Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
امرتسر کا چکر اور کلبھوشن پر ڈیل ۔
قوم کے سرتاج امرتسر ڈائیلاگ کی بھیک مانگنے گئے تھے ۔ مودی صاحب کو بتایا گیا کہ اب راحیل شریف چلا گیا ہے۔ قمر باجواہ ابھی تک کنٹرول میں ہے تو کیوں نہ کچھ بات چیت کر لی جائے ۔ مودی صاحب نے اس آفر پر غور کرنے کے عوض کلبھوشن مانگا ہے ۔ اور وہ بھی جاسوسی کے الزامات سے بری کرنے کے بعد ۔
اب نواز گورنمنٹ کلبھوشن کو ڈرائی کلین کرنے کے مشن پر چل پڑی ہے لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ یہ ابھی تک بنئے کو سمجھ نہیں سکے ہیں۔ اس کے حلف کی تقریب میں جا کر ہزیمت اٹھانے کے بعد، اس کو اپنی پرائیویٹ تقریب میں بلا کر، سری لنکا میں خفیہ ملاقاتوں کے بعد اور اب قوم کے سرتاج کی امرتسر میں بے عزتی کروا کر بھی یہ اس کے نیچے لیٹنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں ۔ یہ کلبھوشن کو نہلا دھلا کر انڈیا کے حوالے تو کردیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی انڈیا پر بلوچستان میں سٹیٹ ٹیرورزم کے الزامات کو بھی غلط ثابت کرنے اور مودی کو ان الزامات سے ڈرائی کلین کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے اور ہاں اس کے بعد بھی انہیں اسی پرانی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا کیونکہ انڈیا اس کے بعد بھی اپنی پرانی روش پر قائم رہے گا ۔

Last edited: