جاتے ہیں وہ یہ نہیں جانتے کہ ان کی اس آسائش کیلئے ان کے بڑوں نے کیسی کیسی راستوں کی صعوبتیں برداشت کیں۔ کتنی راتیں شاپس کے اندر سو کر گزاریں اور پیسے کمانے کیلئے وہاں ہر کام خوشی سے کیا۔ ان سب سختیوں کے علاوہ ان کو مہاجر اور زکوت خوری کے طعنے سہنا پڑے۔ ایمبیسیز نے ان کو ہر موقع پر دھتکارا اور انکو اپنے پیاروں سے ملنے کیلئے بارہ بارہ سال انتظار کروایا۔ خبر آی ہے کہ صرف مئی کے مہینے میں اورسیز نے ڈھای ارب ڈالر اپنے پیارے وطن کے نام پر واردئیے ہیں۔یہ رقم آی ایم ایف کے پورے سال کے قرضے سے زیادہ ہے۔ اگر یہ بات ہے تو پھر حکومت آی ایم ایف کی بجاے اورسیز سے مذاکرات کرے اور جو ڈیڑھ ارب کا فرق ہے جسکی وجہ سے آی ایم ایف سے ترلے کرنے پڑتے ہیں اس کو بھی اورسیز کی مدد سےدور کرلیا جاے اگر یہی حقیت ہے اور یہی سچای ہے تو پھر پاکستان کے حکمرانوں ، اسٹیبلشمینٹ، جنرلوں اور افسروں کو ڈوب مرنا چاہئے کیونکہ وہ اپنی ڈیوٹیاں بھی پوری ادا نہیں کرتے اور لاکھوں کی تنخواہیں لیتے ہیں کوٹھیاں کاریں اور نوکر اور ریٹائر ہونے کے بعد انہیں رہائشی پلاٹ اور زرعی زمینیں ملتی ہیں ۔ یعنی یہ ملک کو کھاتے کھاتے ہی مر جاتے ہیں ۔ مگر اس کے بدلے یہ ملک کو کچھ بھی نہیں دیتے ہیں؟ ملک کو یہ ہر سال پیچھے کی طرف لے جاتے رہے ہیں اور دوسری طرف ہمارے پیارے راج دلارے اورسیز ہیں کہ وہ ہر سال پہلے سے دوگنا رقم اپنے وطن کے سر پر وار کر پھینک رہے ہیں ایک سال میں تیس ارب ڈالر اتنی بڑی رقم ہے کہ مودی جیسے بندے کے انڈے بھی اوپر چڑھ گئے ہونگے کیونکہ باہر سے انڈین اتنی رقوم نہیں بھیجتے ہونگے جتنی ہمارے پاکستانی بھیج رہے ہیں ایک خدشہ یہ ہے کہ اورسیز کی بڑی تعداد اب جوانی کی حدود سے گزرتی جارہی ہے اور ان کے بچوں کو پاکستان سے جوڑنا مشکل ہوتا جارہا ہے ان کو پاکستان سے جوڑ دیا جاے تو رقوم کی ترسیل میں کبھی کمی نہیں ہوگی اس کام کیلئے درج ذیل اقدامات کرنے ہونگے تاکہ ادھر پیدا ہونے والے بچے بھی پاکستان کو اپنا سمجھیں بڑے اور اچھے اچھے شہروں میں اورسیز کالونیاں بنای جائیں اور انہیں قسطوں پر گھر دئیے جائیں کیونکہ وہ درختوں سے پیسے نہیں اتارتے سخت محنت اور دو دو جابز کررہے ہوتے ہیں تعلیمی اداروں میں ان کو داخلہ دینے میں کوی رکاوٹ نہ بنای جاے اور انکے بچوں کو تحفظ دیا جاے اس لڑکی کی طرح جو پچھلے دنوں قتل ہوگئی تھی کوی واقعہ نہ ہو سب سے اہم بات یہ کہ ان کی خریدی ہوی جائیداد پر کوی بھی قابض ہو ایک تحریری شکایت پر اس کو اٹھا کر باہر پھینکا جاے اور سخت سزا دی جاے، لمبے عدالتی چکروں میں نہ ڈالا جاے کوی ایسا ادارہ ہو کہ اورسیز پاکستانی کوی بھی بزنس شروع کرنے سے پہلے اس سے رجوع کریں جو ان کی رقمیں ڈوبنے سے بچاے، بزنس کیلئے تمام ضروری ڈاکومینٹس خود مہیا کرے اور تمام قسم کے ضروری معاملات کے علاوہ وہی ادارہ ان کو سیکیورٹی مہیا کرے یعنی کسی بھی قسم کی بلیک میلنگ، بھتہ خوری یا چوری ٹھگی کی کوشش کی جاے تو یہ ادارہ ان کو تحفظ دے اور مجرم کو کیفرکردار تک پنہچاے ہوسکے تو ایک عدالت بنا دی جاے جو صرف اورسیز پاکستانیوں کے کیسز کو ڈیل کرے
We do understand your pain ..... :)
but remittances (which patwaris were equating with confidence in IK ) , are growing every year .....
So we do understand your pain ...... :)

And plz tell your leadership of PMLN to vote for the bill of overseas voting rights in Senate ..... At least that much they can do after doing nothing for overseas Pakistanis in their own tenures .....
Kisi nay Mulak ka nam pay passay nahi waray sab nay apni pani family ko bejhain hain yeh passay jo indirect help ho sakti hay but yeh kehna k mulak k nam pay war diye bilkul darust nahi in 2.5 Arab dollars main say kitnay passay inho nay kaha k yeh Government of Pakistan rakh lay aour humray mulak ka qaraz utar day??????????? tab hum keh saktay thay Mulak par war diye
The title says a lot about the abject absence of anything worthwhile to write about for a phatwari... Overseas pakistanis have as much right to vote and have their say in the affairs of the state..
The legitimate wife of your illegitimate father could contest elections from her death bed shitting in her own **** then you were fine with all that...
If you had an iota of what we call ghairat, you'd have kept mum instead of attempting to talk about this.
But you have to fulfill your quota of pay per post don't you?
Kisi nay Mulak ka nam pay passay nahi waray sab nay apni pani family ko bejhain hain yeh passay jo indirect help ho sakti hay but yeh kehna k mulak k nam pay war diye bilkul darust nahi in 2.5 Arab dollars main say kitnay passay inho nay kaha k yeh Government of Pakistan rakh lay aour humray mulak ka qaraz utar day??????????? tab hum keh saktay thay Mulak par war diye
Intehaie DFMMMMMM lakh lant patwari honay par aour is mulak ka dushman honay pay chahy who kisi b party ka ho main ek logical baat ke the jo shiyed ap k oper say ghuzar gai

aray yar main nay kab Inkar kiya hay ??? ap nay mera comment nahi parha main nay kaha yeh passay indirect help zaroor hain main nay inkar nahi kiya is baat say main sirf is word k baat ke the k yeh mulak k nam par nahi waray mulak k nam pay war diye k word hum tab use kar saktay thay jab yeh Mulak ka qarz utarnay k liye IMF k muh pay mar detay tab hum keh saktay thay apni apni family ko passay bejhnay ke bajaiye apnay watan par war diye think about it