Advertisement

الطاف نے ٹوپی کیوں چرائی تھی

question+mark.jpg




آج جسمین منظور کے پروگرام میں حیدر عباس رضوی نے اقرار کیا کے الطاف حسین پر جو مقدمات درج ہیں ان میں ایک مقدمہ پولیس والے کی ٹوپی چرانے کا بھی ہے
کوئی بتا سکتا ہے الطاف نے
ٹوپی کیوں چرائی تھی
کیا اس کے پاس اپنی
ٹوپی کوئی نہیں ؟​
 
Advertisement
Re: ایک سوال ؟

اسکی تصدیق تو مہوش ہی کرسکتی ہے
کہ آیا یہ مقدمہ سچا تھا یا جھوٹا

​
 
Re: ایک سوال ؟

tafo bori bhatta leta hai ye to sab ko pata hai lakin topiaan bhi leta hai ye to bari andar ki baat bata di us k cheely ny
bhai loog apni apni topian teyaar kar lo tafo bori k liye
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 
Re: ایک سوال ؟

Altaf bhai ke yeh shroo shrro ke dinon ki Jaraim ki ibatada thi , jaise kisi channel ki pehle test transmission hoti hai ,
ussi tarha yeh Altaf bhai ke crimes ki test transmission thi
 
Re: ایک سوال ؟

ISI waluon nay uss ki apni TOPI kharab kar dee thee iss liya uss ko uss Pilice walay ki TOPI laina parri ...;)
 
Advertisement
یہ بلکل جھوٹا، سراسر بے بنیاد مقدمہ ہے.....بھائی پہ تہمت ہے کیوں کہ .... بھائی ٹوپی چھوڑ کر سب کچھ صاف کر دیتا ہے... بھائی کا اور ٹوپی کا پچھلے سات جنم سے کوئی سمبندھ نہیں ہے


بھائی کا جو یار ہے ... غدار ہے غدار ہے

.... سوری بھائی ... جذبات میں غلط نعرہ لگ گیا

​
 
because he has gifted his cap to Zardari which is fit on his head, now Election are comming and he needs a new one for another party leader`s head.
 
Advertisement
ٹوپی چرائی تھی:13:؟؟؟

وہ جو سر پہ ھوتی ھے
(omg)۔ میرا مطلب کندھوں کے اوپر جو شئے ھوتی ھے اس پر؟؟​
 
یہ ٹوپی کسی زندہ پولیس والے کی نہیں ہوگی ، بھائی نے پہلے پولیس والے کو پھڑکایا ہوگا اسکے بعد اسکو ٹوپی چوری کی ہوگی
​
 
ٹوپی چرائی تھی:13:؟؟؟
[HI]
وہ جو سر پہ ھوتی ھے
(omg)[/HI]۔ میرا مطلب کندھوں کے اوپر جو شئے ھوتی ھے اس پر؟؟​
نہیں میرا خیال ہے یہ وہ پاؤں والی ٹوپی ہے جسے جوتا کہتے ہیں ​
 
نہیں میرا خیال ہے یہ وہ پاؤں والی ٹوپی ہے جسے جوتا کہتے ہیں ​

نہ نہ ٹوپی اور سر دونوں سمجھ آتے ھیں مگر کونسے والے یہ پوچھ رھا تھا۔
بھائی کے آپریشن کا سنا تھا تو لگا شائید اب دوسروں کی ٹوپیوں سے کام چلاتے ھوں
:lol:۔​
 
شاید بارکے نے سہی نہیں سنا .. بھائی نے ٹوپی چرائی تھی مگر اسکے ساتھ اس بندے کا سر بھی تھا
ٹوپی چرائی تھی:13:؟؟؟

وہ جو سر پہ ھوتی ھے
(omg)۔ میرا مطلب کندھوں کے اوپر جو شئے ھوتی ھے اس پر؟؟​