کچھ روزقبلیہکراچی فیملیوں سمیت تشریف لائے مقصد صرف دین کی یاد کروانا ، یہ کسی جماعت کا نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ اپنے دین ، اپنے گھر والوں ، پڑوس ، محلہ، شہر ، ملک اور امت مسلمہ کی حالت پر غوروفکر کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات بھی کریں
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو اسلام کی بات پھیلانے ساری دنیا کی طرف مختلف سمتوں میں روانہ کیا، اسلام جو آج پاکستان ، انڈیا، افغانستان، ترکی اور عرب ریاستوں تک پھیلا اس کی وجھہ ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی محنت تھی۔ آج بہی کراچی اور بندر عباس ایرانی ساحلی پٹی پر ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی قبریں موجود ھیں
آج کوئ خود کو قریشی اور کوئ عباسی کہتا ہے لیکن انہیں معلوم نہیں کہ ان تک ۱۴۰۰ سال قبل اسلام کس طرح پہنچا ، بنی عباس اور بنی قریش کون قبیلے تھے ۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری خطبہ میں دین کی ذمہ داری تمام مسلمانوںپر ڈالی ، کیونکہ نبیوں کا سلسلہ آخری نبی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ختم ھوگیا اور اب ذمہ داری ہر مسلمان کے کندھوں پر ہے ، بس یہی سوچ کر یہ مراکشی بھائ اپنی فیملیوں سمیت اپنے خرچے پر دوسرے براعظم سے اس فریضے کی فکر دل میں لئے ، جس کی ذمہ داری حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مسلمان پر ڈالی، کراچی تشریف لئے ۔
تبلیغی کوئ آرگنائزڈ جماعت نہیں جیسے جے یو آئ یا جماعت اسلامی یاڈاکٹر قادری کی پارٹیاں جوکہ پولیٹیکل طور پر آرگنائزڈ ھیں ، اس کے برعکس یہ نہ تو کو پولیٹیکل مقصد رکھتے ، نہ احتجاج کرتے ھیں، نہ کسی دوسرے فرقے یا جماعت کے خلاف بات کرتے ھیں اگر یہ کسی چیز کا تقاضہ کرتے ھیں تو صرف اور صرف نماز پڑھنے کا، دوسروں کو بھی عملی اسلام کی طرف راغب کرنے کا۔
یورپ میں میرا واسطہ کئی بار مختلف ملکوں سے آئ جماعتوں سے پڑا، کوئ جماعت پاکستان سے ، کوئ فرانس سے، کوئ جماعت علیگڑھ انڈیا سے ، کوئ جماعت بنگلہ دیش سے تو کوئ مراکش سے ، کوئ تنزانین تو کوئ اٹلی سے، کوئ برطانیہ سے تو کوئ ملیشیا سے ، یہ بھائ ساری دنیا میں مصروف عمل ھیں
میرا ذاتی طور پر اس سے زیادہ تعلق ان سے نہیں کہ جب کوئ جماعت ان کی بیرون ملک سے تشریف لائے تو میں مسجد میں بیٹھ کر ان کی باتیں غور سے سنتا ھوں ، اللہ گواہ ہے کہ یہ لوگ کسی دوسرے کے خلاف بات نہیں کرتے ، نہ جہاد کی بات نہ سیاسی عزائم ، اگر یہ بات کرتے ھیں تو صرف خود اچھے اعمال کرنے کی اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کرنے کی
یہ خبر پڑھ کر اور تصویریں دیکھ کر بہت افسوس ھوا کہ مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا، اللہ تعالی' ھمیں کسی بڑی تباھی سے بچائے ، آمین
جب مصیبت نازل ہوتی ہے تو پورے معاشرے پر ہی نازل ہونا شروع ہو جاتی ہے اور کوئی محفوظ نہیں رہتا۔ اللہ تعالی ان قاتلوں کو ابدی جہنم کا ایندھن بنائے گا اور تاقیامت ان پر لعنت کرے گا۔ انشاء اللہ۔
یہ قتل و غرت گری اس بدلے اور انتقام کی لہر کا شاخسانہ ہے جو سنی اور شیعہ کی مخصوص دو تنظیموں نے اختیار کی ہوئی ہے راولپنڈی سانحہ کے بعد اس لہر کے پھر سے پھیلنے کا خدشہ تھا نا مخصوص سنی تنظیم سوچ رہی ہے که اسکا نتیجہ کیا ہوگا اور نا شیعہ تنظیم دونوں طرف کا نقصان هو رہا ہے
ذمہ داری حکومت کی ہے که ان تنظیموں کے کرتا دھرتاؤں کو پکڑے اور انکا قلع قمع کرے
جب مصیبت نازل ہوتی ہے تو پورے معاشرے پر ہی نازل ہونا شروع ہو جاتی ہے اور کوئی محفوظ نہیں رہتا۔ اللہ تعالی قاتلوں کو ابدی جہنم کا ایندھن بنائے گا اور تاقیامت ان پر لعنت کرے گا۔ انشاء اللہmqm
Bqi ju mur rehey hien un ka bhi kisi sey koie jhagra nhi hey agar [h=2]ان مراکشی بھائیوں کا کسی سے جھگڑا نہ تھا[/h]yeh sub humarey ander ki jihalat hey ju hadsaat ki sorat mien samney aati ja rehie hey
first these shia terrorists kill sunnis in cold blood then they cry about victimhood,Sindh government is supporting shia terrorists like Faisla Raza Abidi and his thugs.
یہ قتل و غرت گری اس بدلے اور انتقام کی لہر کا شاخسانہ ہے جو سنی اور شیعہ کی مخصوص دو تنظیموں نے اختیار کی ہوئی ہے راولپنڈی سانحہ کے بعد اس لہر کے پھر سے پھیلنے کا خدشہ تھا نا مخصوص سنی تنظیم سوچ رہی ہے که اسکا نتیجہ کیا ہوگا اور نا شیعہ تنظیم دونوں طرف کا نقصان هو رہا ہے
ذمہ داری حکومت کی ہے که ان تنظیموں کے کرتا دھرتاؤں کو پکڑے اور انکا قلع قمع کرے
انا للہ و انا الیہ راجعون انتہایی ادب و احترام کے ساتھ آپ کی خدمت میں یہ عرض ہے کے شیعہ اور سنی کا باہم کوئی جھگڑا - نا تھا - نا ہے اور انشاللہ نہ ہی مستقبل میں ہو گا
یہ ایک مخصوص ٹولہ ہے جن کے کردار سے سب بخوبی واقف ہیں ان سے سب ہی تنگ ہیں چاہے وہ مسلم ہوں یا غیر مسلم .
Allah in se badla zaroor le ga. Yeh Allah k deen k kaam kernay k liyay apna mulk chor ker Pakistan aye thay aur Allah kabhi bhi inka khoon maaf nahi keray ga.
Ham apnay liyay tabahi ka beej khud bo rahay hain. Abhi bhi waqt hai k ham ainda saal Sindh mein kisi status quo ki parties ko vote na dein.
In becharay masoom tableegh waloon ka kia qasoor tha. Allah ham sab ko hidayat de aur apnay raaste mein jaan aur maal ki qurbani denay ki tawfeeq ata keray. Ameen.
خون کی اس سرخی میں کتنی چمک ہے کتنا نور ہے یہ ان کی معصومیت کی گواہی ہے، آپ ان مقتو لوں کے عقیدے سے چاہے کتنا اختلاف کرلیں، چاہے یہ تبلیغی جماعت سے ہوں، سنی، دیوبندی، بریلوی ہوں یا اہل تشیع ہوں،یا غیر مسلم ہی ہوںانسانیت کی معمولی رمق رکھنے والے بھی گواہی دینگے کہ یہ ظلم ہے بلکہ ظلم کی انتہا ہے
. کتنا مال و زر ملا ہوگا ان کے قاتلوں کو
روپے میں، ڈالر میں یا پونڈ میں چاندی ، سونے یا ہیروں کی شکل میں پلاٹ، جائیداد یا قربت کی شکل میں یا ساری دنیا مل گیی ہوگی ان کو
لیکن میرے شہر کے قاتلو
افسوس ، صد افسوس، صد ہزار افسوس تم پر
، نجانے کس معمولی لالچ، میں اپنی عاقبت خراب کرلی ہے ان کی خون کی سرخی میں تمھارے بخت کی سیاہی نظر آرہی ہے
سارا شہر بلکتا ہے پھر بھی کیسا سکتہ ہے گلیوں میں بارود کی بو یا پھر خون مہکتا ہے سب کے بازو یخ بستہ سب کا جسم دہکتا ہے ایک سفر وہ ہے جس میں پاؤں نہیں دل تھکتا ہے
باھر نکلو ، سب باھر نکلو ، اس ظلم اور بربریت کے خلاف ، سب اپنی گواہی دو اس دہشت گردی کے خلاف ، اور کچھ نہیں تو قیامت والے دن ایک عذر پیش کرنے کیلئے ہی اس ظلم کے خلاف اٹھو اور بولو
بحثیت سماج ہم منافقت کا شکار ہیں اور کیہ چیزوں کو فھیک نہیں کرنا چاہتے جب کہا جے ک دہشت گردی کے خلاف جنگ سے بھر آجاؤ تو مختلف گروہ مختلف تاویلات اور تعصبات لاکر سامنے آجاتے ہیں اور ن کا مقصد سماج کی بہتری نہیں ہوتی بلکے اپنے مخالف گروہ کو نقصان پہنچانا ہوتا ہے یہی اس سماج کا المیہ ہے کے بہتری کی کوئی بھی تجویز کو تعصب سے دکھتے ہیں یہی فوج یہی سنی اور یہی شیعوں کا مسلہ ہے