یا اللہ تو مالک الملک ہے عالم الغیب ہے قادر مطلق ہے مختار کل ہے یا اللہ میں تجھ سے التجا کرتا ہوں کہ ن لیگ کو عمران خان پر مزید الزام لگانے کی توفیق عطا فرما یا اللہ کوئ دن ایسا نا ہو جب الزام نا لگے یا اللہ کوئ دن ایسا نا ہو جب عمران خود پر لگے الزام کا دفاع نا کرے..اور احتساب کا مطالبہ کرے ٹی وی میڈیا پروگراموں اور سوشل میڈیا پر احتساب احتساب کی صدائیں بلند ہوتی رہیں...تمہاری آفشور اسکی آفشور کا شور ہوتا رہے
یا اللہ یہ سلسلہ چلتا رہے...پنامہ کا معاملہ بڑهتا رہے
لوگ تنگ آجائیں...آرمی پریشان ہوجائے...عدالت گهبهرا جائے ان کو کچھ سمجھ نا آئے کہ یہ ہو کیا رہا ہے کس کی آفشور جائز ہے کس کی نہیں...یہ سوال سر کا درد بن جائے
پهر یا اللہ حکومت کو مجبور کیا جائے کہ معاملہ عدالت سے حل کرواو اور یا اللہ عدالت تک یہ معاملہ جائے اور مجرم کو سزا ہوجائے
یا اللہ اسکے لئے ضروری ہے کہ معاملہ یوں ہی گرم رہے ٹهنڈا نا ہو
یا اللہ ن لیگ کے حمایتیوں کو بهی توفیق دے کہ وہ خوب الزام لگائیں اپنے سوشل میڈیا کے پیجز پر اس مسلے کو یہ بهی زنده رکهیں...کرپشن اور چوری کا یہ قضیہ یا اللہ اب حل ہو کر رہے اسکے لئے جو جو ن لیگی کوشش کر رہے ہیں اللہ انکی نظروں کے سامنے انصاف کردے تاکہ انہیں تسلی ہوجائے
یا اللہ تحریک انصاف والوں کو بهی توفیق عطا فرما کہ وه اسی طرح چلاتے رہیں چیختے رہیں کہ احتساب کرو چاہے کوئ بهی ہو...اور انکی یہ خواهش بهی پوری ہوجائے
Imran shud go n meet Molana Tariq Jameel .............it is his duty now to host PTI protest n Dharna in Raiwand..........final drop scene shud be after Ramzan....... July is a good month to dethrone Badshah salamat
I guess this is all settled. the only question left to brainstorm is who is going to be his third wife. As we know from previous episode janoon and emotion is on peak during dharna ;)
Weesay kesa mahsos ho raha hai
Jab baat apnay par aai hai
Alzam khan nay 3 saal logo par
Sirf jhotay alzam hi lagaye thay
Dhoka aur alzam wapis zaror aata hai
Khan nay jo boia wohi kaat raha hai
Imran shud go n meet Molana Tariq Jameel .............it is his duty now to host PTI protest n Dharna in Raiwand..........final drop scene shud be after Ramzan....... July is a good month to dethrone Badshah salamat
Weesay kesa mahsos ho raha hai
Jab baat apnay par aai hai
Alzam khan nay 3 saal logo par
Sirf jhotay alzam hi lagaye thay
Dhoka aur alzam wapis zaror aata hai
Khan nay jo boia wohi kaat raha hai