Advertisement

اللہ ن لیگ کوالزام لگانےکی توفیق عطافرما

کیا پنامہ میں کسی کی حرام اولاد کا ذکر ہے؟

اور آپ سے درخواست ہے کہ عمران کی آفشور پر شور کریں پنامہ پر بات کریں
ہمارا مسلہ کمیشن کے قیام کو یقینی بنانا ہے

امید ہے تعاون جاری رکهینگے

پینتیس پنکچر پر تو کمیشن بن چکا ہے...اور کسی کی بربادی کی دعا ہمیں زیب نہیں دیتی جس سے ہمارا لینا دینا نا ہو..نفرت اتنی بهی نہیں ہونی چاهئے

hh... Yani Dua Nahi Karni
and when did you start believing in Commissions?

Panama / Offshore / Tax Evasion underscores one ILL of our society
adultery / having kids without marriage is another kind of ILL and
our religion is very specific about adultery you had been preaching on this forum
Why not say Ameen as you are sure that Khan Sahib is an angel and can't commit any sins.
 
hh... Yani dua nahi karni
and when did you start believing in commissions?

میں نے کہا نا بربادی کی دعا کیوں کریں ہدایت کی اور اصلاح کی بات کریں...شر کے خاتمے کی بات کریں
اور کمیشن پر ن کا تو اعتماد ہے پهر تو بن جائے گا ان شا اللہ
آپ خود بهی تو احتساب چاہتے ہیں نا..کب تک الزامات الزامات ہوتے رہینگے

panama / offshore / tax evasion underscores one ill of our society
adultery / having kids without marriage is another kind of ill and
our religion is very specific about adultery you had been preaching on this forum
why not say ameen as you are sure that khan sahib is an angel and can't commit any sins.

سر جی زنا شراب ذاتی گناه ہیں اللہ پرده ڈال دے تو انسان کو ظاہر نہیں کرنے چاهئیں اور توبہ کرنی چاهئے

لوگوں کی رقوم لوٹ کهسوٹ کر کهانا یہ ذاتی گناہ نہیں
اسکی اگر توبہ کرنی ہے تو جس کا مال ہے اسے واپس کرنا ہے

برائ گناه جو بهی ہو ختم ہونا چاهئے
آئینده نا ہو اسکے اقدامات ہونے چائیں
یہ مطالبہ ہم حکومت اور حکومتی اداروں سے نا کریں تو کیا صدر اوبامہ سے کریں
دعا تو یہی ہے کہ فیصلہ ہوجائے...آپکا اس پر اختلاف کچھ اور پتہ دیتا ہے
جب آپ مانتے ہیں کہ عمران خان کرپٹ ہے تو عدالت کو اسے لٹکانے دیں نا کیا مسلہ ہے...کمیشن کو سزا کا اختیار دے کر چیپٹر کو ہمیشہ کے لئے کلوز کریں...جیسا کہ اپوزیشن کی ٹی او آر میں ہے

فلحال کرپشن اور پنامہ موضوع ہے تو اس پر بات ہی عقلمندی ہے
باقی سب باتیں فرار کی راه ہیں

میں نے کہا نا بربادی کی دعا کیوں کریں ہدایت کی اور اصلاح کی بات کریں...شر کے خاتمے کی بات کریں
اور کمیشن پر ن کا تو اعتماد ہے پهر تو بن جائے گا ان شا اللہ
آپ خود بهی تو احتساب چاہتے ہیں نا..کب تک الزامات الزامات ہوتے رہینگے

[/color][/size]

سر جی زنا شراب ذاتی گناه ہیں اللہ پرده ڈال دے تو انسان کو ظاہر نہیں کرنے چاهئیں اور توبہ کرنی چاهئے

لوگوں کی رقوم لوٹ کهسوٹ کر کهانا یہ ذاتی گناہ نہیں
اسکی اگر توبہ کرنی ہے تو جس کا مال ہے اسے واپس کرنا ہے

برائ گناه جو بهی ہو ختم ہونا چاهئے
آئینده نا ہو اسکے اقدامات ہونے چائیں
یہ مطالبہ ہم حکومت اور حکومتی اداروں سے نا کریں تو کیا صدر اوبامہ سے کریں
دعا تو یہی ہے کہ فیصلہ ہوجائے...آپکا اس پر اختلاف کچھ اور پتہ دیتا ہے
جب آپ مانتے ہیں کہ عمران خان کرپٹ ہے تو عدالت کو اسے لٹکانے دیں نا کیا مسلہ ہے...کمیشن کو سزا کا اختیار دے کر چیپٹر کو ہمیشہ کے لئے کلوز کریں...جیسا کہ اپوزیشن کی ٹی او آر میں ہے

فلحال کرپشن اور پنامہ موضوع ہے تو اس پر بات ہی عقلمندی ہے
باقی سب باتیں فرار کی راه ہیں

Meaning Zaani should never be punished
How would it look, when Khan Sab becomes PM
and international media is making headlines of illegitimate daughter of a Muslim PM
You will be proud, wouldn't you??
 
Meaning Zaani should never be punished
How would it look, when Khan Sab becomes PM
and international media is making headlines of illegitimate daughter of a Muslim PM
You will be proud, wouldn't you??

جب اللہ زنا پر پرده ڈال دے تو آپ کون ہوتے ہیں اسکو ظاہر کرنے والے...یہ انفرادی گناہ ہے...چوری ڈاکہ دهوکہ قتل نہیں

باقی میں آپکی باتوں کے جواب میں میاں صاحب اور انکے خاندان کو نہیں رگیدونگا
آپ یوں سمجهیں
میرے پاس جواب نہیں
 
Imran shud go n meet Molana Tariq Jameel .............it is his duty now to host PTI protest n Dharna in Raiwand..........final drop scene shud be after Ramzan....... July is a good month to dethrone Badshah salamat

اب آنکھیں کھول لیں

لاہور آگیا ہے

:lol:

​
 
Ya Allaha molvi chooth bolo
Ko utha lay 1 munafiq kam
Ho jaye ga dunyea say :P

نہ یار، ایسے نہ کہیں

ایسے شگوفے دنیا سے آٹھ گئے تو دنیا بور ہو جائے گی

انکی درازی عمر کی دعا کرنی چاہیے تاکہ یہ لوگ ہمیں ہنسنے کا موقع فراہم کرتے رہیں

:)

​
 
مولوی صاحب ذرا سوچو آپ کے گھر کی سربراہی ایک زانی شخص کرے تو آپ کے گھر کی عورتوں کا کیا ہوگا ؟؟
اور اگر آپ پوری طرح مطمئن ہیں تو آپ کو اکیس توپوں کی جگہ بیالیس توپوں کی سلامی بنتی ہے

جب اللہ زنا پر پرده ڈال دے تو آپ کون ہوتے ہیں اسکو ظاہر کرنے والے...یہ انفرادی گناہ ہے...چوری ڈاکہ دهوکہ قتل نہیں

Advertisement
جب اللہ زنا پر پرده ڈال دے تو آپ کون ہوتے ہیں اسکو ظاہر کرنے والے...یہ انفرادی گناہ ہے...چوری ڈاکہ دهوکہ قتل نہیں

باقی میں آپکی باتوں کے جواب میں میاں صاحب اور انکے خاندان کو نہیں رگیدونگا
آپ یوں سمجهیں
میرے پاس جواب نہیں

OK Bro, as one of proud student of your Islamic teachings
tell me which is a bigger sin - Zana and giving birth of children out of wedlock
or cheating people of money, I will accept your verdict without any debate.
 
Reataarrdd Naam Hai Na Tair,
Bilkul Theek Rakha Hai

Suna Kitnay Iphone thay Darwazay Par...hhh

Retard is what retard does. Tu suna aaj kaal kon sa gana gggggggggggggggggganj ko pasand hai. Aj kaal tu udaaaaaaaaaaas gano, or slow dance ki farmaeesh karta hoga tera "maalik". Family Full Employment" FFE.;);)
 
Acha Sachi FFE
Baqi Ghar Walon Ko Bulwa Liya IPhone Kay Liyay .... HH...Retardddd
 
آپکی اس تھریڈ کے بعد مجھے خدشہ ہے کہ کہیں ن لیک والے الزام لگانے کا سلسلہ روک نہ دیں کہیں انکی سمجھ میں یہ بات آ ہی نا جائے
لیکن یہ عقل سے عاری غلام پٹواری کبھی سمجھ نی سکتے
 
مولوی صاحب ذرا سوچو آپ کے گھر کی سربراہی ایک زانی شخص کرے تو آپ کے گھر کی عورتوں کا کیا ہوگا ؟؟
اور اگر آپ پوری طرح مطمئن ہیں تو آپ کو اکیس توپوں کی جگہ بیالیس توپوں کی سلامی بنتی ہے

Tu kia nawaz shareef ku hukamraani tahira ko paak bibi bananay pr di hui hay?
 
OK Bro, as one of proud student of your Islamic teachings
tell me which is a bigger sin - Zana and giving birth of children out of wedlock
or cheating people of money, I will accept your verdict without any debate.

دونوں کبیره گناہ ہیں

اسکی کوئ نمبرنگ نہیں جیسا آپ سمجهتے ہیں

شادی شدہ زانی کی سزا رجم ہے
غیر شادی شدہ کی سزا کوڑے
اور چور کی سزا ہاتھ کاٹنا
دونوں کی سزا الگ الگ ہے
یہ ساری سزائیں حدود اللہ کے تحت ہیں

چوری ہو یا زنا سچی توبہ سے دونوں معاف ہوسکتے ہیں
اللہ غفور و رحیم ہے
نوعیت دونوں کی مختلف ہے اس لئے توبہ کے تقاضے بهی مختلف ہیں
چور کو بہرحال مال واپس کرنا پڑے گا

ولد حرام کا ولدیت اور وراثت میں کوئ حصہ نہیں....شرعی طور پر
اور یہ متفقہ مسلہ ہے
کہینگے تو دلائل بهی موجود ہیں ان شا اللہ
 
Ameen, Summa Ameen.

Bhai Sahib
Lagtay Hathon 35 Puncture aur Tyrian Bibi Ki Dua Bhi Karwa Laitay

Chalain Ab Aap Bhi Dua Karain, Allah SWT Haram Ki Aulad Walon Ko Gharat Karay
I am sure you would say Ameen on this prayer too. :)
Allah ghar say apnay fauji yaar kay sath bhag ker mounh kaaaala kerwanay wali Mariam Nawaz Shareef jo inteha say ziada corrupt hey, character wise and money wise, Allah us ko bhe gharat ker dey, shadi say pehlay HAAMLA honay wali bud kirdar larki ko JAHANUM mein wasil ker..
Aey Allah jo log mulk ko loot ker barbad ker rahey hein, unko NEST O NABOOD ker dey aur aesi ibratnak mout dey kay log yaad rakhein''

2 Gunnnjay 1 Haraafa SHETAN
Loot kay kha gaey Pakistan
 
If she committed adultery before marriage, may Allah burn her in deepest corner
and same goes for IK, now say Ameen for both of them...