Advertisement

امریکی کرنل اپنی شکست کی کہانی لکھتے ہیں

[h=5]امریکی کرنل اپنی شکست کی کہانی لکھتے ہیں[/h]
اتوار, 19 فروری 2012 08:23 موفق افغان






جھوٹ اور حقیقت کو چھپانا افغانستان میں قابض صلیبی قوتوں کے پہلے حربے میں سے تھا, مگردشمن اس سے غافل تھا, کہ تاریکی کے پیچھے روشنی بھی آتی ہے
nna.jpg


ہر چیز کی انتہا ہوتی ہے کہ ایک دن ضرور ان کی شکست آشکار ہو گی اور دنیا کے سامنے رسوا اور شرمندہ ہونگے، کئی مرتبہ اس طرح ہوا ہے کہ دشمن بھاری جانی و مالی نقصانات سے دو چار ہوا ہے, مگر اس کا ذکر بھی میڈیا پر نہیں آیا، جہاز گرائے گئے مگر اس کے نقصانات نہیں تھے ، ٹینکوں کو تباہ کر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا مگر عام شہریوں کی ہلاکتوں کے سوا دشمن کا کچھ نقصان نہیں ہوا، ان کے اڈے حملوں کی زد میں آئے، بڑے میزائل ان پر مسلسل وار کئے اور چند گھنٹوں تک جنگ جاری رہی، ایمبولینس اور ہیلی کاپٹر کئی مرتبہ آتے جاتے رہے، تا بوتوں اور زخمیوں کو لے گئے مگر چند مقامی اہلکاروں کے سوا کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ مجاہدین کے بارود پوش ٹولوں نے ہوٹلوں پر شدید حملے کئے اور رات سے صبح تک لڑائی جاری رہی، ہوٹل جل کر راکھ ہو گئے مگر ان کے نقصانات نہیں ہوئے، افغانستان میں امریکی اور یورپی ہلاکتوں کے خاندانوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچی اور ان کے حقوق کے دفاع کیلئے اتحاد اور تنظیمیں بنائی گئیں ہیں لیکن دشمن کی اس دس سالہ جنگ میں ہلاک شدگان کی تعداد دو ہزار سے تجاوز نہیں کرتی ، آخر کب تک؟

کب تک وہ اہلکار جو خود ان سنگین اور خوفناک صورتحال کا مشاہدہ کر چکے ہیں خاموش رہیں گے؟ آخر کب تک زبان اور آنکھیں بند رکھیں گے اور واضح نہیں کریں گے؟ ایک دن ضرور اس فریب ، دھوکہ اور ورغلانے سے پردہ اٹھ کر حقیقت واضح ہو جائے گی۔

آخر کار یہ وقت آگیا، سورج طلوع ہوا اور دشمن کے چہرے سے پردہ اٹھ گیا اور دشمن نے اپنے گھر سے ان کی شکست کی گواہی دی۔
کرنل دینیل دیفس اس کے بعد جب وہ افغانستان سے واپس لوٹ آیا تو امریکی ذرائع ابلاٹ میں افغانستان میں جھوٹی حقیقت ،کس طرح کمانڈروں نے ہمیں دھوکہ دیا کے عنوان کے تحت ایک تحریر شائع کی۔

کرنل دینیل دیفس اپنی تحریر میں لکھتے ہیں کہ امریکی کمانڈروں اور وزارت دفاع نے افغانستان میں دنیا کو کامیابی سے متعلق ایک
خلاف حقیقت تصویر پیش کی ہے اور بے شمار حقیقتوں کو چھپایا ہے، کرنل دینیل دیفس لکھتے ہیں کہ اس نے جو کچھ خود اپنی آنکھوں سے افغانستان میں دیکھا ہے وہ بہت مختلف ہے ان سے جو امریکی کمانڈرز اپنی رپورٹوں میں بیان کرتے ہیں بلکہ اس کے بر عکس انہوں نے عملی میدان میں جو کچھ دیکھا ہے ان سے امریکہ کی حتمی اور لازمی شکست کی جھلک نظر آتی ہے ۔

دینیل نے اس تحریر کا ایک مراسلہ پینٹا گون کو بھیجا ہے اس میں لکھا ہے کہ افغان اہلکار اپنی ڈیوٹی سر انجام نہیں دیتے، وہ یا تو طالبان سے ملتے ہیں یا ان کے خوف سے صحیح ڈیوٹی انجام نہیں دیتے، لکھاری پوچھتا ہے کہ کتنے مزید امریکی فوجی اس مقصد کے حصول کی خاطر مرتے جائیں، جس کی کامیابی کی کوئی امید نہیں اور صرف خیالی اور خوشنما نعروں سے ورغلایا جا رہا ہے ۔

نیو یارک ٹائمز اخبار نے درج بالا سطور پر اپنے تجزیے میں لکھا ہے کہ ممکن ہے امریکہ کا یہ فوجی کرنل فوجی قوانین اور حدود کو توڑنے پر سزا کا سامنا کرنا پڑے اور فوج سے خارج کیا جائے۔

یہ تحریر اس کے بعد شائع ہوئی ہے جو باتریک کو کبیرن کالم نگار نے(انڈیپینڈنٹ آن سنڈے) میگزین میں لکھا تھا امریکہ کی جانب سے افغانستان میں مقررہ وقت سے پہلے انخلاءشکست کا اعتراف ہے، امریکہ کے اس وقت افغانستان میں 90ہزار فوجی موجود ہیں اور ہر سال ایک ارب ڈالر خرچہ آتا ہے، پچیس ہزار طالبان جن کے معاون بھی نہیں ہیں، بے بس ہیں ،موصوف امریکہ کا یہ فیصلہ ( واضح شکست اور افغانستان میں امریکی خواب کا شرمندہ تعبیر نہیں ہوا)شمار کیا ہے اور لکھتے ہیں وقت مقررہ سے پہلے انخلاءکا اعلان ہو یا فرانس کا اعلان ہو اس طرف اشارہ ہے کہ افغان قوم کو سمجھنا چاہئے کہ طالبان کا میاب ہیں نہ کہ امریکہ کے تعاون سے افغان حکومت شکست کا اعتراف اور مقررہ وقت سے پہلے انخلا کی اس حال میں ذرائع ابلاغ میں خبریں آ رہی ہیں کہ پچھلے ہفتہ اقوام متحدہ نے بیان دیا کہ گذشتہ سال دونوں اطراف سے تین ہزار ملکی افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ایک مرتبہ پھر امریکی لونڈی نے مجاہدین کو عام شہریوں کی ہلاکتوںکا ذمہ دار قرار دیا مگر زمینی حقائق اور ہر روز قابض دشمن کے فضائی اور زمینی حملوں میں نہتے افراد کو مارنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہ رپورٹ یکطرفہ ہے اور بطور مثال اس موقع پر یا دلاتے ہیں کہ نو فروری کو صوبہ کاپیسا کے ضلع نجراب میں آٹھ معصوم بچوں کو شہید کر دیا۔

آخری تازہ کاری ( پیر, 20 فروری 2012 07:37 )
​
 
Kahawat hay k jab geeder ki maut ati hay tu shehar ka rukh karta hay, Ya gadeh ki jab maut ati hay tu akar kar sarak k beecho beech kara ho jata hay. Tu ye bhi akray howay hen aur shehar ka rukh bhi kiya howa hay.
 
[h=5]امریکی کرنل اپنی شکست کی کہانی لکھتے ہیں[/h]
اتوار, 19 فروری 2012 08:23 موفق افغان






جھوٹ اور حقیقت کو چھپانا افغانستان میں قابض صلیبی قوتوں کے پہلے حربے میں سے تھا, مگردشمن اس سے غافل تھا, کہ تاریکی کے پیچھے روشنی بھی آتی ہے
nna.jpg


ہر چیز کی انتہا ہوتی ہے کہ ایک دن ضرور ان کی شکست آشکار ہو گی اور دنیا کے سامنے رسوا اور شرمندہ ہونگے، کئی مرتبہ اس طرح ہوا ہے کہ دشمن بھاری جانی و مالی نقصانات سے دو چار ہوا ہے, مگر اس کا ذکر بھی میڈیا پر نہیں آیا، جہاز گرائے گئے مگر اس کے نقصانات نہیں تھے ، ٹینکوں کو تباہ کر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا مگر عام شہریوں کی ہلاکتوں کے سوا دشمن کا کچھ نقصان نہیں ہوا، ان کے اڈے حملوں کی زد میں آئے، بڑے میزائل ان پر مسلسل وار کئے اور چند گھنٹوں تک جنگ جاری رہی، ایمبولینس اور ہیلی کاپٹر کئی مرتبہ آتے جاتے رہے، تا بوتوں اور زخمیوں کو لے گئے مگر چند مقامی اہلکاروں کے سوا کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ مجاہدین کے بارود پوش ٹولوں نے ہوٹلوں پر شدید حملے کئے اور رات سے صبح تک لڑائی جاری رہی، ہوٹل جل کر راکھ ہو گئے مگر ان کے نقصانات نہیں ہوئے، افغانستان میں امریکی اور یورپی ہلاکتوں کے خاندانوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچی اور ان کے حقوق کے دفاع کیلئے اتحاد اور تنظیمیں بنائی گئیں ہیں لیکن دشمن کی اس دس سالہ جنگ میں ہلاک شدگان کی تعداد دو ہزار سے تجاوز نہیں کرتی ، آخر کب تک؟

کب تک وہ اہلکار جو خود ان سنگین اور خوفناک صورتحال کا مشاہدہ کر چکے ہیں خاموش رہیں گے؟ آخر کب تک زبان اور آنکھیں بند رکھیں گے اور واضح نہیں کریں گے؟ ایک دن ضرور اس فریب ، دھوکہ اور ورغلانے سے پردہ اٹھ کر حقیقت واضح ہو جائے گی۔

آخر کار یہ وقت آگیا، سورج طلوع ہوا اور دشمن کے چہرے سے پردہ اٹھ گیا اور دشمن نے اپنے گھر سے ان کی شکست کی گواہی دی۔
کرنل دینیل دیفس اس کے بعد جب وہ افغانستان سے واپس لوٹ آیا تو امریکی ذرائع ابلاٹ میں ”افغانستان میں جھوٹی حقیقت ،کس طرح کمانڈروں نے ہمیں دھوکہ دیا“ کے عنوان کے تحت ایک تحریر شائع کی۔

کرنل دینیل دیفس اپنی تحریر میں لکھتے ہیں کہ امریکی کمانڈروں اور وزارت دفاع نے افغانستان میں دنیا کو کامیابی سے متعلق ایک
خلاف حقیقت تصویر پیش کی ہے اور بے شمار حقیقتوں کو چھپایا ہے، کرنل دینیل دیفس لکھتے ہیں کہ اس نے جو کچھ خود اپنی آنکھوں سے افغانستان میں دیکھا ہے وہ بہت مختلف ہے ان سے جو امریکی کمانڈرز اپنی رپورٹوں میں بیان کرتے ہیں بلکہ اس کے بر عکس انہوں نے عملی میدان میں جو کچھ دیکھا ہے ان سے امریکہ کی حتمی اور لازمی شکست کی جھلک نظر آتی ہے ۔

دینیل نے اس تحریر کا ایک مراسلہ پینٹا گون کو بھیجا ہے اس میں لکھا ہے کہ افغان اہلکار اپنی ڈیوٹی سر انجام نہیں دیتے، وہ یا تو طالبان سے ملتے ہیں یا ان کے خوف سے صحیح ڈیوٹی انجام نہیں دیتے، لکھاری پوچھتا ہے کہ کتنے مزید امریکی فوجی اس مقصد کے حصول کی خاطر مرتے جائیں، جس کی کامیابی کی کوئی امید نہیں اور صرف خیالی اور خوشنما نعروں سے ورغلایا جا رہا ہے ۔

نیو یارک ٹائمز اخبار نے درج بالا سطور پر اپنے تجزیے میں لکھا ہے کہ ممکن ہے امریکہ کا یہ فوجی کرنل فوجی قوانین اور حدود کو توڑنے پر سزا کا سامنا کرنا پڑے اور فوج سے خارج کیا جائے۔

یہ تحریر اس کے بعد شائع ہوئی ہے جو باتریک کو کبیرن کالم نگار نے(انڈیپینڈنٹ آن سنڈے) میگزین میں لکھا تھا امریکہ کی جانب سے افغانستان میں مقررہ وقت سے پہلے انخلاءشکست کا اعتراف ہے، امریکہ کے اس وقت افغانستان میں 90ہزار فوجی موجود ہیں اور ہر سال ایک ارب ڈالر خرچہ آتا ہے، پچیس ہزار طالبان جن کے معاون بھی نہیں ہیں، بے بس ہیں ،موصوف امریکہ کا یہ فیصلہ ( واضح شکست اور افغانستان میں امریکی خواب کا شرمندہ تعبیر نہیں ہوا)شمار کیا ہے اور لکھتے ہیں وقت مقررہ سے پہلے انخلاءکا اعلان ہو یا فرانس کا اعلان ہو اس طرف اشارہ ہے کہ افغان قوم کو سمجھنا چاہئے کہ طالبان کا میاب ہیں نہ کہ امریکہ کے تعاون سے افغان حکومت شکست کا اعتراف اور مقررہ وقت سے پہلے انخلا کی اس حال میں ذرائع ابلاغ میں خبریں آ رہی ہیں کہ پچھلے ہفتہ اقوام متحدہ نے بیان دیا کہ گذشتہ سال دونوں اطراف سے تین ہزار ملکی افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ایک مرتبہ پھر امریکی لونڈی نے مجاہدین کو عام شہریوں کی ہلاکتوںکا ذمہ دار قرار دیا مگر زمینی حقائق اور ہر روز قابض دشمن کے فضائی اور زمینی حملوں میں نہتے افراد کو مارنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہ رپورٹ یکطرفہ ہے اور بطور مثال اس موقع پر یا دلاتے ہیں کہ نو فروری کو صوبہ کاپیسا کے ضلع نجراب میں آٹھ معصوم بچوں کو شہید کر دیا۔

آخری تازہ کاری ( پیر, 20 فروری 2012 07:37 )
​



افغان باقی کوہسار باقی
الحکم لللہ الملک لللہ

الله اکبرالله اکبر الله اکبرالله اکبر الله اکبرالله اکبر الله اکبرالله اکبر الله اکبرالله اکبر الله اکبر

​
 
Last edited: