- Joined
- Dec 9, 2009
- Posts
- 59,183
- Reaction score
- 80,145
- Points
- 113
امریکی سینمامیں فائرنگ، پرچم سرنگوں
[HI]کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گرد سمیت دس ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔[/HI]
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9OTEyNTkjTGFuZz11cmR1
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012/07/120720_us_shooting_a.shtml

[HI] یہ پاکستان کا کس بیغرت امریکی قوم سے پالا پڑھ گیا ہے جو اپنے ملک میں بارہ لوگ مرنے سے اپنا جھنڈا نیچے کر دیتے ہے
ہمارے سولہ سولہ روزانہ بھی مر جایں تو نہ ہماری پیشانی پر پسینہ آتا ہے ، نہ ہماری کلف ٹوٹتی ہے نہ ہمارے جھنڈے میں کوئی خم آتا ہے [/HI]

امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر آرورا کے ایک سینما گھر میں فائرنگ میں بارہ افراد کی ہلاکت کے بعد ملک کے صدر براک اوباما نے تمام سرکاری عمارات پر امریکی پرچم سرنگوں کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ متعد افراد کو زخمی حالت میں مختلف ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے۔

Last edited: