آج جسمین منظور کے پروگرام میں حیدر عباس رضوی نے اقرار کیا کے الطاف حسین پر جو مقدمات درج ہیں ان میں ایک مقدمہ پولیس والے کیٹوپیچرانے کا بھی ہے کوئی بتا سکتا ہے الطاف نےٹوپیکیوں چرائی تھی کیا اس کے پاس اپنیٹوپیکوئی نہیں ؟
tafo bori bhatta leta hai ye to sab ko pata hai lakin topiaan bhi leta hai ye to bari andar ki baat bata di us k cheely ny
bhai loog apni apni topian teyaar kar lo tafo bori k liye (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
Altaf bhai ke yeh shroo shrro ke dinon ki Jaraim ki ibatada thi , jaise kisi channel ki pehle test transmission hoti hai ,
ussi tarha yeh Altaf bhai ke crimes ki test transmission thi
یہ بلکل جھوٹا، سراسر بے بنیاد مقدمہ ہے.....بھائی پہتہمت ہے کیوں کہ .... بھائی ٹوپی چھوڑ کر سب کچھ صاف کر دیتا ہے... بھائی کا اور ٹوپی کا پچھلے سات جنم سے کوئی سمبندھ نہیں ہے
نہ نہ ٹوپی اور سر دونوں سمجھ آتے ھیں مگر کونسے والے یہ پوچھ رھا تھا۔ بھائی کے آپریشن کا سنا تھا تو لگا شائید اب دوسروں کی ٹوپیوں سے کام چلاتے ھوں:lol:۔