mubarik Shah
Chief Minister (5k+ posts)
نفرت کی آگ میں جلنے والے انساپیوں کو شاید معلوم نہیں کہ کلبھوشن آئی ایس آئی کی تحویل میں ہے ، مادر پدر آزاد اور بکاؤ میڈیا نے کوئی کثر نہیں چھوڑی جھوٹی اور لغو افواہیں پھیلانے میں ، اب وزیر اعظم کا فوج کے معاملات میں کتنا عمل دخل اور اثر و رسوخ ہے یہ بھی لوگ اچھی طرح جانتے ہیں ایسے میں ایسی جھوٹی خبروں کا مقصد سیاسی فائدہ اٹھانا تو ہو سکتا ہے اور کچھ نہیں ، کیونکہ کم از کم نواز شریف کے اختیار میں نہیں کہ وہ کلبھوشن کو بھارت کے حوالے کر پائے۔
Us kay IGHTIYAAAR meh sirf endia may Investment hai, RAW kay agents ko apnee miloon may job dilwana hai, PIA kay jahaz oona pona daam faroght karna hai, Qatri shahzada ko parindoon kay shikar ka permit issue karwana hay........