پی ٹی آئی کے منحرف رکن احمد حسن دیہڑ کا "غیر ملکی سازش" کے بیانیے پر ردعمل
تحریک انصاف کے منحرف رکن احمد حسن دیہڑ کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو بہت قریب سے جان گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کہتے ہیں ان کے خلاف سازش ہوئی ہے جبکہ ہمارے ادارے اور خود امریکا بھی اس بات سے انکار کر رہا ہے۔ عمران خان نے ہمارے اپنے لوگوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ بھی سازش کا حصہ تھے۔
احمد حسن دیہڑ نے کہا کہ میں نے 4 سال عمران خان کے ساتھ گزارے ہیں مگر وہ آج کہتے ہیں کہ ان کی حکومت کے خلاف سازش ہوئی ہے، مگر قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وضاحت کی گئی ہے کہ سازش نہیں ہوئی، اس اجلاس میں ان اداروں کے سربراہان موجود تھے جنہیں ملکی سلامتی کا ضامن تصور کیا جاتا ہے۔
پی ٹی آئی کے منحرف رکن کا کہنا ہےکہ اب اگر عمران خان کہتے ہیں کہ سازش میں اندر کے لوگ شامل ہیں تو وہ ان لوگوں پر بھی الزام لگا رہے ہیں جو ہمارے اپنے لوگ ہیں، خود امریکا اس بات سے انکار کر رہا ہے کہ اس نے سازش نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ادارے اور حکومت پاکستان کہہ رہی ہے کہ سازش نہیں ہے امریکا بھی اس بات سے انکاری ہے مگر عمران خان کہتے ہیں سازش ہوئی ہے اس طرح وہ ملکی عزت کو ہاتھ پر اٹھائے یہ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ ان کا ہی اقتدار رہے۔
zahni ghualm , jahalat ke intaha hy yaar intaha, aandhay goongay bahray , ain ko bus ulta latka kr maaro.
I cannot even bear to listen to him for the entire 3 min of the video. agar ais dafa aik bhe ais qisam ka character Imran Khan ny lia i ll stop supporting Imran Khan
Lekin imran khan to kehe Raha hey na?? ab ager naooz billah khuda bhi zameen per aakar kehe dey k sajish nahe hue to youthye nahe manein gey q k Imran khan ney jo kehe dya. Aur wesey bhi Imran khan akela hey youthie ye bhi kehe dein k naooz billah Allah bhi is sajish mein shareek ho gya.

Ameen. Meri taraf sey bhi lakho lanat.
Jo kalma parh kar boley rana sanaullah ki video hey mein le ker aaon ga
Lanat us shaks per jo wada karey aur poora na karey aur U turn ley ley
Lanat us shaks par jo zana karey aur apni aulad ko own na karey,
Lanat us shaks par jo choro qatilon aur dakoon ko apni mafad k khatir apney Sath Mila ley
Lanat us shaks par jo sirf apni mafad k khatir jhoot boley