ڈاکٹر عبدالمالک کامیاب وزیر اعلیٰ ثابت ہوا تھا ،بلوچستان میں کافی حد تک امن قائم ہوچکا تھا ، ن لیگی قیادت ثناء اللہ زہری اور دیگر ن لیگی ممبران بلوچستان اسمبلی کے مستعفی ہونے سے دباوء میں آگئی ، بہرحال دیکھتے ہیں زہری کیسا وزیر اعلیٰ ثابت ہوتا ہے، اللہ کرے بلوچستان میں امن قائم رکھنے پہ نیا وزیر اعلیٰ اپنی پوری توجہ مرکوز رکھے۔
ڈھائی سال تک بالٹی (وزارتِ اعلیٰ)، مَجھ کے نیچے رہی، دودھ جمع ہوتا رہا (ڈاکٹر عبدلمالک کا دور)، اب اس بالٹی کو مَجھ کے پیچھے رکھ رہے ہیں (زہری کا دور) تا کہ اسی میں گوبر بھی جمع کر سکیں
زہری کو وفاق میں کوئی ایک آدھ بے ضرر سی وزارت دے کر بھی کام چلایا جا سکتا تھا، لیکن انہوں نے تو ڈاکٹر عبدالمالک کی کی ہوئی محنت پر پانی پھیرنے کا پکا قصد کیا ہوا ہے
زہری، مینگل،رئیسانی، یہ سب قبیلوں کے سردار، جاگیردار ہیں،، ان سے بھلائی کی امید؟؟
ڈاکٹر عبدالمالک کے دور میں بلوچستان میں ہونے والی بہتری سے صاف پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک مکمل مخلص اور ویژنری بندہ ہے۔
ڈاکٹر عبدالمالک کامیاب وزیر اعلیٰ ثابت ہوا تھا ،بلوچستان میں کافی حد تک امن قائم ہوچکا تھا ، ن لیگی قیادت ثناء اللہ زہری اور دیگر ن لیگی ممبران بلوچستان اسمبلی کے مستعفی ہونے سے دباوء میں آگئی ، بہرحال دیکھتے ہیں زہری کیسا وزیر اعلیٰ ثابت ہوتا ہے، اللہ کرے بلوچستان میں امن قائم رکھنے پہ نیا وزیر اعلیٰ اپنی پوری توجہ مرکوز رکھے۔
ڈاکٹر عبدالمالک کامیاب وزیر اعلیٰ ثابت ہوا تھا ،بلوچستان میں کافی حد تک امن قائم ہوچکا تھا ، ن لیگی قیادت ثناء اللہ زہری اور دیگر ن لیگی ممبران بلوچستان اسمبلی کے مستعفی ہونے سے دباوء میں آگئی ، بہرحال دیکھتے ہیں زہری کیسا وزیر اعلیٰ ثابت ہوتا ہے، اللہ کرے بلوچستان میں امن قائم رکھنے پہ نیا وزیر اعلیٰ اپنی پوری توجہ مرکوز رکھے۔
I hope that the federal government appoints Dr. Malik as a special Baluchistan envoy with a status of federal minister. He should be given powers to pursue peace talks with the "naraz" balochs and also administer federal projects in Gwadar and else where in the province.