Advertisement

الطاف کا اپنے ننھیال سے گلہ شکوہ

الطاف کا اپنے ننھیال سے گلہ شکوہ اور حکومتی لولی پا پ-

اپنے نام نہاد ڈیلسی خطاب میں الطاف اپنے دل کی بات ایک بار پھر زبان پر لے آئے اور اپنے ننھیال سے گلہ شکوہ کیا اور اسے ایک جھگڑالو عورت کی طرح بزدلی کا طعنہ بھی دے ڈالا۔تاکہ وہ غیرت کھا کر پاکستان
پرلشکرکشی کرے
نیٹو سے بھی کافی امید یں لگا ئی ہوئی ہیں موصوف نے کیونکہ
نیٹو کا لُوٹا ہوا اسلحہ اور گمشدہ کنٹینرز ابھی تک نیٹو افواج کے منتظر ہیں
اپنی تنگ دستی کا بھی رونا روتے رہے ۔ کہتے ہیں منی لانڈرنگ نییں بلکہ پانچ سات لاکھ پونڈ مشکل وقت کے لئے رکھے ہوئےتھے ۔ اور منی لانڈرنگ کے نئے طریقوں سے اگاہ کیا تاکہ ان کے چاھنے والے جلد سے جلد پچھلی اقساط مع سود کے ارسال کریں اور اپنی آخرت سنواریں

ادھر حکومتی حلقوں میں چوھدری نثار نے ان کی تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے پہلے تو معروضانہ گذارش کی کہ لندن میں کسی مقدمہ میں حکومت انوالو نہیں اور ایک بار پھر مودبانہ اعتماد دلایا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف کچھ نہیں کیا جارھا بلکہ جو پکڑا جاتا ہے اس نیک چلنی کا سرٹیفیکیٹ دے کر ساتھ ساتھ رہا بھی کیا جا رہا ہے ۔ شواھد سے ظاھر ہے جتنے بھی مجرم پکڑے گئے اور ان کا تعلق ایم کیو ایم سے نکلا ،کسی ایک کو بھی سزا نہیں ہوئی اورا نہیں باعزت ضمانت پر رہا کیا جارہا ہے جس سے ایم کیوایم کی نیک نامی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس طرح حکومت سے شکایت بلا جواز ہے اور اسی کے ساتھ چوھدری نثار نے عوام کو بھی گولی دی ھے کے الطاف کے خلاف لندن میں کاروائی کے بارے سوچیں گے صاف ظاھر ہے کہ سوچنے اور کچھ کرنے میں کافی مراحل کا فرق ہے اور حکومت کے پاس سوچنے کا وقت بھی نہیں

۔ حکومتی سطح سےشھباز شریف کا بھی بیان اسی سسلےکی کڑی معلوم ہوتا ہے کہ الطاف کو دشمنوں کا ایجنٹ قرار دے کر افواج پاکستان کو گولی دی گئی ہے اس طرح چوھدری نشار اور شھباز شریف نے اپنی اپنی توپیں داغی ہیں مگر آج بھی حکومت ایم کیو ایم کو گلے لگانے کو تیار ہے اورلگائے ہوئے ہے ۔
باھر بیٹھ کر ایک غیر ملکی شخص کی پاکستان کے خلاف انڈیا اور نیٹو کی افوج سے مدد
کی درخواست کرنا اور امید یں لگائے رکھنا پاکستان سے دشمنی اور عناد کا کھلا ثبوت ہے
مگر پاکستان پر قابض اشرافیہ کو اسکی کوئی پرواہ نہیں در اصل دونوں کے ڈانڈے اک
جگہ جا کر مل جاتےہیں ایک کا ننھیال انڈیا ہے ۔

دوسرا انڈیا سے تجارتی دوستی کےلئے کچھ
بھی کرنے کو تیار ۔ انڈیا ایک بار سرحدی خلاف ورزی کرے تو نواز شریف ان کو ایک
آم ک پیٹی بطور شکریہ بھیجنا اپنا فرض سمجھتا ہے ایک کشمیری کے متشدد قتل پر مودی
کی ماں کوساڑھی کا تحفہ دیا جاتا ہے ۔ چوھدری نشار اور شھباز کب تک قوم اور افواج پاکستان کو بیانوں کی لولی پاپوں سے بہلاتے رہیں گے جبکہ نواز شریف عملا اس کے خلاف
گامزن ہے ۔ الطاف اور ایم کیو ایم سے کسی قسم کا گلہ ہی فضول ہے کہ ان سے پاکستان کی خیرخواھی کی کبھی امید تھی اور نہ ہی یہ اپنے آپ کو پاکستانی سمجھے اور نہ ہی کبھی پاکستان کے حق میں ان سے کوئی کلمہ حق ادا ہوگا یہ اپنے اپنے مفاد کے بندے انڈیا کی فوج ہو یا نیٹو کی افواج کی مد مانگتے ہوئے نہ کبھی ہچکچائیں گے نہ شرمائیں گے

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ایشیا تا یورپ سکوتِ مرگ ہے طاری
کسی شیطان کی موت ہے یا کسی ڈَین کی موت

ملک بھر میں خوشی و اضطراب ہے پیدا
قریب آگئی ہے شاید الطاف حسین کی موت​
 
Last edited:
11822802_964586436920989_6905634511715379648_n.png



11846663_964590023587297_3509022301985728536_n.png
 
Advertisement
Lolz yeh kon si nai baat hai iss beighairt army ko kon say nahi pata yeh tu nationality ke liye jasosi ki peskash karta raha saira aslam ko sari raat bhaijta raha .. Mein iss ko kuch nay kehta iss ko Lanay or palnay wali h Arami army ko kehta hon ab agar iss ko Mara bhi tu koi naya replace kar lain gain Phir say bhatay ki income share Karnay ke liye or 12 may ke liye . L Anat tujh par na pak army ..
 
Yar main tu kehta ho.is L..anati.Kha..nzeer Altaf ko
medias mien discuses karna chor do..khud hi bho..nk
bho..nk kar mar jaya ga..is ki bato ko discuses karnay
se ye jo chahta ha.wo usay mil raha ha.please totally
ignore him on medias...
 
Hamara medias sirf aik month tak Altaf ka koi biyan.
tikar aur na naam le..tu yaqeen karay..Altaf ka nam
Pakistan ke log bhool jaya gein.khud hi apni mout
mara jaya ga..
 
الطاف حسین اگر یہ کہہ دیں کے سورج مغرب سے نکل کر مشرق میں غروب ہوتا ہے تو رابطہ کمیٹی اس کا بھی دفاع کرےگی۔کاشف عباسی
 
Advertisement
Lolz yeh kon si nai baat hai iss beighairt army ko kon say nahi pata yeh tu nationality ke liye jasosi ki peskash karta raha saira aslam ko sari raat bhaijta raha .. Mein iss ko kuch nay kehta iss ko Lanay or palnay wali h Arami army ko kehta hon ab agar iss ko Mara bhi tu koi naya replace kar lain gain Phir say bhatay ki income share Karnay ke liye or 12 may ke liye . L Anat tujh par na pak army ..

آپ یا تو ٹایؑگر والی کھال اُتار دو اور یا بھونکنے کی بجاےؑ ٹاٰیؑگر کی آواز نکالنا سیکھ لو، یہ تو بہت الجھا دینے والا سین ھو جاتا ھے کہ ھمارے سامنے ایک ٹایؑگر آتا ھے، لوگ سہم جاتے ھیں لیکن وہ کسی کو کچھ نہیں کہتا، کسی کھمبے کے پاس رُک کر ٹانگ اُٹھاتا ھے اور فارغ ھوتے ھی بھونکنا شروع کر دیتا ھے اور لوگ اس کی اصلیت کھُلتے ھی جوُتے اُتار کر پیچھے لگ جاتے ھیں

میں تمھیں یقین دلاتا ھوں کہ جتنی عزت تمھیں ٹایؑگرسمجھ کر دیتا رھا ھوں، ایک ایماندار کُتے کو بھی ویسی ھی عزت دوں گا
 
Advertisement

آپ یا تو ٹایؑگر والی کھال اُتار دو اور یا بھونکنے کی بجاےؑ ٹاٰیؑگر کی آواز نکالنا سیکھ لو، یہ تو بہت الجھا دینے والا سین ھو جاتا ھے کہ ھمارے سامنے ایک ٹایؑگر آتا ھے، لوگ سہم جاتے ھیں لیکن وہ کسی کو کچھ نہیں کہتا، کسی کھمبے کے پاس رُک کر ٹانگ اُٹھاتا ھے اور فارغ ھوتے ھی بھونکنا شروع کر دیتا ھے اور لوگ اس کی اصلیت کھُلتے ھی جوُتے اُتار کر پیچھے لگ جاتے ھیں

میں تمھیں یقین دلاتا ھوں کہ جتنی عزت تمھیں ٹایؑگرسمجھ کر دیتا رھا ھوں، ایک ایماندار کُتے کو بھی ویسی ھی عزت دوں گا
Shukria janab or mein tang oth kar ***** foj or OSS ke batmano par mota rahon ga :)
 

Yun lagta hai Nisar chaudhary mqm ke tarjaman ke faraiz anjam de rahe hein. Altaf ke sathi aur mqm ke members bhi itne hi ghadar hein jitne Altaf ghadar e watan hai . ..altaf khud targit killing ya bhatta khori nahein karta uski jamat ke karkun hi yahi faraiz anjam dete hein
farooq satar tu yeh man ne ke liye bhi tiyar nahein keh altaf ne india se ya neto se maddad ki appeal ki hai tu kiya aise admi ko bhi muhabe watan kaho ge . har roz nai dukan saja lete hein nisar saheb aur altafki tarjamani kar ke phir so jate hein . ..agar Army action nah leiti tu abdul Rehman malik aur ch. nisar ki wazarat dakhela mein kiya farq tha .
 
Advertisement
I want NATO to heed the request of Altaf and see what Karachites will do to them, NATO will forget Afghanistan, Karachites will eat them alive.