عمران خان ایک نوسرباز ہے اور پاکستانی عوام کی اکثریت جاہل ہے، جس طرح مولوی خادم رضوی نے مذہب کی ڈگڈگی بجا کر جاہل عوام کو پیچھے لگا لیا تھا، ویسا ہی نوسرباز عمران خان نے کیا ہے۔ سلام ہے پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کو جس نے نوسرباز کو جیل میں ڈالا اور پاکستان کو عوام کی جہالت کا شکار ہونے سے بچالیا۔ انشاء اللہ 8 فروری کے الیکشن میں نوسرباز اور جاہل عوام دونوں ہاریں گے اور پاکستان کی جیت ہوگی۔۔

اگر عمران خان کو پاکستانی سیاست سے کِک آؤٹ نہ کیا جاتا تو اس بات کا پورا امکان تھا کہ پاکستان تباہ و برباد ہوجاتا، کیونکہ یہ لمبی زبان والا شخص ہر ملک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات بگاڑنے پر تلا ہوا تھا۔ کونسا ملک ہے جس کے ساتھ اس کے دور میں پاکستان کے تعلقات میں بگاڑ نہ پیدا ہوا ہو۔ وہ تو بھلا ہو فوج کا کہ اس کو وقت رہتے ہوش آگیا اور انہوں نے اس کو گردن سے پکڑ کر پنجرے میں بند کردیا۔ اب اس کی باقی زندگی جیل میں ہی گزرے گی۔۔۔

یہ آزادی غلامی بچوں والی باتیں ہیں،عملی دنیا میں ان کا کوئی کردارنہیں۔ ریاستی تعلقات اپنے اپنے مفاد کی بنیاد پر ہوتے ہیں، کوئی کسی کا غلام نہیں۔ یہ آزادی غلامی کا فیڈر عمران خان جیسے نوسر باز قوم کے نابالغ ذہن بچوں کے منہ میں دے دیتے ہیں اور وہ بنا سوچے سمجھے منہ میں لے کر جگالی شروع کردیتے ہیں۔ پاکستان جس دن معاشی طور پر اتنا مضبوط ہوگیا کہ اسے آئی ایم ایف، ورلڈ بینک ، جی ایس پی پلس رعایت کی ضرورت نہ رہی، اس دن امریکہ کو آنکھیں دکھا لے، اس سے پہلے امریکہ سے منہ ماری کرنا سوائے ملک دشمنی کے اور کچھ نہیں۔۔
عمران خان یہ جانتا ہے، مگر اپنی گھٹیا سیاست کیلئے اس نے امریکہ سے تعلقات خراب کئے، ایک نان اشو (مذہبی معاملے) کو لے کر فرانس کے خلاف مسلسل بکواس کی، کشمیر کے کبھی نا حل ہونے والے اشو کو لے کر مودی اور انڈیا کے خلاف بکواس بازی کی اور انڈیا کے ساتھ پاکستان کی تجارت ختم کردی۔ وہی گندم جو پاکستان بغیر شپنگ کاسٹ کے انڈیا سے درآمد کرتا تھا، وہ کئی گنا زیادہ قیمت پلس شپنگ چارجز ادا کرکے روس سے درآمد کرنی پڑی اور پڑرہی ہے۔ سعودی عرب سے بھیک لے کر آیا اور ساتھ ہی شاہ محمود قریشی سے بیان دلوا دیا کہ اگر سعودی عرب کشمیر کے معاملے پر ہمارا ساتھ نہیں دیتا تو ہم الگ بلاک بنالیں گے۔ یہ باتیں اس وقت زیب دیتی ہیں جب آپ اپنے پیروں پر کھڑے ہوں۔ عمران خان کا سب سے بڑا جرم اس نے معاشی طور پر کمزور پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کردیا۔ اس کی لمبی زبان کی قیمت پاکستان کو ادا کرنی پڑرہی ہے۔
فوج نے ماضی میں بہت جرائم کئے، مگر اس نے عمران خان کو جیل میں ڈال کر اپنے بہت سے گناہوں کا پراشچت کرلیا ، اب اس کو باقی ساری عمر جیل میں رکھ کر مزید گناہوں کا پراشچت کرے گی اور اسی میں میں پاکستان کا بھلا ہے۔