اناڑی کاکھیلنا،کھیل کا ستیا ناس مشہور کہاوت ہے جس کا کام اسے کو ساجھے -لیکن اپنے خان صاحب کل تک اسی زعم میں مبتلا تھے کہ "ہم سا ہوتو سامنے آئے" اجی ہمیں کوئی ذمہ داری تو سونپے پھر دیکھے ہماری ہنرمندی" -سائیکل کے پینکچر سے لیکر امور خانہ داری، اور گھوڑا پال سکیم سے لیکر کاشتکاری فصلوں سے امریکی سنڈی کا خاتمہ ہم کس ہنر میں ید طولی' نہیں رکھتے یوں توخان یہادرخان ارمان خان اپنی جوانی میں خوبصورت اور وجہہ شخصیت ،کرکٹ کے نامور کھلاڑی تھے لیکن اپنی شہرت اور خاندانی وقار سنبھال نہ سکے - نشہ اورعورتوں کے چکر میں جوانی برباد کی،پرکھوں کی محنت سے بنائی عزت اور جائیداد دونوں ہاتھوں سے لٹا دی-
ریٹارمنٹ اور دولت لٹانے بعد ان کا مشغلہ دکانوں،تھڑوں پر بیٹھ کر بے مقصد تبصرے ،سیاست دانوں کی غلطیوں پر ماتھا پیٹنا اور دوسروں کا دماغ چاٹنا تھا ایک روزترنگ میں آ کر فرمانے لگے اے کاش میں اس ملک کا وزیر اعظم ہوتا توآج پاکستان دنیا کا طاقتور اور خوشحال ملک ہوتا،بیرون ممالک سے لوگوں کا ہجوم یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آتا،سبز پاسپورٹ کی عزت ہوتی ہمارا پاسپورٹ دنیا کا سب طاقتورپاسپورٹ ہوتا
ابھی کل ہی بات ہے باجوہ ٹیلرنگ شاپ پر بیٹھے بے پرکی ہانکتے ہوئے حقہ گڑگڑا رہے تھے باجوہ درزی کو کرتا سیتے ہوئے اپنی سمجھ کے مطابق ایک غلط ٹانکا لگاتے دیکھ لیا فورا " ہانک لگائی
"آئے،ہائے باجوہ صاحب کرتے بھلا ایسے سلتے ہیں لائے ہمیں دیجئے ہم سے سیکھیئے "ٹانکے" لگانا"
باجوہ پہلے سے ہی خانصاحب کی لن ترانیاں سن سن کر جھنجھلایا بیٹھا تھا اکتا کر کہا"لیجئے آپ ہی سی دیجئے یہ کرتا
" کیوں نہیں،کیوں نہیں بھلا سلائی کرنا بھی کوئی مشکل کام ہے ہم خود بڑی باجی کی سلائی مشین پر خدا جھوٹ نہ بلوائے ریشم اور کمخواب کے نہ جانے کتنے کرتے سی بیٹھے ہیں اب جو خانصاحب کرتہ سینے بیٹھے تو دو چار منٹ میں ہی سمجھ آگیا اصل میں یہ کام بڑا مشکل ہے- نہ ہی ٹانکے ٹھیک سے بیٹھتے ہیں اور نہ ہی سوئی انگلی بچا کر نکلتی ہے- نتیجہ یہ ہوا کہ انگلیوں سے نہ معلوم کتنی مرتبہ خون نکلا اور کرتا بھی ایسا سلا کہ پہننے والے کے ساتھ دیکھنے والے کو ہنسی آجائے- کرتا تو خیر کیا سلا ،گتھ گیا- انگلی چھد گئی اور خانصاجب کے دل میں 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی یاد بڑے زور سے سوئی کی طرح چبھنے لگی
پوری کہاوت لکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی یوتھیوں کو ساڑنے کیلئے اس کہاوت کے دو حرف لکھ کر آگے ڈیش ڈیش اور پھر آخری دو حرف لکھ دو ابھی تو سمجھ نہیں کونسی کہاوت ہے
ان کا مشہور ہیجڑہ جو داڑھی کے ساتھ آنکھوں میں بھرپور کاجل لگا کر پھرتا ہے گزشتہ دنوں اسے کھادو لنگا گینگ سے مزاکرات کیلئے بھی بھیجا گیا تھا کیونکہ یہ بوقت ضرورت ملا کے آگے الٹا لیٹ کر تھوک لگوانے کو بھی ثواب سمجھتا ہے۔ خیر اس ہیجڑے کی پوری تحصیل میں انتہای عبرتناک شکست ہوی ہے۔ عوام نے منافقوں کو تو بالکل نہیں چھوڑا
وہ سیاست ہے ... مسلہ نون لیگ کا یہ ہے کہ پیلی ٹیکسی سے سٹارٹ کرتے ہیں اور گندی ویڈیوز تک پونچھتے ہیں ... پھر جب سکی سکی کوئی لیتا ہے تو پھر اپنی لیڈر کو ہی پیلی ٹیکسی بنادیتے ہیں ... ..
بےغیرت نہیں بنو کنجرو. سیاست کرو مجرے میں اپنی باجیاں نچا کر کچھ نہیں ملنا ....