Advertisement

الحمداللہ !! اپ لوگوں کی دعاؤں اورمدد سے وہ جعلی نوٹ سے دھوکہ کھانے والے غریب بچے کی امداد ہوگئی ہے

الحمداللہ !! اپ لوگوں کی دعاؤں اورمدد سے وہ جعلی نوٹ سے دھوکہ کھانے والے غریب بچے کی امداد ہوگئی ہے اسے پچاس ہزار روپے دئیے گئے اورساتھ میں عید گفٹس بھی ۔۔۔ شکریہ اقراء یونیورسٹی​
Source

Few days ago a post got viral in which a boy was defrauded of 28000 rs when he recieved fake currency notes after selling Animal meant for sacrifice on Eid ul Adha, Today the management and Owner of Iqra National University Obaid ur rehman gave the boy 50000rs to compensate his loss along with Eid Shoes and Clothes.
https://www.facebook.com/TLPakistani/photos/pcb.2219378418134428/2219378191467784/?type=3
Source

39066560_1850482701695427_9204183050689183744_n.jpg

39109169_1850482318362132_1848324594419630080_n.jpg
 
Advertisement
Well done ...Appreciated ...
may Allah Bless u .

جس نے ایسا کیا ہے اس نے قربانی سے زیادہ ثواب کمایا ہے
ہم لوگ جنازے کو کندھا دینا بہت بڑا ثواب سمجھتے ہیں لیکن زندہ کو سہارا نہی دیتے
دیکھ لو ملا اس معاملے میں بھی آگے نہی آیا
 
Advertisement
a good deed but please stop using peoples's miseries for photo ops. a simple picture with the kid would have sufficed, would have been better for the kid's self respect
 
Best comment of tge day
 
آپ بھی کمال کرتے ہیں ملا کا خود کا نقصان ہو گیا ہے کڑوڑوں کی کشمیر کمیٹی کی سیٹ ڈوب گئی ہے وہاں ماتم پڑا ہوا ہے اور آپ کہتے ہیں کہ وہ آگے نہیں آیا
 
a good deed but please stop using peoples's miseries for photo ops. a simple picture with the kid would have sufficed, would have been better for the kid's self respect
Haha khud to kuch kartay nahin hein aur jab koi doosra karta hay to keeray nikalna humari purani aadat hay!:tounge:
 
آپ بھی کمال کرتے ہیں ملا کا خود کا نقصان ہو گیا ہے کڑوڑوں کی کشمیر کمیٹی کی سیٹ ڈوب گئی ہے وہاں ماتم پڑا ہوا ہے اور آپ کہتے ہیں کہ وہ آگے نہیں آیا
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: