Advertisement

امریکہ میں آرمی چیف کے خلاف احتجاج۔۔ شہباز گل کا خطاب

ڈاکٹر شہباز گل کا واضح پیغام
عمران خان رہا نہیں ہو رہا جو آپ کو کہے کہ عمران خان رہا ہو رہا ہے آپ نے اس کی بات پر یقین نہیں کرنا امریکہ میں کھڑے ہو کر احتجاج کرنا آپ کی ذمہ داری ہے آپ کی زمہ داری جرنیلوں سے مذاکرات کرنا نہیں ہے اگر آپ ایسا کرو تو آپ غداری کر رہے ہو۔ ڈاکٹر شہباز گل
Loading X post…
Open original post on X

مجھے نہیں پتہ عمران خان کب رہا ہوں گے کل رہا ہوں گے یا 5 سال بعد یا 10 سال بعد رہا ہوں گے لیکن میرا آپ سے وعدہ ہے جب بھی عمران خان رہا ہوں گے انشاء اللہ سر اٹھا کر ہی باہر نکلیں گے سر جھکا کر باہر نہیں نکلیں گے امتحان عمران خان کا نہیں قوم کا ہے اگر قوم کھڑی ہو گئی تو تقدیر بدل جائے گی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
Loading X post…
Open original post on X

آج خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا سے 2019 کی جنگ ہار گیا تھا پاکستان 65 کی جنگ ہار گیا تھا پاکستان انڈیا سے ساری جنگیں ہارا تھا صرف 2025 کی جنگ جیتا ہے خواجہ آصف آج بھی فوج کے خلاف بیان دے رہا ہے جبکہ جنگ ہوئی تو تحریک انصاف فوج کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان گاؤں کا چپڑاسی نہیں ہے جس کی صلح ڈاکٹر شہباز گل جیسا کوئی کروائے گا عمران خان کی صلح محمد بن سلمان ، ڈونلڈ ٹرمپ یا کوئی عرب بادشاہ کروائے گا یا پھر 10 لاکھ پاکستانیوں کے سڑکوں پر نکل کر دباؤ ڈالنے سے ہو گی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement