Advertisement

اناڑی کاکھیلنا،کھیل کا ستیا ناس

unnamed-28.jpg

اناڑی کاکھیلنا،کھیل کا ستیا ناس
مشہور کہاوت ہے جس کا کام اسے کو ساجھے -لیکن اپنے خان صاحب کل تک اسی زعم میں مبتلا تھے کہ "ہم سا ہوتو سامنے آئے" اجی ہمیں کوئی ذمہ داری تو سونپے پھر دیکھے ہماری ہنرمندی" -سائیکل کے پینکچر سے لیکر امور خانہ داری، اور گھوڑا پال سکیم سے لیکر کاشتکاری فصلوں سے امریکی سنڈی کا خاتمہ ہم کس ہنر میں ید طولی' نہیں رکھتے
یوں توخان یہادرخان ارمان خان اپنی جوانی میں خوبصورت اور وجہہ شخصیت ،کرکٹ کے نامور کھلاڑی تھے لیکن اپنی شہرت اور خاندانی وقار سنبھال نہ سکے - نشہ اورعورتوں کے چکر میں جوانی برباد کی،پرکھوں کی محنت سے بنائی عزت اور جائیداد دونوں ہاتھوں سے لٹا دی-

ریٹارمنٹ اور دولت لٹانے بعد ان کا مشغلہ دکانوں،تھڑوں پر بیٹھ کر بے مقصد تبصرے ،سیاست دانوں کی غلطیوں پر ماتھا پیٹنا اور دوسروں کا دماغ چاٹنا تھا
ایک روزترنگ میں آ کر فرمانے لگے اے کاش میں اس ملک کا وزیر اعظم ہوتا توآج پاکستان دنیا کا طاقتور اور خوشحال ملک ہوتا،بیرون ممالک سے لوگوں کا ہجوم یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آتا،سبز پاسپورٹ کی عزت ہوتی ہمارا پاسپورٹ دنیا کا سب طاقتورپاسپورٹ ہوتا

ابھی کل ہی بات ہے باجوہ ٹیلرنگ شاپ پر بیٹھے بے پرکی ہانکتے ہوئے حقہ گڑگڑا رہے تھے باجوہ درزی کو کرتا سیتے ہوئے اپنی سمجھ کے مطابق ایک غلط ٹانکا لگاتے دیکھ لیا فورا " ہانک لگائی

"آئے،ہائے باجوہ صاحب کرتے بھلا ایسے سلتے ہیں لائے ہمیں دیجئے ہم سے سیکھیئے "ٹانکے" لگانا"

باجوہ پہلے سے ہی خانصاحب کی لن ترانیاں سن سن کر جھنجھلایا بیٹھا تھا اکتا کر کہا"لیجئے آپ ہی سی دیجئے یہ کرتا
" کیوں نہیں،کیوں نہیں بھلا سلائی کرنا بھی کوئی مشکل کام ہے ہم خود بڑی باجی کی سلائی مشین پر خدا جھوٹ نہ بلوائے ریشم اور کمخواب کے نہ جانے کتنے کرتے سی بیٹھے ہیں
اب جو خانصاحب کرتہ سینے بیٹھے تو دو چار منٹ میں ہی سمجھ آگیا اصل میں یہ کام بڑا مشکل ہے- نہ ہی ٹانکے ٹھیک سے بیٹھتے ہیں اور نہ ہی سوئی انگلی بچا کر نکلتی ہے- نتیجہ یہ ہوا کہ انگلیوں سے نہ معلوم کتنی مرتبہ خون نکلا اور کرتا بھی ایسا سلا کہ پہننے والے کے ساتھ دیکھنے والے کو ہنسی آجائے- کرتا تو خیر کیا سلا ،گتھ گیا- انگلی چھد گئی اور خانصاجب کے دل میں 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی یاد بڑے زور سے سوئی کی طرح چبھنے لگی

​
 
Advertisement
اناڑی کاکھیلنا،کھیل کا ستیا ناس
Punjabi ke be ik khawat ha
agr yahin lik de tu
pher Ban hu jahun gha
samij tu ap ghe hun ghe
hahahhahaha
​
 
اناڑی والا کھیل گیراج شریف میں کھیلا گیا تھا .. اس کا نتیجہ کل حرام گھر رخصت بھی ہو گیا

ستیا ناس ہوا تو پلاسٹک سرجری کرانی پڑی ..
 
اناڑی کاکھیلنا،کھیل کا ستیا ناس
Punjabi ke be ik khawat ha
agr yahin lik de tu
pher Ban hu jahun gha
samij tu ap ghe hun ghe
hahahhahaha
​
پوری کہاوت لکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی یوتھیوں کو ساڑنے کیلئے اس کہاوت کے دو حرف لکھ کر آگے ڈیش ڈیش اور پھر آخری دو حرف لکھ دو ابھی تو سمجھ نہیں کونسی کہاوت ہے
 
Advertisement
اناڑی والا کھیل گیراج شریف میں کھیلا گیا تھا .. اس کا نتیجہ کل حرام گھر رخصت بھی ہو گیا

ستیا ناس ہوا تو پلاسٹک سرجری کرانی پڑی ..
تازہ کھیل کی طرف آو جو مولانا نے کے پی کے میں کھیلا ہے۔ لگتا ہے کافی پھنس کے گیا ہے ؟
 
ان کا مشہور ہیجڑہ جو داڑھی کے ساتھ آنکھوں میں بھرپور کاجل لگا کر پھرتا ہے گزشتہ دنوں اسے کھادو لنگا گینگ سے مزاکرات کیلئے بھی بھیجا گیا تھا کیونکہ یہ بوقت ضرورت ملا کے آگے الٹا لیٹ کر تھوک لگوانے کو بھی ثواب سمجھتا ہے۔ خیر اس ہیجڑے کی پوری تحصیل میں انتہای عبرتناک شکست ہوی ہے۔ عوام نے منافقوں کو تو بالکل نہیں چھوڑا​
 
تازہ کھیل کی طرف آو جو مولانا نے کے پی کے میں کھیلا ہے۔ لگتا ہے کافی پھنس کے گیا ہے ؟

وہ سیاست ہے ... مسلہ نون لیگ کا یہ ہے کہ پیلی ٹیکسی سے سٹارٹ کرتے ہیں اور گندی ویڈیوز تک پونچھتے ہیں ... پھر جب سکی سکی کوئی لیتا ہے تو پھر اپنی لیڈر کو ہی پیلی ٹیکسی بنادیتے ہیں ... ..

بےغیرت نہیں بنو کنجرو. سیاست کرو مجرے میں اپنی باجیاں نچا کر کچھ نہیں ملنا ....
 
پوری کہاوت لکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی یوتھیوں کو ساڑنے کیلئے اس کہاوت کے دو حرف لکھ کر آگے ڈیش ڈیش اور پھر آخری دو حرف لکھ دو ابھی تو سمجھ نہیں کونسی کہاوت ہے
hahhaha
yar kai karun
Admin or Moderator
tere bahi pr
nazrin jama kr bethey hue hn
jase Altaf bahi karachi pr
ya
booka langer ke khany pr
hahahaha
​
 
Advertisement
ASK NAWAZ TO SELL GARLANDS IN THE MARKET OF ****** HIS DAADA WORK ANCESTORY MATTERS