- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ڈاکٹر شہباز گل کا واضح پیغام
عمران خان رہا نہیں ہو رہا جو آپ کو کہے کہ عمران خان رہا ہو رہا ہے آپ نے اس کی بات پر یقین نہیں کرنا امریکہ میں کھڑے ہو کر احتجاج کرنا آپ کی ذمہ داری ہے آپ کی زمہ داری جرنیلوں سے مذاکرات کرنا نہیں ہے اگر آپ ایسا کرو تو آپ غداری کر رہے ہو۔ ڈاکٹر شہباز گل
مجھے نہیں پتہ عمران خان کب رہا ہوں گے کل رہا ہوں گے یا 5 سال بعد یا 10 سال بعد رہا ہوں گے لیکن میرا آپ سے وعدہ ہے جب بھی عمران خان رہا ہوں گے انشاء اللہ سر اٹھا کر ہی باہر نکلیں گے سر جھکا کر باہر نہیں نکلیں گے امتحان عمران خان کا نہیں قوم کا ہے اگر قوم کھڑی ہو گئی تو تقدیر بدل جائے گی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
آج خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا سے 2019 کی جنگ ہار گیا تھا پاکستان 65 کی جنگ ہار گیا تھا پاکستان انڈیا سے ساری جنگیں ہارا تھا صرف 2025 کی جنگ جیتا ہے خواجہ آصف آج بھی فوج کے خلاف بیان دے رہا ہے جبکہ جنگ ہوئی تو تحریک انصاف فوج کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
عمران خان گاؤں کا چپڑاسی نہیں ہے جس کی صلح ڈاکٹر شہباز گل جیسا کوئی کروائے گا عمران خان کی صلح محمد بن سلمان ، ڈونلڈ ٹرمپ یا کوئی عرب بادشاہ کروائے گا یا پھر 10 لاکھ پاکستانیوں کے سڑکوں پر نکل کر دباؤ ڈالنے سے ہو گی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
عمران خان رہا نہیں ہو رہا جو آپ کو کہے کہ عمران خان رہا ہو رہا ہے آپ نے اس کی بات پر یقین نہیں کرنا امریکہ میں کھڑے ہو کر احتجاج کرنا آپ کی ذمہ داری ہے آپ کی زمہ داری جرنیلوں سے مذاکرات کرنا نہیں ہے اگر آپ ایسا کرو تو آپ غداری کر رہے ہو۔ ڈاکٹر شہباز گل
Loading X post…
Open original post on Xمجھے نہیں پتہ عمران خان کب رہا ہوں گے کل رہا ہوں گے یا 5 سال بعد یا 10 سال بعد رہا ہوں گے لیکن میرا آپ سے وعدہ ہے جب بھی عمران خان رہا ہوں گے انشاء اللہ سر اٹھا کر ہی باہر نکلیں گے سر جھکا کر باہر نہیں نکلیں گے امتحان عمران خان کا نہیں قوم کا ہے اگر قوم کھڑی ہو گئی تو تقدیر بدل جائے گی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
Loading X post…
Open original post on Xآج خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا سے 2019 کی جنگ ہار گیا تھا پاکستان 65 کی جنگ ہار گیا تھا پاکستان انڈیا سے ساری جنگیں ہارا تھا صرف 2025 کی جنگ جیتا ہے خواجہ آصف آج بھی فوج کے خلاف بیان دے رہا ہے جبکہ جنگ ہوئی تو تحریک انصاف فوج کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان گاؤں کا چپڑاسی نہیں ہے جس کی صلح ڈاکٹر شہباز گل جیسا کوئی کروائے گا عمران خان کی صلح محمد بن سلمان ، ڈونلڈ ٹرمپ یا کوئی عرب بادشاہ کروائے گا یا پھر 10 لاکھ پاکستانیوں کے سڑکوں پر نکل کر دباؤ ڈالنے سے ہو گی ۔ ڈاکٹر شہباز گل
Loading X post…
Open original post on X





