- Joined
- Aug 4, 2012
- Posts
- 6,362
- Reaction score
- 5,136
- Points
- 113
الطاف کا اپنے ننھیال سے گلہ شکوہ اور حکومتی لولی پا پ-
اپنے نام نہاد ڈیلسی خطاب میں الطاف اپنے دل کی بات ایک بار پھر زبان پر لے آئے اور اپنے ننھیال سے گلہ شکوہ کیا اور اسے ایک جھگڑالو عورت کی طرح بزدلی کا طعنہ بھی دے ڈالا۔تاکہ وہ غیرت کھا کر پاکستان پرلشکرکشی کرے
نیٹو سے بھی کافی امید یں لگا ئی ہوئی ہیں موصوف نے کیونکہ نیٹو کا لُوٹا ہوا اسلحہ اور گمشدہ کنٹینرز ابھی تک نیٹو افواج کے منتظر ہیں
اپنی تنگ دستی کا بھی رونا روتے رہے ۔ کہتے ہیں منی لانڈرنگ نییں بلکہ پانچ سات لاکھ پونڈ مشکل وقت کے لئے رکھے ہوئےتھے ۔ اور منی لانڈرنگ کے نئے طریقوں سے اگاہ کیا تاکہ ان کے چاھنے والے جلد سے جلد پچھلی اقساط مع سود کے ارسال کریں اور اپنی آخرت سنواریں
ادھر حکومتی حلقوں میں چوھدری نثار نے ان کی تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے پہلے تو معروضانہ گذارش کی کہ لندن میں کسی مقدمہ میں حکومت انوالو نہیں اور ایک بار پھر مودبانہ اعتماد دلایا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف کچھ نہیں کیا جارھا بلکہ جو پکڑا جاتا ہے اس نیک چلنی کا سرٹیفیکیٹ دے کر ساتھ ساتھ رہا بھی کیا جا رہا ہے ۔ شواھد سے ظاھر ہے جتنے بھی مجرم پکڑے گئے اور ان کا تعلق ایم کیو ایم سے نکلا ،کسی ایک کو بھی سزا نہیں ہوئی اورا نہیں باعزت ضمانت پر رہا کیا جارہا ہے جس سے ایم کیوایم کی نیک نامی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس طرح حکومت سے شکایت بلا جواز ہے اور اسی کے ساتھ چوھدری نثار نے عوام کو بھی گولی دی ھے کے الطاف کے خلاف لندن میں کاروائی کے بارے سوچیں گے صاف ظاھر ہے کہ سوچنے اور کچھ کرنے میں کافی مراحل کا فرق ہے اور حکومت کے پاس سوچنے کا وقت بھی نہیں
۔ حکومتی سطح سےشھباز شریف کا بھی بیان اسی سسلےکی کڑی معلوم ہوتا ہے کہ الطاف کو دشمنوں کا ایجنٹ قرار دے کر افواج پاکستان کو گولی دی گئی ہے اس طرح چوھدری نشار اور شھباز شریف نے اپنی اپنی توپیں داغی ہیں مگر آج بھی حکومت ایم کیو ایم کو گلے لگانے کو تیار ہے اورلگائے ہوئے ہے ۔
باھر بیٹھ کر ایک غیر ملکی شخص کی پاکستان کے خلاف انڈیا اور نیٹو کی افوج سے مدد
کی درخواست کرنا اور امید یں لگائے رکھنا پاکستان سے دشمنی اور عناد کا کھلا ثبوت ہے
مگر پاکستان پر قابض اشرافیہ کو اسکی کوئی پرواہ نہیں در اصل دونوں کے ڈانڈے اک
جگہ جا کر مل جاتےہیں ایک کا ننھیال انڈیا ہے ۔
دوسرا انڈیا سے تجارتی دوستی کےلئے کچھ
بھی کرنے کو تیار ۔ انڈیا ایک بار سرحدی خلاف ورزی کرے تو نواز شریف ان کو ایک
آم ک پیٹی بطور شکریہ بھیجنا اپنا فرض سمجھتا ہے ایک کشمیری کے متشدد قتل پر مودی
کی ماں کوساڑھی کا تحفہ دیا جاتا ہے ۔ چوھدری نشار اور شھباز کب تک قوم اور افواج پاکستان کو بیانوں کی لولی پاپوں سے بہلاتے رہیں گے جبکہ نواز شریف عملا اس کے خلاف
گامزن ہے ۔ الطاف اور ایم کیو ایم سے کسی قسم کا گلہ ہی فضول ہے کہ ان سے پاکستان کی خیرخواھی کی کبھی امید تھی اور نہ ہی یہ اپنے آپ کو پاکستانی سمجھے اور نہ ہی کبھی پاکستان کے حق میں ان سے کوئی کلمہ حق ادا ہوگا یہ اپنے اپنے مفاد کے بندے انڈیا کی فوج ہو یا نیٹو کی افواج کی مد مانگتے ہوئے نہ کبھی ہچکچائیں گے نہ شرمائیں گے

- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/altaf-hussain11-640x480.jpg
Last edited by a moderator: