وزیراعظم پاکستان کو اپنے اوٹ پٹانگ بیانات، یوٹرنز اور حماقتوں کی وجہ سے پاکستانی ٹرمپ بھی کہا جاتا ہے۔ امریکی ٹرمپ کے بعد اب پاکستانی ٹرمپ کے دن بھی گنے جا چکے ہیں۔ اگر یہ نہ بھی جاے تو اس کی حکومت اپنی سیاہ کاریوں کی بدولت اب رخصت ہونے کو ہے مودی جیسا خبیث انسان بھارت کا ہیڈ آف سٹیٹ ہے اور ٹرمپ کے جانے کا سب سے زیادہ نقصان مودی کو ہی پنہچا ہے کیونکہ جوبائیڈن نے مودی کی ٹرمپ سے یاری دیکھتے ہوے ہی مسئلہ کشمیر حل کروانے کا وعدہ کیا تھا اور کشمیریوں کو دھشت گرد کی بجاے فریڈم فائیٹر کہا جس پر انڈین لابی سخت ناراض تھی مگر بائیڈن نے ان کی ناراضی کو ایل پر بھی نہیں لکھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ یہ اسکے نہیں ٹرمپ کے ووٹر ہیں۔ غالبا مودی کی پینگیں دیکھ کر ہی بائیڈن نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا عندیہ دیا تھا۔ اب اس بدلتی صورتحال کا فائدہ اٹھانے کیلئے بہت ہی تجربہ کار اور ذہین قیادت کی ضرورت ہے جو بدقسمتی سے میسر نہیں ، اس قیادت کا حال تو یہ ہے کہ ان سے ملک کی معیشت ہی نہیں سنبھل رہی اور دن بدن نیچے جارہی ہے، جتنا سستا تیل ان کو ملا کسی کو نہیں ملا ہوگا، پندرہ ارب ڈالر ارب ممالک سے ملے اور آی ایم ایف سے ققرضہ بھی ملتا رہا نواز دور میں چینی اور گندم ایکسپورٹ کی جاتی تھی مگر اب امپورٹ کی جاتی ہے۔ اور اس کی ٹائمنگ بھی دیکھئے کہ کرشنگ سیزن سے دو ہفتے پہلے امپورٹ شدہ چینی مارکیٹ میں آچکی ہوگی، اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ ایک تو بارشوں سے ملک ڈوب رہا ہو اوپر سے ہم ڈیم کے تمام گیٹ کھول کر ڈؤبے ہووں کو مزید ڈبو دیں سندھ کا وزیراعلی گندم سٹاک کرسکتا تھا تو پنجاب کا وزیراعلی کیوں سویا رہا؟ اس بندے کی واحد مصروفیت لوٹوں کی تلاش اور ان سے ملاقاتیں ہے کیونکہ پورے ایک ہفتے میں اس کی خبر یہی چلی تھی کہ فلاں ن لیگی سے ملاقات اور حلقے کی صورتحال پر ڈسکشن کیا یہ حلقے کا وزیراعلی ہے؟ ایک طرف مذہب کا کارڈ کھیل رہا ہے اور دوسری طرف شراب کے ناجائز پرمٹ بھی دلوا رہا ہے
وزیراعظم پاکستان کو اپنے اوٹ پٹانگ بیانات، یوٹرنز اور حماقتوں کی وجہ سے پاکستانی ٹرمپ بھی کہا جاتا ہے۔ امریکی ٹرمپ کے بعد اب پاکستانی ٹرمپ کے دن بھی گنے جا چکے ہیں۔ اگر یہ نہ بھی جاے تو اس کی حکومت اپنی سیاہ کاریوں کی بدولت اب رخصت ہونے کو ہے مودی جیسا خبیث انسان بھارت کا ہیڈ آف سٹیٹ ہے اور ٹرمپ کے جانے کا سب سے زیادہ نقصان مودی کو ہی پنہچا ہے کیونکہ جوبائیڈن نے مودی کی ٹرمپ سے یاری دیکھتے ہوے ہی مسئلہ کشمیر حل کروانے کا وعدہ کیا تھا اور کشمیریوں کو دھشت گرد کی بجاے فریڈم فائیٹر کہا جس پر انڈین لابی سخت ناراض تھی مگر بائیڈن نے ان کی ناراضی کو ایل پر بھی نہیں لکھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ یہ اسکے نہیں ٹرمپ کے ووٹر ہیں۔ غالبا ٹرمپ اور مودی کی بڑھتی ہوی پینگیں دیکھ کر ہی بائیڈن نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا عندیہ دیا تھا۔ اب اس بدلتی ہوی صورتحال کا فائدہ اٹھانے کیلئے بہت ہی تجربہ کار اور ذہین قیادت کی ضرورت ہے جو بدقسمتی سے ہمیں میسر نہیں ، اس وقت قیادت کا حال تو یہ ہے کہ ان سے ملک کی معیشت ہی نہیں سنبھل رہی اور دن بدن نیچے جارہی ہے، جتنا سستا تیل ان کو ملا کسی کو نہیں ملا ہوگا، پندرہ ارب ڈالر ارب ممالک سے ملے اور آی ایم ایف سے قرضہ بھی بنا کسی مشکل کے ملتا رہا مگر اسدرجہ نالائق خزانے کی ٹیم کبھی نہیں آی کہ جی ڈی پی کی شرح نمو مائنس ہوگئی۔ نواز دور میں چینی اور گندم ایکسپورٹ کی جاتی تھی مگر اب امپورٹ کی جاتی ہے۔ اور اس کی ٹائمنگ بھی دیکھئے کہ کرشنگ سیزن سے دو ہفتے پہلے امپورٹ شدہ چینی مارکیٹ میں آچکی ہوگی، اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ ایک تو بارشوں سے ملک ڈوب رہا ہو اوپر سے ہم ڈیم کے تمام گیٹ کھول کر ڈؤبے ہووں کو مزید ڈبو دیں سندھ کا وزیراعلی گندم سٹاک کرسکتا تھا تو پنجاب کا وزیراعلی کیوں سویا رہا؟ اس بندے کی واحد مصروفیت لوٹوں کی تلاش اور ان سے ملاقاتیں ہے کیونکہ پورے ایک ہفتے میں اس کی خبر یہی چلی تھی کہ فلاں ن لیگی سے ملاقات اور حلقے کی صورتحال پر ڈسکشن کیا یہ حلقے کا وزیراعلی ہے؟ ایک طرف مذہب کا کارڈ کھیل رہا ہے اور دوسری طرف شراب کے ناجائز پرمٹ بھی دلوا رہا ہے
اگر مقدموں کی بات کریں تو گنجا شریف ٹرمپ سے ملتے ہیں۔ اگر جھوٹ پر بات کریں تو گنجا شریف ٹرمپ سے ملتے ہیں۔ اگر حکومتی مال ذاتی جائیداد سمجھ کر ہڑپ کرنے کی بات کریں تو ٹرمپ تو ابھی طفل مکتب ہے گنجا شریف آدھا پاکستان ہڑپ کر گئے۔

اگر ملک میں ترقی لانے جی ڈی پی گروتھ ، مہنگائی میں کمی ملازمتوں میں اضافہ ، جنگوں سے نکال کر امن میں اضافہ ، پاور کے منصوبے وغیرہ کی بات کریں تو ٹرمپ نواز سے ملتا ہے - ٹرمپ کرونا کو ٹھیک طرح ہینڈل نہ کرنے کی وجہ سے ہار رہا ہے ورنہ کرونا سے پہلے امریکی اس سے خوش تھے اور وہ سروے پولز میں کافی آگے تھا -

اگر تیری اس منطق پر یقین کر لیا جائے تو پھر عمران خان اگلا الیکشن آسانی سے جیت جائے گا کیونکہ کرونا پر سب سے اچھی پالیسی اسی حکومت کی تھی اور جسے دنیا نے تسلیم بھی کیا ماسوائے پٹوار خانے کے کھوتوں نے