Advertisement

انگریز اور انگریزی کے مدح خواں

  • Thread starter Thread starter حکایت جنوں
  • Start date Start date
5099_16409611.jpg
 
Advertisement
جوش ملیح آبادی نے پاکستان میں ایک بہت بڑے وزیر کو اردو میں خط لکھا۔ لیکن اس کا جواب انہوں نے انگریزی میں دیا۔

جواب میں جوش نے انہیں لکھا :جنابِ والا، میں نے تو آپ کو اپنی مادری زبان میں خط لکھا تھا ۔ لیکن آپ نے اس کا جواب اپنی پدری زبان میں تحریر فرمایا ہے۔​
 
Drone hamlon ke khilaaf ehtejaaj durust aur bar waqt sahi magar Buzdar sb apni qaumi zaban ki hifazat ke liye bhi aik din sarrak per aana parre ga
 
Advertisement
کسي ملک کي تعليم اور فکري ترقي ميں استاد کي حيثيت ريڑھ کي ہڈي کي طرح ہوتي ہے پاکستان ميں اصل تعليمي و فکري و معاشي زوال کے زمہ دار استاد ہيں جنہوں نے جو پود تيار کي وہ معاشرے ميں نا اہل کرپٹ اور بدديانت لوگوں پر مشتمل تھي اب ايک استاد جب بچے کو صحيح تعليم و تربيت کي بجائے نقل سے پاس ہونے کي ترغيب دے گا اس کے شاگرد جب بڑے عہدوں پر بيٹھيں گے تو وہ ملک کي کيا خدمت کريں گے وہ تو وہي کريں گے جو ان کے استادوں نے انہيں تعليم و تربيت کے طور پر سکھائي تھي رشوت لينا چوري کرنا ڈاکے مارنا لوٹنا کھسوٹنا کک بيکس کميشن
 
Advertisement
Till now what we have invented or discovered?.....so we can name that invention in urdu language......he is ****** psuedo-schalor.....
 
بہت ضروری اور جلدی کا کام ، معیار تعلیم کو یکساں اور اعلیٰ کرنے کا ہے ، بلا قیمت فراہمی بھی لازم ، ذریعہ تعلیم کی بحث چلتی رہے گی

یہ اسی طرح کی بحث ہے ، جب ہمارے مذہبی اور سیکولر عناصر قیام پاکستان کے مقصد پر تقسیم ہو جاتے ہیں ، اسلامی ریاست یا سیکولر ، اس چھینا جھپٹی میں فلاحی ریاست کہیں بیچ گم ہو جاتی ہے ، گزشتہ ساٹھ سال میں سب ساتھ ہی رہے ، ہر قانون سازی اور لین دین ہوا ، بہت سی جنگیں بھی لڑیں ، سٹریٹجک وارداتیں بھی کیں ، مگر سب طبقات پاکستان کو فلاحی ریاست نا بنا سکے ، جب بھی بیٹھتے ہیں اسلامی و سیکولر پر مناظرے کرتے ہیں ، سادہ لوح لوگ اسی کو سنجیدگی سمجھ بیٹھتے ہیں ،

اردو ہماری شناخت اور قومی زبان ہے ، کیا اختلاف ؟ مگر معاشرے کا کیا کیجئیے ، جہاں انگریزی بولنا ، عزت اور کوٹ پتلون یا مغربی لباس پہننا بڑائ سمجھا جاتا ہو ، ہوٹلز میں کھانا ترقی ، تسبیح دکھانا شرافت ، حج و عمرہ پارسائی کی ضمانت ، ان انتہاؤں کے بیچ کہیں ہم گم ہو چکے
​
 
Advertisement
Till now what we have invented or discovered?.....so we can name that invention in urdu language......he is ****** psuedo-schalor.....
I think what he is trying to say is that we haven't invented or discovered a thing , yet , is because of the fact that our creativity is limited as we have failed to nurture it and its main cause is a rift between society and school, this rift is because of language barrier which in turn is related to our system and so on the cycle keeps going.

P.S: A name in urdu would be funny e.g I.Q in Urdu is translated as Muqias-e-Zahanat! Catchy but funny. Domicile=Tawatun! WTF man!
 
مگر طالبان تو زیادہ تر پشتو اور دری بولتے ہیں، ہمیں چاہیے کہ ان زبانوں پر عبور حاصل کریں اور محترم جناب اوریا مفعول عباسی کی دہکتی قبر کو ٹھنڈا کرنے کا بندوبست کریں۔
ہر نان ایشو کو اس بندے نے اللہ، رسول، مذہب اور پاکستان کا نام استعمال کرکے قوم کو بھٹکانے کی قسم کھائی ہے، خود کوٹ پینٹ ٹائی پہن اور منہہ میں سگار دبائے دفتر میں ٹانگ پر ٹانگ رکھے انگلش میں پٹاخے چھوڑنے والا اور اسی انگلش میں افسروں کے چند ذاتی آلات ضرر رساں بلاتردد اُٹھانے والا اب زبان اور ثقافت کے نام پر قوم کو مزید تقسیم کرے گا۔
بھارت کے پالیسی سازوں نے جو خطرے کی گھنٹی بجائی وہ صرف اللہ کے اس ولی کے کانوں نے سُنی باقی ساری دُنیا کے ناپاک کان لغویات سُننے میں مصروف تھے، سنگاپور کی سرتوڑ کوششیں بھی دُنیا کے محدود سے عِلم میں نہ آسکیں لیکن ہمارے ممدوح نے جانے کون سے طالبانی مینار پر بیٹھے یہ سب دیکھ اور سُن لیا، غالبا" تِلی پھٹنے کو یہ گھنٹی اور "سر" ٹکرانے کو یہ سنگاپور کا سر ٹکرانا سمجھے۔۔

آج ہفتہ ہے جناب ، ملاکھڑے ، مناظرے ، مباحثے اور ہڑتال جمعہ کو ہوتی ہے ، ہفتہ کے مقدس اور متبرک دن کی خاطر کچھ پیار ویار ، عشق وشق ،
:lol:[hilar]آپ نے تو ادھ موا کر ڈالا ، جناب مفعول صاھب کو ، بہت ظالم فاعل ہیں آپ بھی ،

police%20without%20uniform%20beating%20%20a%20man.jpg
 
Advertisement
کسي ملک کي تعليم اور فکري ترقي ميں استاد کي حيثيت ريڑھ کي ہڈي کي طرح ہوتي ہے پاکستان ميں اصل تعليمي و فکري و معاشي زوال کے زمہ دار استاد ہيں جنہوں نے جو پود تيار کي وہ معاشرے ميں نا اہل کرپٹ اور بدديانت لوگوں پر مشتمل تھي اب ايک استاد جب بچے کو صحيح تعليم و تربيت کي بجائے نقل سے پاس ہونے کي ترغيب دے گا اس کے شاگرد جب بڑے عہدوں پر بيٹھيں گے تو وہ ملک کي کيا خدمت کريں گے وہ تو وہي کريں گے جو ان کے استادوں نے انہيں تعليم و تربيت کے طور پر سکھائي تھي رشوت لينا چوري کرنا ڈاکے مارنا لوٹنا کھسوٹنا کک بيکس کميشن

معاف کرنا بھائی آپ کے استاد کو ہی نشانہ بنا کر باقی لوگوں کو صاف اور پاک ثابت کرنے کی کوشش کی۔ کیا والدین نقل کی حوصلہ افزائی نہیں کرتے؟ کیا بورڈ میں مارکنگ سسٹم کرپشن فری ہے؟
ہماری بد قسمتی کہ یہاں کے تمام انگریزی تعلیمی ادارے پڑھانے اور سماجی شعور بیدار کرنے کی بجائے صرف امتحان پاس کروانے کے چکروں میں پڑے رہتے ہیں۔چاہے بچوں کی سمجھ میں کچھ بھی نہ آئے، صرف پوزیشن آئے۔
 
بھائى استاد ايک انسان کي تعليم و تربيت کا ذمہ دار ہوتا ہے جس معاشرے کا استاد ہي برائي کي راہ پر لگ جائے وہ معاشرہ ہزاروں برائيوں کا شکار ہوجائے گا ايک استاد کي غفلت معاشرے ميں بڑے بگاڑ کا سبب بنتي ہے فرض کريں آپ ايک استاد ہيں اور آپ کا شاگرد ڈاکےمارنا اور چورياں کرنا شروع کردے گا تو آپ کے اس شاگرد کي وجہ سے کتنے لوگ متاثر ہوں گے صرف ايک ہي نہيں ہزاروں لوگ دوسرے آپ کي غفلت و بے پرواہي کي وجہ سے اگر دس بيس يا سو شاگر بگڑ جائيں اور وہ پورے معاشرے ميں بکھر جائيں تو کتنا بڑا فساد رونما ہوگا
 
پیارے بھائی میں تو اپنے شاگردوں سے یہ نہیں کہوں گا کہ ڈاکے مارے یا چوری کرے اور نہ ہی میں نے کسی استاد کو اپنے کسی شاگرد کو ایسی کوئی تعلیم دیتے سنا ہے۔

​
لیکن اہم بات یہ ہے ہمارے ہاں ایک استاد کی کیا عزت ہے، کیا کوئی اپنی خوشی سے استاد بنتا ہے۔ معاف کریں استاد بھی ایک مولوی کی طرح ہمارے معاشرے کا ایک پسا ہوا اور محروم انسان ہوتا ہے۔
​

لیکن پھر وہی بات: ایک انسان کے رویے میں استاد کے علاوہ گھر والوں یعنی والدین کا بھی بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔

کوئى استاد کبھي اپنے شاگرد کو يہ نہيں کہتا کہ تم سکول کالج اور يونيورسٹي سے نکل کر ڈاکے مارو يہ ايک نالائق استاد کا طرز عمل ہوتا ہے جو شاگردوں کو چوري اور ڈاکے پر مجبور کرديتا ہے جب استاد خود شاگرد کو صحيح طريقے سے تعليم نہ دے اور پرچے بھي ليک کردے اور کورس اور گائيڈز کي تعليم دے تو ايسا شاگرد جب تعليمي ادارے سے باہر نکلے گا تو وہ پريکٹکل زندگي ميں کيا کرے گا جب حرام خوري ايسے شاگرد کي گھٹي ميں پڑچکي ہوگي تو وہ محنت کي بجائے شارٹ کٹ کا راستہ اپنانے کي کوشش کرے گا نتيجہ وہي فساد کي شکل ميں نکلے گا
 
Taaleem us zabaan main jismay banda sochta hay.Sochta woh urdu,panjabi pashto sindhi urdu main sochta hay tu pehlay use translate karna hoga phir jaa kar seekhnay ki bari aay gi.