Advertisement

الیکشن ٢٠٢٣ میں تارکین وطن ووٹ نہیں ڈال سکیں گے

Logo.png

پاکستان میں کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا ہو چکی تھی ، اسکے باوجود سیاست پی کے پر میں نے اپنے بلاگ میں وجوہات کے ساتھ لکھا تھا کہ ریاست پاکستان ایسا نہیں کر سکے گی
خیبر پختونخوا کی ٹیم پہلی مرتبہ جب پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتی تو مقامی حکومت نے خطیر رقم کھلاڑیوں کو دینے کا اعلان کیا تھا ، سیاست پی کے پلیٹ فارم پر میں میں یہ چلینج کیا تھا خیبر پختونخوا حکومت ایسا نہیں کر سکتی کیونکے یہ کمرشل ٹیم ہے جس کے بیشتر کھلاڑی غیر ملکی ہیں لہذا یہ کسی طور پر بھی خیبر پختونخوا کی نمائندگی نہیں کرتے . حکومت نے اعلان واپس لے لیا تھا

ٹیم کی سلیکشن ، ٹاس اور اوس فیکٹر کو لے کر میں نے یہ دعوی کیا تھا کہ پاکستان ٢٠٢١ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت نہیں سکتی

اب میں دعوی کر رہا ہوں کہ ٢٠٢٣ کے الیکشن میں تارکین وطن اپنے ووٹ نہیں ڈال سکیں گے . نا میں پیر ہوں اور نا میں نجومی ہوں لھذا اپنی معروضات آپکے سامنے رکھ رہا ہوں

پاکستان میں مافیہ کا نظام اپنی بھر پور مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے . نواز شریف نے ٣٥ سالوں میں اپنے مہرے اس نظام میں پیوند کاری کر کے انھیں اس نظام کا حصہ بنا دیا تھا . شریف خاندان حکومت کے اندر ہو یا باہر ، نظام کے اندر اسکے کارندے بہت عرصہ تک رہیں گے
اگر اپ انتہائی باریک بینی سے گزرے واقعات کو دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ نظام کے اندر داخل تمام مہروں سے نواز شریف نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کو کہا ہے

میڈیا ، عدلیہ ، افسر شاہی ، فوج اور سیاستدانوں کے طرز عمل سے سب کچھ جھلک رہا ہے . میڈیا بری طرح ننگا ہو گیا ہے مگر پھر بھی صحافتی طوائفیں اپنی وفاداری ثابت کر رہی ہیں . ماضی کے تمام ججز نے اپنی وفاداری ثابت کی اور صدر مملکت سے لے کر تمام بڑے عھدے انکی جھولیوں میں گرے . شائد ہی کوئی ہو گا جسے نیشنل کیک سے حصہ نہ دیا گیا ہو . نواز شریف اور زرداری نوازنے کے معمالے میں کبھی نہیں چوکتے . نیب کا چیئرمین بھی انکا لگایا ہوا ہے . نیب کی ستائش سپریم کورٹ میں ہو چکی ہے

اسی طرز پر الیکشن کمیشن میں بھی نواز شریف کے لوگ ہیں . وہ سر کٹا لیں گے مگر شریف خاندان سے غداری نہیں کریں گے . اسکا واضح ثبوت الیکشن کمیشن کے واہیات اعتراضات تھے
ہم سب دیکھ چکے ہیں میڈیا نے اٹا ،چینی سمیت بیشمار مافیاز پر انکوائری کروائی تھی مگر ریاست پاکستان کسی کو سزا نہیں دلوا سکی کیونکے پاکستان کی عدلیہ سٹے آرڈر دیتی گئی . وہی عدلیہ اور ججز جن پر پاکستان کے چیف جسٹس کو فخر ہے موصوف کا فرمانا ہے کہ ہمیں کوئی ڈکٹیٹ نہیں کروا سکتا اور ہم انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتیں ہیں . اس رینکنگ سے چیف جسٹس گلزار صاحب کے تمام دعووں اور پاکستانی نظام کی قلعی کھل جاتی ہے

2020 WJP Rule of Law Index Shows Sustained Negative Slide Toward Weaker
Rule of Law Around the World
PAKISTAN RANKED 120 OUT OF 128 COUNTRIES ON RULE OF LAW, DROPPING ONE POSITION
Pakistan Placed 5th out of 6 in the South Asia Region

The WJP Rule of Law Index measures rule of law performance in 128 countries and jurisdictions across
eight primary factors: Constraints on Government Powers, Absence of Corruption, Open Government,
Fundamental Rights, Order and Security, Regulatory Enforcement, Civil Justice, and Criminal Justice. The
Index is the world’s leading source for original, independent data on the rule of law.

موجودہ زومبی نسل کو شائد یہ پتا نہیں کہ پاکستانی کی پوری تاریخ میں سب سے شفاف الیکشن ١٩٧٠ میں ہوے تھے جس کے نتیجے میں پاکستان دو لخت ہوا تھا . اسکے بعد تمام دھاندلی زدہ الیکشن کے نتیجے میں پاکستان کمزور سے کمزور تر ہوتا گیا . ہر الیکشن سے پہلے پاکستان دیوالیہ ہو جاتا ہے اور نظام زمیں بوس . عمران خان کو اپنی پارٹی جمہوری بنانے کا خبط تھا مگر انٹرا پارٹی الیکشن نے پارٹی کو بری طرح نقصان پونھچایا تھا .انٹرا پارٹی الیکشن سے لے کر قومی الیکشن تک - یہ نظام اوپر سے لے کر نیچے تک لرز جاتا ہے . پاکستان کے معروف بریسٹر اعتزاز احسن کم و بیش کر ٹالک شوز میں قوم کو یہ بتانا نہیں بھولتے کہ شریف خاندان نے الیکشن انجینرنگ میں ایسی نقب لگائی ہوئی ہے کہ ہر الیکٹ ایبلز کی جیب میں ٣٠ ہزار ووٹ ہوتا ہے . ٢٠١٣ الیکشن کے چار حلقوں کے آڈٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا تھا

قدم بڑھاؤ آواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں
میں نے قدم اگے بڑھائے تو پیچھے کوئی نہ تھا . یہ حقیقت نواز شریف نے خود بیان کی تھی
میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ یہ پارٹی مطلق اکثریت حاصل کر کے بھی عوامی جلسے کیوں نہیں کر پاتی . انکے ڈبوں سے ووٹ تو نکلتے ہیں مگر انکے لئے عوام کبھی نہیں نکلتی

لوگ اس وقت بھی نہ نکلے جب انہیں تین بار حکومت سے نکالا گیا
لوگ اس وقت بھی نہ نکلے جب انہیں جیل میں ڈال کر سعودی عرب بھیجا گیا
لوگ اس وقت بھی نہ نکلے جب باپ بیٹی اور چچا کو جیل بھیجا گیا

تو پھر انکے ڈبوں سے ووٹ کیسے نکلتے ہیں . تمام تر جرائم کے باوجود یہ لوگ صاف صاف نکل جاتے ہیں . پاکستان کی جوڈیشل رینکنگ سے کوئی شائبہ رہ نہیں جاتا
ان تمام حقائق سے یہ بات ثابت شدہ ہے کہ شریف خاندان کی جڑیں عوام میں نہیں بلکہ پاکستان نظام میں بہت گہری ہیں
...
نظام میں پیوست شریف خاندان کے لوگ بھر پور طریقے سے اپنی وفاداری ثابت کرنے لگے ہوے ہیں . جب بھی کوئی طاقتور عھدہ رکھنے والا مہرہ خم ٹھوک کر سامنے اتا ہے تو جاتی عمرہ مافیہ کے نیٹ ورک کا اندازہ ہوتا ہے . چیئرمین نیب جاوید اقبال کی طرح الیکشن کمیشن پاکستان بھی خم ٹھوک کر میدان میں ہے . سینیٹ الیکشن کی یہ تصویر کون بھول سکتا ہے ؟

156943525-1238284719900181-1350098963118740476-n.jpg

one picture is worth a thousand words
اگر ہم تمام ڈاٹس کو جوڑیں تو ایک واضح تصویر بنتی ہے . حکومت لاکھ قانون سازی کروائے ، لاکھ انکوائری کرواۓ ، لاکھ جتن کرے .............کچھ بھی نہیں ہو گا جب تک مافیہ کو ٹٹوں سے پکڑ الٹا نہ لٹکایا جائے ( اور یہ ہو نہیں سکتا کیونکے وہ " مادر پدر" آزاد ادارے ہیں ). صرف دو سال بھی اگلے الیکشن ہوں گے. کسی کام کو کرنے کے لئے سب سے بنیادی عنصر " نیت " کا ہوتا ہے مگر الیکشن کمیشن کی نیت ہی نہیں ہے کہ وہ الیکٹرک ووٹنگ کو اگلے الیکشن میں استعمال کرے . صرف پاکستان میں تمام نظام میں انتھک محنت کی ضرورت ہے لھذا بیرون ملک کے انتظامات کرنا الیکشن کمیشن کی نہ نیت ہے ، نا صلاحیت ہے اور نہ استعداد

حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ تارکین وطن کی ووٹنگ پر فلوقت پریشر نہ ڈالے . اپنی تمام تر توجہ پاکستان کے الیکشن میں صرف کرے . ای وی ووٹنگ پر بھر پور توجہ دے . میڈیا اور مخالف سیاستدان بھی مقامی الیکشن کو چھوڑ کر تارکین وطن پر نشانہ تان رہا ہے لھذا پہلے میں ای وی ووٹنگ کو یقینی بنائے کیونکے ای وی ووٹنگ سے حاصل ہونے والا ڈیٹا تمام سیاسی پارٹیوں کی قلعی کھول دے گا . میں یہ بات بھر پور تقویت سے لکھ رہا ہوں کہ تحریک انصاف کے بعد دوسری پارٹی تحریک لبیک ہو گی . اگر ٢٠٢٣ الیکشن میں الیکشن ای وی ووٹنگ مشین سے ہوتے ہیں تو ماضی کی تمام ہیرہ پھیری سامنے ا جائے گی . اگر تارکین وطن بھی اس الیکشن میں شامل ہوں گے تو حکومت مشکل میں پھنسے گی کیونکے بیرون ملک ایمبیسی میں بھی نواز شریف کے وفادار فٹ ہیں . صدر آصف علی زداری صاحب کی بات کو ردی کی ٹوکری میں مت ڈالیں . انہوں نے کہا
اسکا فائدہ دوسری پارٹیوں کو ہو گا
پاکستان کے صحافیوں کو زرداری صاحب کی یہ بات کریدنے کی ضرورت ہے . یہ انہوں نے کس بنیاد پر کہا ہے . میں زرداری صاحب کا یہ قول کبھی نہیں بھولتا

پاکستان میں احتساب اور ریاست ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے . یہ بات لفظ با لفظ درست ثابت ہو چکی ہے

تارکین وطن ووٹنگ رائٹس کو بھول جائیں ، تمام شواہد اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ اتنے وسیع پیمانے پر انتظام پاکستانی انتظامہ کر ہی نہیں سکتی . جسطرح انٹرا پارٹی الیکشن تحریک انصاف حکومت نہیں کروا سکی ہے ، یہ بھی ممکن نہیں ہے

واللہ عالم بالصواب

​
 
Last edited:

Very logical and excellent analysis, but Insha'Allah this time IK has better understanding of this mafia and he will make sure not to give them any chance.
 
Advertisement
غیر ملکیوں کو ووٹ دینے کے محاملے میں سب سے زیادہ خوش اسٹیبلشمنٹ ہو گی کیونکے ان کے لئے آسان ہو گیا اپنے سپر کمپیوٹر کا استعمال کر کے رزلٹ کو اپنے مفاد میں استعمال کر سکیں - ووٹ کی تحداد کو بآسانی آگے پیچھے کر کے من مرضی کے نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں یقینا جی ایچ قیو نے ابھی سے اس کے لئے مشاورت کر لی ہو گی کہ کیسے کرنا ہے - ای وی ایم پر بھی آخری فاتح طاقتوروں کی ہی ہو گی - کتنے پاپڑ بیلتے تھے وہ ووٹوں کو اپنے پسندیدہ امیدوار کے حق میں کرنے کے لئے اب یہ سب بہت آسان ہو جائے گا - ضروری نہیں ہے وہ یہ سب خان کو دوبارہ لانے کے لئے کریں - پاگل نہیں ہیں وہ جو اپنے ہاتھ پاؤں باندھ کر پھر پانچ سال ایسے آدمی کو دے دیں جو ابھی سے پر پرزے نکال رہا ہے - یاد رکھیں یہی عمران خان کل اسی نظام پر تنقید کرتا نظر آئے گا جو وہ خود لا رہا ہے -ایسا کر کے وہ طاقتوروں کا کام آسان کر رہا ہے اور ایک بار پھر پھر ان کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے -
Syed Haider Imam
 
FOR OVERSEAS VOTING THEY ARE GOING TO USE ONLINE WEB PORTAL NOT EMBASSY
 
چلیئے حیدر بھائی، مان لی آپ کی بات کہ ۲۰۲۳ کے الیکشن میں بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ووٹنگ کو یقینی نہیں بنایا جاسکتا اور ساتھ ہی یہ بھی مان لیا کہ ۲۰۲۳ میں پاکستان کے اندرونی الیکشن بھی ای وی ایم پر نہیں ہو سکیں گے۔

لیکن کیا کریں؟ اس مد میں کوشش کرنا چھوڑ دیں؟ تب تو ۲۰۵۰ میں بھی پاکستان کے الیکشن کے طریقہ کار میں کوئی بہتری نہیں آسکے گی۔

۲۰۲۳ نہ سہی، ۲۰۲۸ ہی سہی، لیکن اگر جدّو جہد کریں گے تو تب ہی تو بہتری کی امید کر سکتے ہیں نا؟ کچھ نہ کرنے سے تو کچھ بھی، کبھی بھی نہیں ہونے والا۔

پھٹواری کی اور ہی دنیا ہے اپنی ہی کہانیاں ہیں
 
I think through web portal voting Overseas work will done earlier as EVM process ll take time
 
It’s not rocket science & it won’t be that hard. Overseas can vote through a web portal or a special app designed & developed for this purpose.
NICOP should be enough for casting the vote online.
After login & entering the NICOP number, overseas can cast their vote in few seconds.
 
all your blogs shows your pessimistic thinking, think positive and pray for it and hope for it, you never know it might happen, but thinking negative all the time, will make it worst for sure
Bro, whatever we build we need a ground and he always shows us the realities of the ground and that is the reason I do not say him pessimistic. In any case, we should not leave hope.
 
Advertisement
I think through web portal voting Overseas work will done earlier as EVM process ll take time
You are right, but actually I was trying to highlight another point that even if by force majeure, something happens to impede the process.... shall it mean that we should give up the fight.... just because this cannot be done in 2023? Better late than never!

I think that this matter of voting right of the expatriates is a valuable fundamental right which is now being served to them. I would support it even if I do not support PTI. It is something good for Pakistan. Period.
 
چلیئے حیدر بھائی، مان لی آپ کی بات کہ ۲۰۲۳ کے الیکشن میں بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ووٹنگ کو یقینی نہیں بنایا جاسکتا اور ساتھ ہی یہ بھی مان لیا کہ ۲۰۲۳ میں پاکستان کے اندرونی الیکشن بھی ای وی ایم پر نہیں ہو سکیں گے۔

لیکن کیا کریں؟ اس مد میں کوشش کرنا چھوڑ دیں؟ تب تو ۲۰۵۰ میں بھی پاکستان کے الیکشن کے طریقہ کار میں کوئی بہتری نہیں آسکے گی۔

۲۰۲۳ نہ سہی، ۲۰۲۸ ہی سہی، لیکن اگر جدّو جہد کریں گے تو تب ہی تو بہتری کی امید کر سکتے ہیں نا؟ کچھ نہ کرنے سے تو کچھ بھی، کبھی بھی نہ
​
کے خلاف کچھ نہیں لکھا ہے میں نے آئی وی ایم مشین ​

چلیئے حیدر بھائی، مان لی آپ کی بات کہ ۲۰۲۳ کے الیکشن میں بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ووٹنگ کو یقینی نہیں بنایا جاسکتا اور ساتھ ہی یہ بھی مان لیا کہ ۲۰۲۳ میں پاکستان کے اندرونی الیکشن بھی ای وی ایم پر نہیں ہو سکیں گے۔

لیکن کیا کریں؟ اس مد میں کوشش کرنا چھوڑ دیں؟ تب تو ۲۰۵۰ میں بھی پاکستان کے الیکشن کے طریقہ کار میں کوئی بہتری نہیں آسکے گی۔

۲۰۲۳ نہ سہی، ۲۰۲۸ ہی سہی، لیکن اگر جدّو جہد کریں گے تو تب ہی تو بہتری کی امید کر سکتے ہیں نا؟ کچھ نہ کرنے سے تو کچھ بھی، کبھی بھی نہیں ہونے والا۔
​
میں نے ای وی ایم مشین کے خلاف کچھ بھی نہیں لکھا ہے ۔ میرا مشورہ ہے کہ حکومت ٹھنڈی کر کے کھائے۔ پہلے پاکستان میں اس طریقہ کار کو کامیاب کرے اور دوسرے مرحلے میں تارکین وطن ووٹنگ کے لیے مناسب اقدامات کرے
بیک وقت اتنے بڑے اقدامات سے الیکشن تنازع بڑھتا جائے گا
 
They say "aim for the stars, so that if you fall short, then at least you will be landing on the moon".

I'd rather say that let them work on this full on. We will see their achievement by the upcoming elections. Even if something is done, it will be better than nothing.

Secondly, they say that :

5b5adc7f8ea2ce7434eb0923e9d80ae6.jpg
 
غیر ملکیوں کو ووٹ دینے کے محاملے میں سب سے زیادہ خوش اسٹیبلشمنٹ ہو گی کیونکے ان کے لئے آسان ہو گیا اپنے سپر کمپیوٹر کا استعمال کر کے رزلٹ کو اپنے مفاد میں استعمال کر سکیں - ووٹ کی تحداد کو بآسانی آگے پیچھے کر کے من مرضی کے نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں یقینا جی ایچ قیو نے ابھی سے اس کے لئے مشاورت کر لی ہو گی کہ کیسے کرنا ہے - ای وی ایم پر بھی آخری فاتح طاقتوروں کی ہی ہو گی - کتنے پاپڑ بیلتے تھے وہ ووٹوں کو اپنے پسندیدہ امیدوار کے حق میں کرنے کے لئے اب یہ سب بہت آسان ہو جائے گا - ضروری نہیں ہے وہ یہ سب خان کو دوبارہ لانے کے لئے کریں - پاگل نہیں ہیں وہ جو اپنے ہاتھ پاؤں باندھ کر پھر پانچ سال ایسے آدمی کو دے دیں جو ابھی سے پر پرزے نکال رہا ہے - یاد رکھیں یہی عمران خان کل اسی نظام پر تنقید کرتا نظر آئے گا جو وہ خود لا رہا ہے -ایسا کر کے وہ طاقتوروں کا کام آسان کر رہا ہے اور ایک بار پھر پھر ان کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے -
[USمورد الزام ٹھہرانا بہت آسان کام ہے ۔سواہیں

ہر معاملے میں فوج کو مورد الزام دینا بہت آسان
کام ہے ۔ میرا آپ سے ایک معصومانہ سوال ہے
پی ڈی ایم نے انتخابی اصلاحات کب پیش کی ہیں ؟
 
They say "aim for the stars, so that if you fall short, then at least you will be landing on the moon".

I'd rather say that let them work on this full on. We will see their achievement by the upcoming elections. Even if something is done, it will be better than nothing.

Secondly, they say that :

5b5adc7f8ea2ce7434eb0923e9d80ae6.jpg
Well, are forgetting here that ECP does not want this change.
 
ہر معاملے میں فوج کو مورد الزام دینا بہت آسان
کام ہے ۔ میرا آپ سے ایک معصومانہ سوال ہے
پی ڈی ایم نے انتخابی اصلاحات کب پیش کی ہیں ؟
مجھے نہیں محلوم پی ڈی ایم نے کوئی اصلاحات پیش کی بھی ہیں کہ نہیں - موجودہ حکومت دھاندلی ختم کرنے کے نعرے سے آئی ہے - بجائے اس کے کہ وہ الیکشن کو اور زیادہ کریڈیبل بناتی جس سے الیکشن کمیشن ، اپوزیشن ، میڈیا اور بین الاقوامی ادارے اسے شفافیت کی طرف بہتر قدم قرار دیتے وہ ایسا نظام لا رہے ہیں جسے ان کے علاوہ کوئی قبول نہیں کر رہا اور اسے دھاندلی کے لئے آسان راستہ قرار دیا جا رہا ہے - جدید نظام کی طرف جانا وقت کی ضرورت ہے لیکن کیا جدت لانے کے لئے الیکٹرک ووٹنگ مشینیں ہی رہ گئیں ہیں کیا باقی سارا نظام کمپوٹر آئیز ہو گیا ہے ؟ پچھلی حکومت نے لینڈ کمپوٹر آئیز نظام لایا تھا جہاں پرانا پٹوار نظام بدل کر سب زمینوں کے ریکارڈ کمپیوٹر میں محفوظ کئے گئے اور لینڈ ٹرانسفر بھی کمپیوٹر سے ہونے لگی - موجودہ حکومت نے وہ نظام ختم کر کے پرانا پٹوار نظام بھال کیا اور نئے پٹواری بھی بھرتی کئے جن میں پیسے لے کر پٹواری بھرتی کرنے کی شکایات ملیں - مشینی الیکشن کے لئے بہتر یہی ہے کہ اسے بدتریج لایا جائے - چند مشینیں خرید کر ضمنی الیکشن اس سے کرائے جائیں تا کہ اس نظام کی خامیاں سامنے آئیں اور یہ محلوم ہو کہ الیکشن کمیشن کا عملہ پولنگ سٹیشن کا سٹاف اور عوام اس نظام کو چلا پا رہے ہیں یا سب کو ٹریننگ کی ضررت ہے اور کتنی ٹریننگ درکار ہے - میں نے سنا ہے الیکشن کمیشن ایک پائلٹ پروگرام لا رہا ہے بہتر ہے اس کے نتائج کا انتظار کیا جائے -