insaf-tiger
Banned
- Joined
- Feb 17, 2016
- Posts
- 1,847
- Reaction score
- 1,721
- Points
- 0
مصطفیٰ کمال کو اسس وقت سامنے لیا گیا یہ خود آیے یہ بات تو چند دنوں میں سامنے آ جائے گی فلحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے .مگر پاکستان کی تاریخ دیکھتے ہووے مجھے یہ بھی اشرافیہ کی کوئی چال محسوس ہوتی ہے . جاوید ہاشمی کی پاکستان تحریک اے انصاف میں سہمولیت پر میں نے جاوید ہاشمی کی سخت مخالفت کی تھی اور اسس کی دو وجوہات تھی .ایک تو یہ کے جاوید ہاشمی جب تحریک میں آیا نوں لیگ میں اس کا مقام ایک ناپسندیدہ بچہ والا تھا .دوسری بات یہ کے جو شخص گستاخ شریف جسے احمق کرپٹ اور مجرم آدمی کے نیچے بیس سال گوزار سکتا ہے میں اسس پر اعتماد نہی کر سکتا .
ذولفقار مرزا جاوید ہاشمی اور مصطفیٰ کمال مجھے ایک ہی جسے لگتے ہیں .یہ لوگ اپنی پارٹی سے اسس وقت الگ ہوتے ہیں جب تینو کو اپنی پارٹی میں حصہ نہی ملتا ذولفقار مرزا زرداری کو باپ بنا کے رکھتا ہے جب تک عوام کو لوٹ رہا ہوتا ہے مگر جونہی زرداری اس کی حرام سے بنائے مل پر قبضہ کرتا ہے وہ اسس کے خلاف کھڑا ہو جاتا
مصطفیٰ کمال کے انکشافات کوئی نے نہیں ہم سب جانتے ہیں متحدہ قاتل موومنٹ کیا جماعت ہے کس کس دشتگرد تنظیم کے بندے ایران انڈیا میں ٹریننگ کو بھیجتی ہے اور وہاں سے برونے مملک بھی کام کے بعد بھجواتی ہے .میری نظر میں مصطفیٰ کمال کو لیا گیا ہے یہ ہو سکتا ہے اسٹبلشمنٹ ملک میں گستاخ شریف کے خلاف اٹھنے والے حالیہ طوفان کو روکنے کے لیا اور اعوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ہے ..ورنہ مصطفیٰ کمال سے کہیں زیادہ خطرناک اور مسدیقہ انکشافات ٹارگٹک کلر سہولت مرزا کے تھے .مگر اس پر تو کوئی ایکشن نہیں ہوا .ورنہ اگر کوئی دشت گرد پکڑا جائے تو وں بندوں کو فورن پکڑا جاتا ہیں جن کی نشاندہی وہ کرتا ہے .
مجھے مصطفیٰ کمال کے آنسوں میں اور الطاف حسسیں کے انسسوں میں کوئی فرک نہیں لگ رہا . پاکستانی غلیظ سیاست میں ایک تیر سے تین شکار اب عام بات ہے . مہوش علی اب کیا کہتی ہو آپ

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2013/11/529101adca8dd.jpg
Last edited by a moderator: