Advertisement

انہیں پتہ چل گیا ہے کہ عوام کی گل عمران خان سے ہو گئی ہے:انور لودھی

Advertisement
Advertisement
عمران خان ایک نوسرباز ہے اور پاکستانی عوام کی اکثریت جاہل ہے، جس طرح مولوی خادم رضوی نے مذہب کی ڈگڈگی بجا کر جاہل عوام کو پیچھے لگا لیا تھا، ویسا ہی نوسرباز عمران خان نے کیا ہے۔ سلام ہے پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کو جس نے نوسرباز کو جیل میں ڈالا اور پاکستان کو عوام کی جہالت کا شکار ہونے سے بچالیا۔ انشاء اللہ 8 فروری کے الیکشن میں نوسرباز اور جاہل عوام دونوں ہاریں گے اور پاکستان کی جیت ہوگی۔۔​
 
Lo gee nawa paid Patwari aa gay hay, lagta hay iss key bhee tabyat saaf ho gaye gee jald.
 
عمران خان ایک نوسرباز ہے اور پاکستانی عوام کی اکثریت جاہل ہے، جس طرح مولوی خادم رضوی نے مذہب کی ڈگڈگی بجا کر جاہل عوام کو پیچھے لگا لیا تھا، ویسا ہی نوسرباز عمران خان نے کیا ہے۔ سلام ہے پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کو جس نے نوسرباز کو جیل میں ڈالا اور پاکستان کو عوام کی جہالت کا شکار ہونے سے بچالیا۔ انشاء اللہ 8 فروری کے الیکشن میں نوسرباز اور جاہل عوام دونوں ہاریں گے اور پاکستان کی جیت ہوگی۔۔​
Pakistan haar chuka hia
Army jheet chuki hai

aab bas 1971 wala result repeat hona hai

wait for that moment
 
Advertisement
Pakistan haar chuka hia
Army jheet chuki hai

aab bas 1971 wala result repeat hona hai

wait for that moment
اگر عمران خان کو پاکستانی سیاست سے کِک آؤٹ نہ کیا جاتا تو اس بات کا پورا امکان تھا کہ پاکستان تباہ و برباد ہوجاتا، کیونکہ یہ لمبی زبان والا شخص ہر ملک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بگاڑنے پر تلا ہوا تھا۔ کونسا ملک ہے جس کے ساتھ اس کے دور میں پاکستان کے تعلقات میں بگاڑ نہ پیدا ہوا ہو۔ وہ تو بھلا ہو فوج کا کہ اس کو وقت رہتے ہوش آگیا اور انہوں نے اس کو گردن سے پکڑ کر پنجرے میں بند کردیا۔ اب اس کی باقی زندگی جیل میں ہی گزرے گی۔۔۔ ​
 
Har Mulk kee Ghulami ka Pata jo Pak Fauj nay apnay Gala main dala huwa hia

aur wahee Pata poori Qaum ko zabardasti dala huwa hia

us kay Azaaadi kee baat karnay wala Mujrim nahee Mohsin hai

Chaand $$$ Kay bhookay general iss Qaum kay Hamdard nahe ho saktay

Bohat barbaadi kar lee Balochistan say Punjab taak

Aaab Pakistan ki Bachat mumkin nahee

Aik hee solution hai Fauj apnay kaam daikhay Mulk ko Logo par choor dai

Warna Pakistan tou Waaar hee gaya hai

Dosra General Yahya Seat per hai

Time Zaida nahee
 
یہ آزادی غلامی بچوں والی باتیں ہیں،عملی دنیا میں ان کا کوئی کردارنہیں۔ ریاستی تعلقات اپنے اپنے مفاد کی بنیاد پر ہوتے ہیں، کوئی کسی کا غلام نہیں۔ یہ آزادی غلامی کا فیڈر عمران خان جیسے نوسر باز قوم کے نابالغ ذہن بچوں کے منہ میں دے دیتے ہیں اور وہ بنا سوچے سمجھے منہ میں لے کر جگالی شروع کردیتے ہیں۔ پاکستان جس دن معاشی طور پر اتنا مضبوط ہوگیا کہ اسے آئی ایم ایف، ورلڈ بینک ، جی ایس پی پلس رعایت کی ضرورت نہ رہی، اس دن امریکہ کو آنکھیں دکھا لے، اس سے پہلے امریکہ سے منہ ماری کرنا سوائے ملک دشمنی کے اور کچھ نہیں۔۔

عمران خان یہ جانتا ہے، مگر اپنی گھٹیا سیاست کیلئے اس نے امریکہ سے تعلقات خراب کئے، ایک نان اشو (مذہبی معاملے) کو لے کر فرانس کے خلاف مسلسل بکواس کی، کشمیر کے کبھی نا حل ہونے والے اشو کو لے کر مودی اور انڈیا کے خلاف بکواس بازی کی اور انڈیا کے ساتھ پاکستان کی تجارت ختم کردی۔ وہی گندم جو پاکستان بغیر شپنگ کاسٹ کے انڈیا سے درآمد کرتا تھا، وہ کئی گنا زیادہ قیمت پلس شپنگ چارجز ادا کرکے روس سے درآمد کرنی پڑی اور پڑرہی ہے۔ سعودی عرب سے بھیک لے کر آیا اور ساتھ ہی شاہ محمود قریشی سے بیان دلوا دیا کہ اگر سعودی عرب کشمیر کے معاملے پر ہمارا ساتھ نہیں دیتا تو ہم الگ بلاک بنالیں گے۔ یہ باتیں اس وقت زیب دیتی ہیں جب آپ اپنے پیروں پر کھڑے ہوں۔ عمران خان کا سب سے بڑا جرم اس نے معاشی طور پر کمزور پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کردیا۔ اس کی لمبی زبان کی قیمت پاکستان کو ادا کرنی پڑرہی ہے۔

فوج نے ماضی میں بہت جرائم کئے، مگر اس نے عمران خان کو جیل میں ڈال کر اپنے بہت سے گناہوں کا پراشچت کرلیا ، اب اس کو باقی ساری عمر جیل میں رکھ کر مزید گناہوں کا پراشچت کرے گی اور اسی میں میں پاکستان کا بھلا ہے۔
​
 
utter BS

bakwas bakwas bakwas

kartay jaoo

Fauj khud be waaar gayee hai

aur Pakistan ko bee Waaar diya hai

Fauj Itni Hamdard hoti tou Showbaaz jaisay Fankaar ko laati

Saray $$ Geenral retied hou kar mulk say Baag jatay hian

They are useless we dont need General interference any more

its time to send them back to barracks done n dusted

Ya Pakistan Ya Fauj

General Yahya needs to decide now

Only one Solution: Let people of PAkistan decide