Advertisement

افکار مولانا صاحب

تحریک انصاف ڈالر نہی روک سکی تو ڈرون کیا روکے گی- فضل الرحمن
199925_97746424.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکا نے حالیہ دنوں میں خیبرپختونخوا میں پانچ سو ملین ڈالر دیئے ہیں ، تحریک انصاف ڈالر کی سپلائی نہیں روک پائی ، نیٹو سپلائی کیا روکے گی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ذاتی لڑائی نہیں، سیاسی اختلاف ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا گزشتہ حکومت میں پارلیمنٹ کا رخ موڑ دیا تھا ، اب حکومت کا رخ موڑنا ہے ۔ پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد سے حکومت کو کون سی قوت روک رہی ہے ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ سیاسی ادارے فیصلہ کریں اور دفاعی ادارے عملدرآمد لیکن یہاں تو معاملہ ہی الٹا ہے ۔ مولانافضل الرحمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے منتخب ہونے والے کونسلرز این جی اوز کے ملازم ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کتے کو شہید محاورتاٍ کہا تھا جس کا مقصد امریکہ سے نفرت کا اظہار ہے۔
​
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/199925
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

:biggthumpup:ملا فضل ارشادنے کی بجاے ، خاموش رہا کرے ، چہرے سے برستی نحوست پورا ایک مضمون ، پورا نصاب ہے ، جہالت ، کمینگی کا​
 
:biggthumpup:ملا فضل ارشادنے کی بجاے ، خاموش رہا کرے ، چہرے سے برستی نحوست پورا ایک مضمون ، پورا نصاب ہے ، جہالت ، کمینگی کا​
kall ko aap kahain gaay choron ko daikh kuuuuuuttttta irshadney laga :P
 
KPK Govt spends dollars on its province for public welfare but Bawa Fazloooo has been stealing public funds and hoarding it for himself. We all know his corruption and assets. It is amazing that he got so much worries about KPK but no concern about Noora Govt. (thumbsdown)
 
kall ko aap kahain gaay choron ko daikh kuuuuuuttttta irshadney laga :P

(bigsmile)آج کل تو کتے بھی شہید کہلاے جاتے ہیں ، یہ مولانا کے ارشادئیے ہیں ، اسی لیے کتے کے ارشادنے کے امکانات بھی موجود ، میں آپ سے متفق
​
 
(bigsmile)آج کل تو کتے بھی شہید کہلاے جاتے ہیں ، یہ مولانا کے ارشادئیے ہیں ، اسی لیے کتے کے ارشادنے کے امکانات بھی موجود ، میں آپ سے متفق

:crazy:کل کوی کتا مر گیا تو کہہ سکتے ھیں کہ مولانا۔۔۔۔۔؟؟؟
​
 
Advertisement

:crazy:کل کوی کتا مر گیا تو کہہ سکتے ھیں کہ مولانا۔۔۔۔۔؟؟؟
​

جی بلکل بلکل ، اس توندئیے نے جو ارشادا ہے اس کا خمیازہ بار بار بھگتے گا ،

ساتھ میں منوری بدوا بھی ، قمیض اتارے ، ازاربند کھولے ، بیہودگی میں مصروف ،

کتا شہید ہو سکتا ہے ، امکان غالب ، فتویٰ واجب ، مگر پاکستانی فوجی شہید نہیں ، یہ ہے کل علم ، یہ ہے اصل خباثت ،

:biggthumpup:حکیم الله کپڑے اتار ، کفن پہن نہیں گیا ، لگتا ہے فضلی و منوری کو بھی ننگا کر گیا ، اب روز قابل اعتراض حالت ، نا قابل بیان گھٹیا بیان

جماعت اسلامی کی موت اس شیزوفرینیا کے مارے بڈھے کھوسٹ کے ھاتھوں ھو گی۔ کبھی کھتا ھے ریپ کا شکار لڑکی چار گواھ لاے یا خموش رھے۔
کبھی کھتا ھے حکیم اللہ شھید پر فوجی ھلاک بنگلہ دیشی جماعتی اسی فوج کا ساتھ دینے پر محب وطن قرار دیتا ھے جبکہ ھم جیسے لوگوں کو فوج کے حق میں ایک لفظ بولنے پر معتوب ٹھراتا ھے
آپ کے پاس ھے کوی علاج شیزوفرینیا کا؟؟
​
 
NEW DELHI: Unfazed by criticism from the Congress, senior BJP leader L K Advani blogged on Thursday that Jawaharlal Nehru was also reluctant to send army to Kashmir in 1948 even as Pakistani troops approached, but Sardar Patel prevailed over him.
Quoting from an interview of Sam Manekshaw ( then a Colonel) by senior journalist Prem Shankar Jha, Advani said as the tribesmen- supported by Pakistani forces- moved closer to Srinagar, a decision had to be taken on moving Indian forces there. However, Nehru appeared reluctant at a cabinet meeting.

مولانا فضل الرحمن tell nothing in five year what is going on Kashmir مولانا فضل الرحمن just making dollar only ​
 
جماعت اسلامی کی موت اس شیزوفرینیا کے مارے بڈھے کھوسٹ کے ھاتھوں ھو گی۔ کبھی کھتا ھے ریپ کا شکار لڑکی چار گواھ لاے یا خموش رھے۔
کبھی کھتا ھے حکیم اللہ شھید پر فوجی ھلاک بنگلہ دیشی جماعتی اسی فوج کا ساتھ دینے پر محب وطن قرار دیتا ھے جبکہ ھم جیسے لوگوں کو فوج کے حق میں ایک لفظ بولنے پر معتوب ٹھراتا ھے
آپ کے پاس ھے کوی علاج شیزوفرینیا کا؟؟
​

یہ بڈھا عرصہ ہوا مر چُکا ہے ، جماعت نے اسکی لاش کو خنوط کروا کر رکھا ہوا تھا، پھر ایک دن اسکی بےغیرتی نے جوش مارا تو اُٹھ کر چل پڑا، بس اُسی دن سے اپنی بے غیرتی کے زور پر چل رہا ہے ۔۔
 
یہ بڈھا عرصہ ہوا مر چُکا ہے ، جماعت نے اسکی لاش کو خنوط کروا کر رکھا ہوا تھا، پھر ایک دن اسکی بےغیرتی نے جوش مارا تو اُٹھ کر چل پڑا، بس اُسی دن سے اپنی بے غیرتی کے زور پر چل رہا ہے ۔۔

جسدن یہ حنوط شدھ ممی بیان داغتی ھے فورم کے شریف لوگ زیڈ اے چوھدری اور عبدل اعلی کچھ دنوں کیلیے انڈر گراونڈ چلے جاتے ھیں۔