Advertisement

الله کی طرف سے رشد و ہدایت کا سلسلہ جاری ہے



​
مجھے لگتا ہے الله کی طرف سے رشد و ہدایت کا سلسلہ جاری ہے
​


میں نے زندگی کنفیوزن میں گزار دی درباروں درگاہوںبارگاہوں جماعتوں فرقوں میں کہیں سکون ملا کہیں نہی
پتا صرف یہ لگا کے سب الله کے بندے ہیں کچھ راہ پر ہیں اور کچھ راہ کے قریب
میں شراب پیتا تھا جس دن پیتا تھا اگلے دن اللہ کی چپیر پڑتی تھی پھر احساس ہوا کے یہ تو میرا ضمیر ہے جو میرا رہنما مقرر ہے
غور طلب بات یہ تھی کے اگلے دن چپیر پڑتی تھی کیوں کے وو ستار العیوب تھا اس دن چھوڑ دیتا تھا
میں نے شراب چھوڑ دی اور ضمیر کی سننا شروع کیا
شراب چھوڑتے ہوے سوچا ضرور کے کیا پتا کسی دن خدا بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا تو اس سے تھوڑی سی اجازت طلب کروں گا


ساری کتابوں کو غلاف چڑھا کر جزدان میں قید کر دیا
صرف ایک کتاب پڑھی اور کثرت سے پڑھی
لوگوں نے عتراض کیا کے تم استاد مطلب مولوی کے بنا نہی پڑھ سکتے
میں نے ایک نہ سنی ضمیر کو استاد مقرر کیا
اور جو الله کا نیک بندہ ملتا گیا اصلاح لیتا رہا
تبلیغی جماعت کے ساتھ بھی رہا مگر انھیں مصلحتوں کا شکار پا کر اپنی شمولیت محدود کر لی
آج سوچا کے لکھ ڈالوں کے سنو میرے دوستوں
الجھو نہی جھگڑو نہی ہاں اختلاف ضرور کرو
الله کی رحمتوں کی وسعت کو دیکھو
وو سب کو دے رہا ہے دشمنوں کو زیادہ کہیں دوستوں کو زیادہ
اس کی کوئی چیز حکمت سے خالی ممکن نہی
پہچانو اس کو ضمیر کو استاد مقرر کر لو
جو مولوی علامہ ذاکر ہیں ان میں سے اکثر مصلحتوں کا شکار اور گمراہ کن ہیں
ہر بات کو سنو اور ضمیر کے ترازو میں تولو
اور کوشش کرو
بس ایک کتاب بس ایک الله اور بس ایک نبی پر اپنا ایمان رکھو
اور سورہ مومنون کے آغاز میں الله نے جو تم سے طلب کیا بس وو پورا کرنے کی کوشش کرو
باقی سب شغل ہے

(خوبصورت بات میرے استاد کی ہے سوچا شیر کر دوں )

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: مجھے لگتا ہے الله کی طرف سے رشد و ہدایت کا س&#16

اب سمجھ نہیں آتی ، جب بات یہ ہے تو پھر جھگڑا فساد کیوں پھیلایا جاتا ہے ، الله کا حکم بھی یہ ہی ہے ، نبی کی سنّتpbuh بھی یہ ہی ہے ، بات کرنے سے پہلے ہم سوچتے نہیں ، دوسروں پر فتویٰ لگا دیتے ہیں ، الله سب کی صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور جھگڑوں کی بجائے امت بنائے ​
 
Re: مجھے لگتا ہے الله کی طرف سے رشد و ہدایت کا س

First of all, we should have firm believe that Prophet Muhammad pbuh was the last Prophet of Allah. He pbuh has communicated the whole Deen-e-Islam to his companion without missing a single thing which was given to him by Allah through Wahi. The communication system through Wahi is discontinued. No body can add or subtract anything from this religion.Yes, there are people who will continue to spread the same pure message of Allah which was reached to us through his last messenger pbuh.
 
Advertisement
Re: مجھے لگتا ہے الله کی طرف سے رشد و ہدایت کا س&#16

@Ahudi


جزاک اللہ خیر


با خدا آپ نے حروف حروف مجھے بیان کر دیا ہے شراب کے علاوہ
 
Re: ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ? ????? ?? ?&amp

​

?? ????? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ?? ???? ?? ????? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ??? ??? ??? ??? ??? ????





 
Last edited: