Advertisement

انسان تو انسان فرشتے بھی بیروز گار ہیں

Loading X post…
Open original post on X

کہنے لگا آج کے دور میں کسی کے پاس نوکری نہیں ہے، انسان تو انسان فرشتے بھی بیروز گار ہیں ، میں نے کہا وہ کیسے ، کہنے لگا 27 ویں ترمیم کے بعد منکر نکیر کو بھی حافظوں سے سوال کرنے کی اجازت نہیں ہے ، پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم کی دلچسپ تقریر، حاضرین کی ہنسی چھوٹ گئی