Advertisement

اللہ کے رسول ﷺ کی پانچ نصیحتیں

اللہ کے رسول ﷺ کی پانچ نصیحتیں

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دن آنحضرت ﷺکے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:اے لڑکے:
1)۔تو اللہ کے حق کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت فرمائیں گے،تو اللہ کے حقوق کی حفاظت کر تو ہر وقت اللہ کو سامنے پائے گا۔
2)۔جب تو مانگے تو اللہ سے مانگ۔
3)۔جب مدد طلب کرے تو اللہ تعالیٰ ہی سے مدد طلب کر۔
4)۔اور اس بات کو اچھی طرح جان لے کہ تمام اُمت اکٹھا ہو کر تجھے نفع پہنچانا چاہے تو اس کے علاوہ کوئی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ تعالیٰ نے تیرے لیے مقدر میں کر دیا ہے۔
5)۔اور تمام لوگ جمع ہو کر تجھے نقصان پہنچانا چاہیں تو اس کے سوا کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے جو اللہ تعالیٰ نے لکھ دیا ہے۔(ترمذی شریف:2/۔78)

(1)…..اللہ تعالیٰ کے حق کی حفاظت کرو۔
تم اللہ کے حق کی حفاظت کرو اللہ تمہاری حفاظت کرے گا۔اس کا مطلب یہ ہے کہ تم اللہ کے احکام کی تعمیل کرو، شریعت اور سنتِ نبویﷺ تمہاری زندگی سے ظاہر ہوتی ہو،نماز میں،روزہ میں،زکوٰۃ و صدقہ خیرات میں اخلاق میں،گفتگو میں،معاشرہ میں اللہ کے احکام اور نبی ﷺ کی سنت کے تم پابند ہو جاؤ تو اللہ تعالیٰ بھی دنیا و آخرت کی ہر مشقت اور ہر پریشانی سے تمہاری حفاظت اور تمہاری دستگیری کرتا رہے گا۔نیز تم اللہ کے حق کی حفاظت کرو،شریعت کے پابند ہو جاؤ تو تم ہر وقت اللہ توتعالیٰ کو اپنے سامنے پاؤ گے۔جب اللہ تعالیٰ ہر وقت تمہارے ساتھ ہے تو تم کو پھر کسی کا محتاج ہونے کی ضرورت نہیں اور جب اللہ کی طاقت تمہارے ساتھ ہے تو تمہارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہے،نہ مخلوق سے اُمید رکھو اور نہ مخلوق سے ڈر رکھو ۔
(2)…..صرف اللہ سے مانگو۔
دوسری نصیحت آپ ﷺ نے یہ فرمائی کہ جب تم کو کچھ مانگنے کی ضرورت پیش آئے تو صرف اللہ سے مانگو،اللہ تعالیٰ کی دولت کا سمندر اتنا وسیع ہے کہ انسانی عقل حیران اور ششدرہ ہے۔اگر اللہ تعالیٰ سب کو اس کی تمنا اور آرزؤں کے مطابق دے دے تو اس کی دولت میں سے اتنا بھی نہیں جاتا جتنا سمندر میں سے پانی سوئی کی نوک میں آسکتا ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالی ہی ہے جو مخلوق کے ذریعے مدد پہنچاتا ہے ۔
(3)…..صرف اللہ سے مدد مانگو۔
تیسری نصیحت آپ ﷺ نے یہ فرمائی کہ جب تم کسی مصیبت،دشواری میں مبتلا ہو جاؤ،کسی پریشانی میں،بیماری میں،دشمنوں کے نرغے میں آ جاؤ اور ہر طرف سے تمہیں ستایا جارہا ہو توایسے حالات میں تمہارے، دستگیر اور مشکل کُشا صرف خدا تعالیٰ ہیں۔اس لیے صرف اسی سے فریاد کرو اور اسی سے مدد مانگو۔
(4)…..مخلوق تم کو نفع نہیں پہنچا سکتی۔
چوتھی نصیحت یہ فرمائی کہ اگر دنیا کے تمام انسان مل کر تم کو کسی بات کا نفع پہنچانا چاہیں تو ایک پیسہ کا بھی نفع نہیں پہنچا سکتے،جو اللہ نے تمہارےمقدر میں لکھ دیا ہے۔لہٰذا مخلوق سے اُمیدیں مت باندھا کرو۔ تمہیں اپنی محنت خود کرنی ہے جو تمہارے مقدر میں ہے وہ تم کو اس محنت کے بدلے ملتا رہے گا۔اور اللہ سبحانہ وتعالی مخلوق کو تماری مدد کے لئے ذریعہ بناتا رہے گا ۔
(5)…..مخلوق تم کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
پانچویں نصیحت جنابِ رسول اللہ ﷺ نے یہ فرمائی کہ اگر دُنیا کے تمام انسان اس بات پر متفق ہو جائیں کہ تم کو نقصان پہنچائیں گے تو ایک دھیلے کے برابر بھی تم کو نقصان نہیں پہنچا سکتے جو اللہ نے تمہارے مقدر میں لکھ دیا ہے۔کسی کی کوئی طاقت نہیں جو تمہیں نفع پہنچا ئے یا تمہیں کوئی نقصان پہنچائے۔اس لیے سارا بھروسہ اللہ پر کرو اور اللہ تعالیٰ کے ہی شکر گزار بن جاؤ۔​
 
Jazak ALLAH Khair for sharing this, Great Reminder
 
ماشاءاللہ . بارک اللہ فیہ
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسا بنا دے . آمین ثم آمین
​
Happy New Year Amal.
Best prayers for you and your family, and that is from the heart.
 
islam deen hai aur deen issi liye hai keh ye aik nizaame hayaat hai khudaa ki taraf se insaanu ke liye. nizaame hayat issi liye hota hai taa keh log khud ko us ke mutaabiq organise and regulate karen taa keh woh us ke mutaabiq apni tamaam zaroortun ko poora ker saken. For a detailed explanation see HERE.

agar islam woh hota jo mullaan bataate hen to us per amal ker ke musalmaan duniya bhar main zaleelo khawaar na ho rahe hote sadyun se. jab se logoon ne deene islam se doori ikhtiyaar ki hai tabahi aur barbaadi hi un ka muqaddar rahee hai aur rahe gi jab tak ye log aqlo fiker se kaam nahin len ge. ye sab mullaan log, logoon hi se chande ki apeelen kerte hen. phir kyun logoon ko gumrah kerte hen keh khudaa se maango warna shirk hai. lihaaza asal baat ko samjho aur deene islam ko uljhaa ker pesh mat karo.
 
Advertisement
islam deen hai aur deen issi liye hai keh ye aik nizaame hayaat hai khudaa ki taraf se insaanu ke liye. nizaame hayat issi liye hota hai taa keh log khud ko us ke mutaabiq organise and regulate karen taa keh woh us ke mutaabiq apni tamaam zaroortun ko poora ker saken. For a detailed explanation see HERE.
Mujeh short mein in 5 sentences or less mein batao ke yeh tum ko kahan se pata chala? Apni taraf se guppay maar rahe ho ya is ki koi deeni hasiyat bhi hai.

Phelay film ka trailer dekhao agar trailer acha laga to phir film detail mein dekhain gay HERE
 
ماشاءاللہ . بارک اللہ فیہ
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسا بنا دے . آمین ثم آمین
​
Happy New Year Amal.
Best prayers for you and your family, and that is from the heart.

Aameen ya Rab al aalameen , same for you , jazak Allaho khairen kaseer !
 
Mujeh short mein in 5 sentences or less mein batao ke yeh tum ko kahan se pata chala? Apni taraf se guppay maar rahe ho ya is ki koi deeni hasiyat bhi hai.

Phelay film ka trailer dekhao agar trailer acha laga to phir film detail mein dekhain gay HERE

azeezam citizen x sb, main ne to abhi tak apni qurani tafseer likhni shuroo hi nahin ki kyunkeh main abhi quraan ke ilfaaz ki dictionary likh rahaa hun. doosrun ki koi qurani tafseer mere liye qaable qabool hi nahin hai keh woh khudaa ki zaat ko bahot hi gande andaaz main pesh kerte hen. lihaaza mujhe abhi bahot waqt lage ga saheeh baatun ko saamne laane ke liye.

albatta agar aap ghoro karo keh taawuz kia shai hai to baat khul ker saamen aa sakti hai. aakhir insaan khudaa ki panaah kyun maangta hai aur woh khudaa ki panaah main aa kaise sakta hai? issi main saboot mojood hai khudaa ki hakoomat ki baat ho rahee hai. soorah annaas ko dekhiye.

kahaa gayaa hai, keh do main insaanu ke rab ki panah dhoondta hun. yani main khudaa ki hakoomat qaaim kerne ke liye khadaa kiya gayaa hun lihaaza mera saath do ta keh main woh hakoomat qaaim ker ke tum logoon ko aapas ke sab bebunyaad ladayee jhagdun se nijaad dilwaa sakun tumhen aapas main bhia bhia banaa ker. issi baat ke khilaaf saazishen kerne waalun ka aage ziker hai issi soorat main. lihaaza ye poori soorat issi baare main hai. agar koi aur tareeqa hai insaanu ka khudaa ki panah main aane ka to bataaiye?

regards and all the best.
 
Mujeh short mein in 5 sentences or less mein batao ke yeh tum ko kahan se pata chala?
^^^^ Well you failed terribly there.

main abhi quraan ke ilfaaz ki dictionary likh rahaa hun.
So you are a linguist and an expert in Quranic Arabic? Care to share your credentials with us.

kahaa gayaa hai, keh do main insaanu ke rab ki panah dhoondta hun. yani main khudaa ki hakoomat qaaim kerne ke liye khadaa kiya gayaa hun lihaaza mera saath do
Agar Kul audhu b'rubbin Nas, ke yeh tafseer nikalhi hai to phir mein dua kerta hu ke na kabhi tumhari dictornary complete hoye aur nah hi tum kabhi apni ooth patang tafseer likho aur awan un naas is jahalat se bachay rahe.

This is prime example of sawal channa jawab gandum
 
^^^^ Well you failed terribly there.

So you are a linguist and an expert in Quranic Arabic? Care to share your credentials with us.

Agar Kul audhu b'rubbin Nas, ke yeh tafseer nikalhi hai to phir mein dua kerta hu ke na kabhi tumhari dictornary complete hoye aur nah hi tum kabhi apni ooth patang tafseer likho aur awan un naas is jahalat se bachay rahe.

This is prime example of sawal channa jawab gandum

dear citizen x, credibility baat main hoti hai certificate main nahin. sach khud ko aap manwaata hai agar koi sach ko samajh sakne ke qaabil ho to. lihaaza khud main aqal samajh peda karo khud hi sach sach lagne lage ga. warna koi certificate bhi kisi kaam ka nahin ho ga na ho sakta hai.

regards and all the best.
 
Advertisement
credibility baat main hoti hai certificate main nahin.
Translation I know f3ck all about Arabic but I am writing an Arabic dictionary anyways in which I will just make up **** as I go along and then sonay pe shuhaga I will write an exegesis of the Quran. Wah G Wah subhan Allah.

Bro have you ever stepped back and looked at some of the crap you say! You sound absolutely ridiculous.

P.S : If case you haven't notice, you have 0 credibility
 
Dear citizen x, thank God I am not dependent upon you for my credibility. My case rests with God and not people like you.

regards and all the best.
 
Dear citizen x, thank God I am not dependent upon you for my credibility. My case rests with God and not people like you.

regards and all the best.
You've been what 12 years here on this forum, start a poll thread about your credibility and very soon you will get your answer.
 
dear citizen x, out of 8 billion people how many believe what you believe? Does that prove you have no credibility? Truth is truth and falsehood is falsehood regardless how many accept it or reject it. About 1500 years of islam have done nothing much for the human world, is it fault of people or islam? See you cannot even think logically consistently so how can you prove me wrong in what I have explained?

regards and all the best.
 
dear citizen x, out of 8 billion people how many believe what you believe?
Well I'm not the one who is writing a dictionary in Arabic and then plan on writing a tafseer of the Quran while having no qualifications in the Arabic language or if you have any present them.

And from the so called "tafseer" of that one ayat you did. I doubt you have any.