Advertisement

الیکشن کمیشن کیا کوئی کھیل کھیل رہا ہے؟

الیکشن کمیشن کیا کوئی کھیل کھیل رہا ہے؟
کچھ دن پہلے الیکشن کمیشن نے عمران خان اورجہانگیرترین نااہلی کیس کی سماعت 5 اپریل تک ملتوی کردی تھی لیکن اچانک الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا۔۔

کیا الیکشن کمیشن نے عمران خان کے حق میں فیصلہ پہلے اس لئے سنادیا ہے کہ کل کو اگر کیپٹن صفدر اور نوازشریف کے حق میں فیصلہ آئے تو عمران خان کو کہہ سکے
کہ ہم نے آپکے حق میں بھی فیصلہ کیا تھا؟
​

Imran disqualification case: ECP adjourns hearing till April 5

ISLAMABAD: Naeem Bukhari, counsel for the PTI chief Imran Khan, has sought more time from Election Commission in disqualification case due to heart problem. Imran Khans disqualification case hearing was held on Wednesday under Chief Election Commissioner Sardar Raza.

During the course of hearing, PTI counsel took the plea that he could not make preparation for the case due to heart problem. Hearing of the case was adjourned till April 5.
 
Advertisement
پوسٹ نمبر ایک ہزار، اس دعا کے ساتھ: یا اللہ، پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرما، عمران خان جیسےمحنتی، مخلص شخص کو کامیابی دے اور شریفوں کو بمعہ اہل و عیال نمونہ عبرت بنا دے، آمین ثمہ آمین

الیکشن کمیشن کی اس حد تک بد نیتی تو واضح ہے کہ اگست میں یہ ریفرنس بھیجا گیا تھا۔ ضابطے کیمطابق یہ ریفرنس پہلی پیشی پر ہی خارج ہو جانا چاہیے تھا۔ الیکشن کمیشن آٹھ ماہ کیبعد ہڑبڑا کر اچانک جاگتا ہے اور کہتا ہے "جی یہ تو ہم سن ہی نہیں سکتے، سپیکر نے اپنا دماغ استمعال نہیں کیا لہزا ریفرنس خارج "۔ اب یہ وقت آنے پر ہی پتہ لگے گا کہ اس فیصلے کی آڑ لے کر ذلالت کی کونسی نئی داستان رقم کیجائگی؟ الیکشن کمیشن کا مکروہ ماضی اور حال دیکھتے ہوئے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔
 
Raza jaisay Paltoo aur khandani shahi banday saay kuchh bhi mumkin hai yeh Capt Safder kaa Ref kharij karnay ki khatir kiya gaya hai abb haram khore chowki daar ke case parr nazarr rakhain
 
Advertisement
Justice Raza ki harr harkatt parr nazar rakhain April takk postpone karr ke Yeh haraam khore achanak kaisay announce karr raha hai yeh sirff apnay ratab provider Nooray Ke Double Shiftia Chowikaar ko relief dainay ki khatir April ki bajaiy march mai hi kiya gaya hai Abb yeh raza Expose hogaya aur Aggar iss nay Capt Safder yaa Nooray Button ko bhi yahi bahana karr ke relief dainay ki koshish ki to phirr ECP ke khilaaf bhi aik Dharna daina hoga IK ko
 
عمران اور ترین کے خلاف ریفرنس

یہ ریفرنس تو مسترد ہو گئے مگر الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی اور عدلیہ کے منہ پر ایک کالک چھوڑ گئے۔ ان ریفرنسز کے مسترد ہونے کے باوجود ان پر خوشی نہیں نوحہ بنتا ہے۔ آئیں جانتے ہیں کیسے

آج سے لگ بھگ سال پہلے پانامہ لیکس سامنے آئیں۔ پاکستان کے تمام احتساب کے ادارے ستو پی کر سوئے رہے۔ پھر جب عمران خان نے آواز اٹھائی تو اسے بلیک میل کرنے اور خاموش کروانے کے لئے یہ ریفرنس فائل کئے گئے۔

جب تک پانامہ کیس چلتا رہا یہ ریفرنس بھی چلتے رہے۔ پھر ستمبر میں ان پر فیصلہ محفوظ کیا گیا اور آج آخرکار یہ فیصلہ سنا دیا گیا۔

اگر آپ مٹن کے نام پر گدھوں کا شوق نہیں رکھتے تو باآسانی اس ریفرنس، اس کی ٹائمنگ اور اس کے نتیجے سے سمجھ سکتے ہیں کہ یہ الیکشن کمیشن ہے یا دھاندلی کمیشن۔ یہ سپریم کورٹ ہے یا شریف کورٹ۔

اس عدلیہ، اس الیکشن کمیشن اور نون لیگ تینوں پر لعنت!
 
Woh bhi Lakh di
 
Bhai ye sab muk muka ho gya hai within system.
Release Ik and Jk from disqualification case.
Then proportionally release Nawaz from panama.

Elite politician system helping each other.

Only common man will suffer for their dirt