Advertisement

الماس بوبی اور ڈیلیوری کا درد


​
مریم نواز صاحبہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہم صوبائی اسمبلی کی سیٹ اس لیے ہار گئے کہ ہمارا امیدوار ڈیلیور نہیں کرسکا۔ اور اباجان نے صاف کہہ دیا ہے
کہ یا ڈیلیور کرو یا پھر گھر جاؤ کیوں کے میرے لیے عوام سب سے زیادہ اہم ہیں۔



اس بات پر یہ ہی کہا جاسکتا ہے کہ مریم نواز صاحبہ نے اپنے ابا اور چچا سے کافی حد تک منافقت سیکھ لی ہے۔ بندہ پوچھے الیکشن ہارنے کے بعد ہی ڈلیوری کا درد اٹھا اور پتہ چلا کہ امیدوار سے ڈیلیوری نہیں ہورہی؟ ڈھائی سال کے دوران پتہ نہیں چلا کہ ڈیلیوری نہیں ہوئی؟ یا ٹکٹ دیتے وقت پتہ نہیں تھا کہ الماس بوبی کو ٹکٹ دے رہے ہیں تو ڈیلیوری کیسے ہوگی؟


لیکن ان کو کیا کہنا جب عوام ہی کچھ سمجھنے سوچنے قاصر ہے اور وہ ایسی چکنی چپڑی باتوں میں آکر خوش رہتی ہے کہ "شیر" ہماری فکر میں "گُھلا" جارہا ہے۔ جب عقل پر پردہ پڑجائے تو انسان سامنے چمکتے ہوئے سورج کو دیکھ کر بھی کہہ سکتا ہے کہ رات ہے۔ کس نے نہیں دیکھا کہ نواز شریف الیکشن جیتنے کے بعد کبھی اس طرح لاہور کی سڑکوں پر خوار ہوتا ہوا نظر آیا ہو لیکن جب ووٹ چاہیے تھا تو پھر اپنی تمام تر منافقت کے ساتھ سڑکوں کی خاک چھانتا پھررہا تھا۔


شیکسپیر نے سچ کہا تھا کہ ان غلاموں کو آزادی دلانا بہت مشکل ہے جنہیں اپنی زنجیروں سے پیار ہو۔ لیکن باقی لوگوں کا کیا قصور ہے؟ (محمد تحسین)

​
th
 
Advertisement
اس صوبائی حلقہ میں ن لیگ کا امیدوار ڈیلیور نہیں کر سکا ، ساتھ میں یہاں دھاندلی بھی نہیں ہوئی ، اوکاڑا میں دھاندلی کے ذریعے نیا بھرتی ہونے والا لوٹا اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط کرا دی گئی ، اور حلقہ 122 میں تو دھاندلی کی انتہا ہوگئی(bigsmile) ۔۔۔۔۔ پاکستان کے کسی ایک قومی یا صوبائی حلقے سے بھی مانی خان کا امیدوار نہیں ہار سکتا جب تک دھاندلی نہ ہو ۔
 
Advertisement
اصل کولو خطا نئی تے کم اصل کولو وفا نئی منافقت سیکهی نہیں جاتی بلکه بنده یا تو منافق هوتا هے اور یا منافق نهیں هوتا
 
Stop shitting through your mouth P0.Tians, Burnol ka bandobast kar NA122 ka result aglay 3 saal bolay ga nahi. And shove this Ammi-daddy logic up in your leader a.ss.

Jaisay Niazi ko es dafa phr election harnay kai ba'ad dhandhli yad i waisay PMLN waloon ko "delivery" ka harnay kay ba'ad pata chala.
Sara din apni KHUJATAY KHUJWATAY achanak aik argument yad Aa gia or apni naked contradictions or conflicts ka pata hi nahi.....! La'anat
 
اصل کولو خطا نئی تے کم اصل کولو وفا نئی منافقت سیکهی نہیں جاتی بلکه بنده یا تو منافق هوتا هے اور یا منافق نهیں هوتا

اس عمر میں ایسی سچی بات،طبعیت خوش کردی آپ نے
تعلیم کیا ہوگی،اندازاً،آپکی؟
 
Advertisement
ابهی آپ جیسے استادوں سے سیکهه رہاں هوں

جو کچھ سیکھ چکے ہو ،ہمیں بھی سکھاؤ نا،،،بھائی نئی
کوٹ،واقعی اتنا شاندار کیا تھا آپ نے کہ دل خوش ہوگیا
مزید خوشی کی بات یہ ہےکہ آپ اس نام کے ساتھ،،مرد،،ہیں
 
Last edited:
جو کچھ سیکھ چکے ہو ،ہمیں بھی سکھاؤ نا،،،بھائی نئی
کوٹ،واقعی اتنا شاندار کیا تھا آپ نے کہ دل خوش ہوگیا
دیکهو زمانه الٹی چال رہا هے استاد شاگرد سے سیکهنا چا ہتا هے
 
جو کچھ سیکھ چکے ہو ،ہمیں بھی سکھاؤ نا،،،بھائی نئی
کوٹ،واقعی اتنا شاندار کیا تھا آپ نے کہ دل خوش ہوگیا
مزید خوشی کی بات یہ ہےکہ آپ اس نام کے ساتھ،،مرد،،ہیں
بڑی گہری نظر هے آپ کی ایک لمحے میں پہچان لیا که میں مرد هوں مگر آپ کہیں درمیان والے تو؟؟؟؟؟؟؟
 
بڑی گہری نظر هے آپ کی ایک لمحے میں پہچان لیا که میں مرد هوں مگر آپ کہیں درمیان والے تو؟؟؟؟؟؟؟

دیکھنے،بلکہ پہچاننے میں آپ بھی بہت تیز ہیں،،ماشااللہ
عام طور سے درمیاں میں ہی رہنا پسند کرتا ہوں،،آپکو تو پتہ ہی ہوگا
کیسا سکون ملتا ہے
 
Last edited:
دیکھنے،بلکہ پہچاننے میں آپ بھی بہت تیز ہیں،،ماشااللہ
عام طور سے درمیاں میں ہی رہنا پسند کرتا ہوں،،آپکو تو پتہ ہی ہوگا
کیسا سکون ملتا ہے
نہیں مجهے پته نہیں تها ابهی آپ نے بتا یا هے عرض کی هے نه پہلے که ابهی استادوں سے سیکهه رہا هوں
 
نہیں مجهے پته نہیں تها ابهی آپ نے بتا یا هے عرض کی هے نه پہلے که ابهی استادوں سے سیکهه رہا هوں

خیر اب پتہ چل ہی گیا ہے تو برداشت کرلو،،،آگے کسی کو نہ بتانا،،ویسے بھی مہنگائی کا زمانہ ہے خرچ دیکھ بھال کر کرنا چاہئے
 
نہیں مجهے پته نہیں تها ابهی آپ نے بتا یا هے عرض کی هے نه پہلے که ابهی استادوں سے سیکهه رہا هوں


اگر اردو اسطرح کی لکھنا پسند کریں،جیسی میں لکھ رہا ہوں، تو سوفٹ ویر یہاں سے لوڈ کرلیجے،،نہایت آسان ہے

http://www.mbilalm.com/download/pak-urdu-installer.php