امریکہ: ایک ہفتے میں30 لاکھ سے زائد لوگ بےروزگار

boss

Senator (1k+ posts)


امریکہ: ایک ہفتے میں30 لاکھ سے زائد لوگ بےروزگار


Job.jpg





واشنگٹن: کوروناوائرس کے سبب لاک ڈاون کرنے سے امریکہ میں بےروزگار افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

کام کرنے والے افراد کی معلومات جمع کرنے والے ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکہ میں 33 لاکھ لوگ بے روزگا ہوئے ہیں۔ 1982 میں695،000 لوگ بے روزگار ہوئے تھے اور2020 کی تعداد پچھلے ریکارڈ سے پانچ گنا زیادہ ہے۔
امریکہ میں کورونا کا پھیلاؤ کنٹرول کرنے کیلئے ریستوران ، بار ، سینما گھر ، ہوٹلوں اور جم بند ہیں جس کے سبب بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔ کار بنانے والی کمپنیوں نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے اور ہوائی سفر کرنے والوں کی تعداد بھی اچانک کم ہو گئی ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اصل اعدادوشمار کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں۔1996 سے2020 تک امریکہ میں اتنی بے روزگاری نہیں دیکھی گئی۔

عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکہ کوروا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا ہے جہاں85,594 افراد کورونا سے متاثر ہیں اور1300 ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی تین ریاستوں کیلیفورنیا، نیویارک اور ایلینوائے میں مکمل لاک ڈاؤن کے سبب کاروباری مراکز بند ہیں اور لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ ان تینوں ریاستوں کی مجموعی آبادی 7 کروڑ نفوس پر مشتمل ہے۔










 

boss

Senator (1k+ posts)
امریکہ کو اس وقت ایک عدد ٹی ٹی شہباز شریف، بے بی بلاول اور کچھ پاکستانی ٹی وی اینکروں کی شدید ضرورت ہے جو انہیں اس مشکل وقت سے نکال سکے

?
 

Reason

Minister (2k+ posts)
امریکہ کو اس وقت ایک عدد ٹی ٹی شہباز شریف، بے بی بلاول اور کچھ پاکستانی ٹی وی اینکروں کی شدید ضرورت ہے جو انہیں اس مشکل وقت سے نکال سکے

?

Zahir hi si baat hai. Unka Bongi Khan Trump jo hai.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ کو اس وقت ایک عدد ٹی ٹی شہباز شریف، بے بی بلاول اور کچھ پاکستانی ٹی وی اینکروں کی شدید ضرورت ہے جو انہیں اس مشکل وقت سے نکال سکے

?

It is big failure of Imran Khan's planning. Parchi Sharif must rescue them.
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Chota Pakistan ki help kar raha hai...wadday chor ko amreeka ki help karni chaye...
Ishaq dar chor is in U.K. so they’re ok...
There’re more chors back home, they should send them to other countries