- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xکہنے لگا آج کے دور میں کسی کے پاس نوکری نہیں ہے، انسان تو انسان فرشتے بھی بیروز گار ہیں ، میں نے کہا وہ کیسے ، کہنے لگا 27 ویں ترمیم کے بعد منکر نکیر کو بھی حافظوں سے سوال کرنے کی اجازت نہیں ہے ، پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم کی دلچسپ تقریر، حاضرین کی ہنسی چھوٹ گئی





