Advertisement

امریکی عدلیہ نے امریکا میں اگ لگوا دی

الله نہ کرے کے پاکستان میں دنگے فسادات ہوں ، اس میں سیاست دانو کو کوئی قصور نہیں ھو گا
​
کیونکے چور کا کام چوری کرنا ھے ، وہ چوری سے باز نہیں ا سکتا
​
یہ سارا ملبہ پاکستان کی عدلیہ پر گرے گا
​

Ferguson aftermath: Missouri governor orders more National Guard troops

Shortly after 9pmET last night, prosecutors relayed the grand jury's decision not to charge white Ferguson Police officer Darren Wilson over the death of black teenager Michael Brown... and all hell broke loose...

http://www.cbc.ca/news/world/ferguson-aftermath-missouri-governor-orders-more-national-guard-troops-1.2848819

امریکا کے جج نے ایک گورے پولیس افسر کو ایک کالے امریکی کے قتل میں بری کر دیا جس سے فرگوسوں شھر میں دنگا فسادات شورو ھو گئے

پاکستان میں یہی عمل ٣٠ نومبر کو دھرایا جاے گا

الله نہ کرے کے پاکستان میں دنگے فسادات ہوں ، اس میں سیاست دانو کو کوئی قصور نہیں ھو گا
کیونکے چور کا کام چوری کرنا ھے ، وہ چوری سے باز نہیں ا سکتا

یہ سارا ملبہ پاکستان کی عدلیہ پر گرے گا
اگر عدلیہ بھی چوروں کے ساتھ ملی ھو گی تو پھر انصاف کون کرے گا ؟

پاکستان عدلیہ کی وجہ سے پاکتسان تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا ھے

آپکے خیال میں پاکستان میں دنگے فسادات ھو سکتے ہیں ؟
اسکا ذمدار کون ھو گا ؟
​
 
Last edited:
Advertisement
Kuch arsa se Puttian Pujari dhakay chhupay lafzon mein Supreme Judiciary ko threat kar rahe hain,galiaan bak rahe hain aur os pe asar andaz hone ki koshish kar rahe hain__asal maqsad sirf aur sirf apni marzi ka faisla karwana hai, yeh chahte hain ke SC aaeen ki koi shiq use kar ke Government ko khatam kar de------khas tor pe Army ke inkar ke baad Pujari bilkul he mad ho gaye hain
 
وہ پٹواری ہی کیا جو اصل موضوع پر کچھ لکھ سکے
یہ کیسے ھو سکتا ھے کے پٹواری بولے اور بونگی نہ مارے ؟
یہ کیسے ھو سکتا ھے ، پٹواری کسی بھی موضوع کو عمران خان پر نہ ڈال دے ؟

کیا امریکا کی عدالت میں عمران خان اثر انداز ہوا ھے ؟
کیا سوئس کی عدالت میں عمران خان کے کہنے پر فیصلہ ہوا ھے ؟

سوال یہ پوچھا گیا ھے کے اگر پاکستان کی عدالتیں عدالتوں میں پڑے کسوں کا فیصلہ بروقت نہ کرنے سے کیا ملک میں خانہ جنگی نہیں ھو سکتی ؟

آخر لاہور میں ١٤ آدمیوں کا قتل کا فیصلہ سڑکوں پر ھو گا یا عدالت میں ؟
عدالت کوئی تو فیصلہ کرے ، چاھے غلط ہی کرے

پاکستان کی عدلیہ پر نوٹ وکھا میرا موڈ بنے ہی اثر انداز ھو سکتا ھے ، عمران خان نہیں
 
​لگتا ہے کہ آپ کا موڈ آج کچھ اچھا نہیں۔ اب اس رپورٹ کو آپ نے پاکستان کے ساتھ جوڑ دیا؟ بہتر ہوتا خبر کو خبر ہی رہنے دیتے۔
 
پاکستان اور امریکہ کے لوگوں میں بہت فرق ہے

کیا ایک بھنگ پی کر سویا ہوا آدمی اور جاگے ہوے میں کوئی فرق نہی ہے

یھاں پندھرہ بندے مارنے والے کو خادم علی کہتے ہیں اور ٹاپ کا ملا اس کو گلے لگاتا ہے اور شکریہ کرتا ہے
 
Pujari G ,aap inshallah Imran Chawal Khan ke behtareen jaan-nasheen saabit hoon ge __Galiaan dena,jhootay ilzamaat lagana Ustaad Bongay Khan se he sikha hai na ??
وہ پٹواری ہی کیا جو اصل موضوع پر کچھ لکھ سکے
یہ کیسے ھو سکتا ھے کے پٹواری بولے اور بونگی نہ مارے ؟
یہ کیسے ھو سکتا ھے ، پٹواری کسی بھی موضوع کو عمران خان پر نہ ڈال دے ؟

کیا امریکا کی عدالت میں عمران خان اثر انداز ہوا ھے ؟
کیا سوئس کی عدالت میں عمران خان کے کہنے پر فیصلہ ہوا ھے ؟

سوال یہ پوچھا گیا ھے کے اگر پاکستان کی عدالتیں عدالتوں میں پڑے کسوں کا فیصلہ بروقت نہ کرنے سے کیا ملک میں خانہ جنگی نہیں ھو سکتی ؟

آخر لاہور میں ١٤ آدمیوں کا قتل کا فیصلہ سڑکوں پر ھو گا یا عدالت میں ؟
عدالت کوئی تو فیصلہ کرے ، چاھے غلط ہی کرے

پاکستان کی عدلیہ پر نوٹ وکھا میرا موڈ بنے ہی اثر انداز ھو سکتا ھے ، عمران خان نہیں
 
Last edited:
Advertisement

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميں نے يہ بات بارہا کہی ہے کہ نا تو ہم عقل کل ہيں اور نا ہی ہماری تاريخ غلطيوں سے پاک ہے۔ تاہم ايک تعميری تجزيہ اسی وقت ممکن ہے جب آپ رپورٹ کی جانے والی خبروں اور تاريخی واقعات کو ان کے درست تناظر ميں پيش کريں۔ مثال کے طور پر اگر کوئ امريکی معاشرے ميں نسل پرستی جيسے معاملے کی نشاندہی کرتا ہے اور اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ کلو کليس کلين امريکی تاريخ کا حصہ رہا ہے تو پھر ايک تعميری اور معنی خيز بحث کے ليے اس حقي*ت کا ادارک کرنا بھی ضروری ہے کہ اسی امريکہ ميں آج باراک اوبامہ صدر ہيں۔

جہاں تک فرگوسن ميں عدالتی فيصلے کا تعلق ہے تو اس حوالے سے لوگوں کو اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار کريں اور پرامن طريقے سے اپنا احتجاج ريکارڈ کروائيں۔ ميں کچھ راۓ دہندگان کے اس تجزيے سے متفق نہيں ہوں کہ احتجاج کی يہ لہر ايک ايسے معاشرے کی غمازی کر رہی ہے جو شکست وريخت کا شکار ہے۔ بلکہ يہ عمل تو ايک آزاد جمہوری معاشرے ميں تنوع اور شعور کو اجاگر کرتا ہے جہاں کے باسی جس بات کو اپنے تئيں درست سمجھتے ہيں اس کے ليے کھڑے بھی ہوتے ہيں اور اپنی آواز بھی بلند کرتے ہيں۔ کيا آپ واقعی ايمانداری سے يہ سمجھتے ہيں کا وہ معاشرے جو رنگ ونسل، مذہب اور سياسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنے تمام شہريوں کے ليے يکساں بنيادی حقوق کے حصول کے ليے اپنے نظام انصاف سے بھی احتساب اور شفاف عمل کا تقاضا کرتے ہيں، وہ توڑ پھوڑ اور بحران کی جانب گامزن ہيں؟

صدر اوبامہ نے خود اس بات کا اعتراف بھی کيا ہے اور اس پر زور بھی ديا ہے کہ مظاہرين کو اپنے جذبات کے اظہار کا حق حاصل ہے۔

"جو کوئ بھی اس فيصلے کے خلاف احتجاج کرنا چاہتا ہے، ميں اسے کہوں گا کہ وہ پرامن رہتے ہوۓ ايسا کرے۔ جيوری کا فيصلہ رائج قانون کا آئينہ دار ہے اور لوگوں کو اسے تسليم کرنا چاہيے۔"

يہ امر بھی توجہ طلب ہے کہ امريکہ کے ناقدين جو امريکہ کو زوال پذير معاشرہ ثابت کرنے کے ليے کسی بھی موقع کو ہاتھ سے جانے نہيں ديتے اور اپنے دلائل کو تقويت دينے کے ليے کسی بھی ايسی خبر کو اجاگر کرنے سے نہيں چوکتے ، وہ انتہائ سہل طريقے سے امريکہ کے مبينہ معاشی مسائل اور عدم استحکام سے متعلق خبروں کو اس وقت فراموش کر ديتے ہيں جب پوری دنيا پر امريکی اثر و رسوخ اور مبينہ سازشی منصوبوں کی تشہير مقصود ہوتی ہے۔

يقینی طور پر اگر مختلف فورمز پر امريکی ناقدين کے الزامات کے مطابق امريکہ کے پاس کوئ ايسی جادو کی چھڑی ہوتی جس کی بدولت ہم ہزاروں ميل دور ايسے معاشروں ميں مذہبی اور فرقہ وارانہ کشيدگی کو ہوا دينے کی صلاحيت رکھتے جن کی ثقافت اور معاشرت بھی ہم سے ميل نہيں کھاتی، تو پھر ہم اسی صلاحيت اور بے پناہ طاقت کو خود اپنے ہی معاشرے ميں واقعات کے تسلسل اور نظريات پر قدغن اور پھيلاؤ کے ليے بھی استعمال کرتے۔

يہ دعوی انتہائ غير منطقی ہے کہ ايک جانب تو امريکہ کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور زوال پذير ملک کے طور پر پيش کيا جاۓ اور پھر اسی ملک کو "طاقت کے نشے ميں سرشار" ايک ايسی منہ زور عالمی طاقت کا طعنہ ديا جاۓ جو پوری دنيا ميں کسی بھی ملک کے سياسی، معاشرتی اور معاشی نظام ميں ردوبدل کرنے کے علاوہ اسے مکمل طور پر کنٹرول کرنے کی صلاحيت بھی رکھتا ہو۔

يہ دونوں دعوے بيک وقت درست نہيں ہو سکتے ہيں۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
​
 
يہ دعوی انتہائ غير منطقی ہے کہ ايک جانب تو امريکہ کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور زوال پذير ملک کے طور پر پيش کيا جاۓ اور پھر اسی ملک کو "طاقت کے نشے ميں سرشار" ايک ايسی منہ زور عالمی طاقت کا طعنہ ديا جاۓ جو پوری دنيا ميں کسی بھی ملک کے سياسی، معاشرتی اور معاشی نظام ميں ردوبدل کرنے کے علاوہ اسے مکمل طور پر کنٹرول کرنے کی صلاحيت بھی رکھتا ہو۔​
درجنوں ممالک میں پھیلی امریکی افواج اور سمندروں میں ڈیرا لگائے بحری بیڑے

مصر میں مرسی کی جگہ سیسی کی تنصیب. افغانستان، عراق میں اپنی مرضی کے پٹھو. خلیجی ممالک سمیت تقریبا ہر مسلم ملک میں اثر و رسوخ قائم رکھنے کے لیے ناجائز ہتکنڈے

این جی اوز کا پھیلا جال جو امریکہ کی معاشرتی اور ثقافتی فوج کا کردار ادا کرنے کے لیے بے حیائی، بے غیرتی پھیلانے کی کسی بھی جد کو عبور کرنے کے لیے بیتاب رہتی ہیں

کیا ان سب حقائق کے بعد بھی ہم مان لیں کے امریکہ عالمی سیاست میں غیر جانبدار اور ایماندار ہے​