الحمداللہ !! اپ لوگوں کی دعاؤں اورمدد سے وہ جعلی نوٹ سے دھوکہ کھانے والے غریب بچے کی امداد ہوگئی ہے اسے پچاس ہزار روپے دئیے گئے اورساتھ میں عید گفٹس بھی ۔۔۔ شکریہ اقراء یونیورسٹی
Few days ago a post got viral in which a boy was defrauded of 28000 rs when he recieved fake currency notes after selling Animal meant for sacrifice on Eid ul Adha, Today the management and Owner of Iqra National University Obaid ur rehman gave the boy 50000rs to compensate his loss along with Eid Shoes and Clothes. https://www.facebook.com/TLPakistani/photos/pcb.2219378418134428/2219378191467784/?type=3 Source
جس نے ایسا کیا ہے اس نے قربانی سے زیادہ ثواب کمایا ہے ہم لوگ جنازے کو کندھا دینا بہت بڑا ثواب سمجھتے ہیں لیکن زندہ کو سہارا نہی دیتے دیکھ لو ملا اس معاملے میں بھی آگے نہی آیا
a good deed but please stop using peoples's miseries for photo ops. a simple picture with the kid would have sufficed, would have been better for the kid's self respect